بدھ , 24 اپریل 2024

breaking_news

غزہ میں پارلیمنٹ اور حکومتی اداروں پر قبضہ کر لیا، اسرائیل کا دعویٰ

غزہ: اسرائیل نے غزہ میں حماس کے زیر انتظام پارلیمنٹ اور حکومتی اداروں پر قبضہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔صیہونی فوج کی جانب سے جاری بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ فوجی دستوں نے حماس کی پارلیمنٹ ، حکومتی عمارات ، پولیس ہیڈ کوارٹرز اوراسلحہ ساز ادارے کے طور پر کام کرنے والی انجینئیرنگ فیکٹری پر قبضہ کرلیا ہے۔ …

مزید پڑھیں »

اسرائیل نے الشفا اسپتال پر ٹینکوں سے دھاوا بول دیا

غزہ: اسرائیل نے درندگی اور سفاکی کا مظاہرہ کرتے ہوئے غزہ کے الشفا اسپتال پر ٹینک چڑھا دئیے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق قابض اسرائیلی فوجی غزہ کے الشفا اسپتال میں ٹینکوں سمیت داخل ہوگئے۔ عینی شاہدین کے مطابق 6 اسرائیلی ٹینک اور ایک سو سے زائد اسرائیلی فوجیوں نے اسپتال میں گھس کر لوگوں پر بدترین تشدد کیا اور دھمکیاں دیں۔ …

مزید پڑھیں »

تل ابیب نے ہسپتالوں پر حملے کرکے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے:ہیومن رائٹس واچ

لندن:ہیومن رائٹس واچ نے غزہ کی پٹی کے ہسپتالوں پر صیہونی حکومت کے حملوں کی تعداد میں اضافے کی اطلاع دی ہے اور اس غیر انسانی عمل کو جنگی جرائم قرار دیا ہے۔آج النشرہ کے حوالے سے انسانی حقوق کی واچ نے اعلان کیا: غزہ کی پٹی کے ہسپتالوں پر اسرائیلی حکومت کے پے درپے حملوں نے حالات کو مزید …

مزید پڑھیں »

غزہ کی خواتین دنیا کی تاریخ میں سب سے زیادہ صابر اور ثابت قدم خواتین ہیں:نائب صدر ایران

تہران:ایران کی نائب صدر نے غزہ کی طالبات کو ایران کی یونیورسٹیوں میں تعلیم دینے کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ پہلے مرحلےمیں غزہ کی تین طالبات کو ہمدان کی بوعلی سینا یونیورسٹی میں اسکالرشپ دی جائے گی۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی نائب صدر انسیہ خز علی نے ہمدان کی بوعلی سینا یونیورسٹی میں ایرانی خواتین کے بین الاقوامی سیمینار …

مزید پڑھیں »

غزہ کے خلاف جرائم میں صیہونی حکومت تمام ریڈ لائنیں عبور کرچکی: شام

دمشق:شام کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ نسل پرست صیہونی حکومت غزہ کے خلاف اپنی جرائم جاری رکھتے ہوئے تمام ریڈ لائینیں عبور کر چکی ہے اور اس نے تمام بین الاقوامی اور معاہدوں اور انسان دوستانہ قوانین کی خلاف ورزی کی ہے۔ شام کے وزیر خارجہ فیصل المقداد نے کہا ہے کہ وہ گروہ جو انسانی حقوق کا …

مزید پڑھیں »

عراقی مزاحمت کی امریکی صیہونی اہداف کے خلاف ایک نئے میزائل کی نقاب کشائی

بغداد:عراقی مزاحمت نے علاقے میں امریکی اور صیہونی اڈوں کو نشانہ بنانے والے ایک نئے میزائل کی نقاب کشائی کی ہے۔المیادین نے خبر دی ہے کہ عراقی مزاحمت نے غزہ پر اسرائیلی رجیم کے جرائم کے جواب میں امریکی فوجی اڈوں کو ڈرون سے نشانہ بنانے کے علاوہ اپنے حملوں کے ایک حصے کے طور پر "صارم” اسمارٹ میزائل کی …

مزید پڑھیں »

موساد کی خاتون جاسوس کا شیعوں کے درمیان اختلافات ایجاد کرنے کا اعتراف

بغداد:عراق میں گرفتار ہونے والی الیزبتھ تسورکوف نے شام اور عراق میں اسرائیل کے لئے خدمات انجام دینے کا اعتراف کیا ہے۔عراق کی مقاومت اسلامی کی طرف سے اسرائیلی جاسوس کے بارے میں پہلی مرتبہ جاری ہونے والی ویڈیو میں الیزبتھ تسورکوف نے موساد اور سی آئی اے کے لئے خدمات انجام دینے کا اعتراف کیا ہے۔ یاد رہے کہ …

مزید پڑھیں »

امریکہ کو غزہ کی غیر مساوی جنگ میں شکست ہوگی، ایران

تہران:اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں جاری غیر مساوی جنگ کے نتائج سے قطع نظر، یقینی طور پر شکست امریکہ ہی کو ہوگی۔اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں جاری غیر مساوی جنگ کے نتائج سے قطع نظر، یقینی طور پر شکست امریکہ …

مزید پڑھیں »

ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو، غزہ میں جنگ بندی پر تاکید

تہران:ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ نے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران غزہ میں صہیونی حکومت کے جنگی جرائم روکنے اور متاثرین تک انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امدادی اشیاء کی رسائی پر زور دیا۔ ایرانی وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان نے قطر کے ہم منصب شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی سے فون پر بات چیت کی جس میں غزہ کی تعمیر نو …

مزید پڑھیں »

بحیرہ احمر میں اسرائیلی کشتیوں پر حملہ کریں گے، انصاراللہ کی دھمکی

صنعا:یمنی تنظیم کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہمارے جوانوں نے صہیونی اہداف پر کئی حملے کئے ہیں۔ دشمن پر ڈرون اور میزائلوں کی بارش کریں گے۔ یمنی تنظیم انصاراللہ کے سربراہ عبدالملک بدرالدین الحوثی نے کہا ہے کہ امت مسلمہ کی کرامت اور عزت جہاد میں پنہاں ہے۔ امت مسلمہ کو طاقتور ہونے کی ضرورت ہے تاکہ اپنا دفاع کرسکے۔ …

مزید پڑھیں »