ہفتہ , 20 اپریل 2024

breaking_news

پاکستان کی ویمن کرکٹر ثناء میر نے ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا

جوہانسبرگ (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان ویمن ٹیم کی سابق کپتان اور اسپنر ثناء میر نے سب سے زیادہ وکٹیں لینے کا ورلڈ ریکارڈر قائم کر دیا۔پاکستان کی ثناء میر ویمن ون ڈے کرکٹ کی کامیاب ترین اسپنر بن گئی ہیں۔ثناء میر نے جنوبی افریقا کے خلاف تیسرے ون ڈے میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے کا ریکارڈ قائم کیا۔پاکستان کی ثناء میر …

مزید پڑھیں »

امریکی جارحیت پر ایران، اسرائیل پر حملہ کرسکتا ہے:اسرائیلی وزیر

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیلی کابینہ کے وزیر نے خبردار کیا ہے کہ اگر واشنگٹن اور تہران کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہوا تو ایران براہ راست یا پراکسی کے ذریعے اسرائیل پر حملہ کرسکتا ہے۔خیال رہے کہ گذشتہ ہفتے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر معاشی اور عسکری دباؤ بڑھاتے ہوئے ایران کی قیادت پر زور دیا تھا کہ وہ …

مزید پڑھیں »

افغانستان: فائرنگ حملے میں صوبائی انٹیلی جنس افسر ہلاک

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان کے شمالی صوبے بغلان میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے صوبائی کے نائب انٹیلی جنس ڈائریکٹر کو قتل کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کی رپورٹ کے مطابق صوبائی عہدیدار کا کہنا تھا کہ عبدالغفور محمود کو ملک کے دارالحکومت کابل جاتے ہوئے راستے میں فائرنگ کرکے ہلاک کیا گیا جبکہ ایک …

مزید پڑھیں »

پاکستان اور افغانستان کیلئے مختص امریکی فنڈ میکسیکو سرحد کے لئے جاری

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا نے پاکستان اور افغانستان کے لیے مختص ایک ارب 50 کروڑ ڈالر کا فنڈ میکسیکو – امریکا سرحد کی تعمیر کے لیے دے دیا۔امریکا کے قائم مقام سیکریٹری دفاع پیٹرک شنہان کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا کہ ’ہم نے ایک سو 20 میل طویل سرحد پر باڑ لگانے کے لیے ایک ارب …

مزید پڑھیں »

’گوادر حملہ پاکستانی معیشت کو نقصان پہنچانے کی سازش ہے‘عمران خان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ گوادر کے فائیو اسٹار ہوٹل پر ہونے والا حملہ پاکستان کی معیشت کو نقصان پہنچانے کے لیے کیا گیا۔وزیرِ اعظم ہاؤس سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ایسی مذموم کارروائیاں بالخصوص بلوچستان میں ہونے والے دہشت گرد حملے اس علاقے کی …

مزید پڑھیں »

امریکہ نے متعدد روسی سفارت کاروں کو ویزا جاری کرنے سے انکار کردیا، روسی عہدیدار

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ نے متعدد روسی سفارت کاروں کو ویزا جاری کرنے سے انکار کردیا ہے۔ہتھیاروں پر کنٹرول کے روسی ادارے کے سربراہ ولادی میر یرماکوف نے امریکہ کے اس اقدام کو غیر منطقی اور ناقابل قبول قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ نے روسی سفارت کاروں کو ویزا جاری نہ کرکے انیس سو سینتالیس کے معاہدے کی …

مزید پڑھیں »

ایران سے مذاکرات کے لئے ٹرمپ کا اصرار

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی نیوز ایجنسی سی این این نے خبردی ہے کہ وائٹ ہاؤس نے سوئیزرلینڈ کو ایک ٹیلی فون نمبر دیا ہے تاکہ اسلامی جمہوریہ ایران اس کے ذریعے ڈونلڈ ٹرمپ سے رابطہ کرسکے۔سی این این نیوز ایجنسی نے باخبر ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ وائٹ ہاؤس نے سوئیزرلینڈ کو ایک ٹیلی فون نمبردیا ہے تاکہ اگر …

مزید پڑھیں »

امریکہ وہ کام نہ کرے جس سے عالمی امن خطرے میں پڑ جائے: شمالی کوریا کا انتباہ

پیانگ یانگ (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا نے شمالی کوریا کے بحری جہاز کو قبضے میں لیکر عملے کے 24 ارکان کو گرفتار کرلیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا نے اپنے بحری جہاز کے زیر حراست ہونے کے معاملے پر شدید تنقید کرتے ہوئے امریکا پر واضح کیا ہے کہ وہ کوئی ایسا اقدام نہ اُٹھائے جس سے عالمی …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کا قطیف میں شیعہ مسلمانوں کے گھروں پر بلڈوزر سے حملہ،8 مسلمان شہید

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کے فوجیوں نے مشرقی علاقے قطیف میں شیعہ مسلمانوں کے خلاف بربریت کی انتہا کرتے ہوئے بلڈوزر سے کئی گھروں کو مسمار کردیا ہے جس کے نتیجے میں 8 شیعہ مسلمان شہید ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے فوجیوں نے الحراک الشعبی تنظیم کے ارکان کے گھر تباہ اور مسمار کرنے کے بعد ایک …

مزید پڑھیں »

ٹرمپ کا ایران کے خلاف جنگ کا کوئی ارادہ نہیں:استاد جارج ٹاؤن یونیورسٹی

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)جارج ٹاؤن یونیورسٹی کے استاد کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کا ایران کے خلاف جنگ کا کوئی ارادہ نہیں ، ایران نے مشترکہ ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں اپنے وعدوں پر عمل کیا ہے اگر یورپی ممالک نے معاہدے کو نظر انداز کیا تو انھیں سنجیدہ بحران کا سامنا کرنا پڑےگا۔ مہران کامروا جارج ٹاؤن یونیورسٹی …

مزید پڑھیں »