جمعرات , 25 اپریل 2024

breaking_news

اسرائیل سے توقعات محمود عباس کی خام خیالی ہے: حماس

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ نے باور کرایا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے ساتھ ملاقات کے عزم کا اظہار اس بات کا ثبوت ہے کہ فلسطینی اتھارٹی اب بھی صہیونی ریاست سے امیدیں لگائی ہوئے ہے۔ حالانکہ فلسطینی اتھارٹی اور صدر عباس کو معلوم ہے کہ صہیونی لیڈروں …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصیٰ کے محافظ کو حراست میں لے لیا

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی پولیس نے جمعرات کے روزایک کارروائی کے دوران مسجد اقصیٰ کے ایک محافظ کو مسجد سے باہر نکلتے ہوئے حراست میں لے لیا۔ فلسطینی محکمہ اوقاف کے ترجمان فراس الدبس نے بتایا کہ صہیونی پولیس نے قبلہ اول کے محافظ علی احمد کو باب الاسباط سے باہر آتے ہوئے گرفتار کیا جس کے بعد …

مزید پڑھیں »

فلسطین کی صورت حال المناک ہے، ریاض المالکی

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک) فلسطین کے وزیر خارجہ نے فلسطین کی صورت حال کو المناک قرار دیتے ہوئے اقوام متحدہ سے صیہونی حکومت کی جانب سے فلسطینیوں کے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا مقابلہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ارنا کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کے وزیر خارجہ ریاض المالکی نے جنیوا میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق …

مزید پڑھیں »

جوہری پلانٹ بند کرنے کے لئے شمالی کوریا کی شرط

پیانگ یانگ (مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی کوریا نے کہا ہے کہ اگرامریکا پابندیاں ختم کرے توہم ایک جوہری پلانٹ بند کردیں گے۔شمالی کوریا کے وزیر خارجہ ری یونگ کا کہنا ہے کہ امریکا عارضی پابندیاں ختم کرے تو شمالی کوریا اپنا ایک جوہری پلانٹ مکمل بند کرنے کے لیے تیار ہے۔ ری یونگ کا کہنا تھا کہ امریکا ہماری شہری معیشت …

مزید پڑھیں »

مودی کوبھارت میں ذلت کا سامنا، ’گوبیک مودی‘ کا ہیش ٹیگ ٹاپ ٹرینڈ

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی عوام نے ٹویٹرپرمودی کے خلاف غم وغصے کا اظہار کرنا شروع کردیا جس کے بعد ’گوبیک مودی‘ کا ہیش ٹیگ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔ پاکستانی وزیراعظم عمران خان کے بھارتی پائلٹ ابھی نندن کورہا کرنے کے اعلان کے بعد سے بھارت میں “گو بیک مودی” کا ہیش ٹیگ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔ مختلف ٹوئٹس میں لوگوں …

مزید پڑھیں »

بھارت کے پاس پاکستان کے ساتھ بات کرنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں، سابق سربراہ ’را‘

نیو دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق سربراہ ’را‘ اے ایس دلت کا کہنا ہے کہ بھارت کے پاس پاکستان کے ساتھ بات کرنے اور تعلقات قائم کرنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں۔بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے سابق سربراہ اے ایس دلت نے بھارتی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ عمران خان مذاکرات کرنے کے لیے ایک اچھے آدمی ہیں، …

مزید پڑھیں »

پاک فوج کے بھارتی پائلٹ سے سلوک نے بے حد متاثر کیا، سفیر ارجنٹائن

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں متعین ارجنٹائن کے سفیر ایونسنوریچ کا کہنا ہے کہ پاکستانی فوج کے بھارتی پائلٹ کے ساتھ حسن سلوک نے بے حد متاثر کیا ہے۔گزشتہ روز ارجنٹائن کے سفارت خانے کے اشتراک سے محفل موسیقی کے بعد ایکسپریس سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان میں متعین ارجنٹائن کے سفیر ایونسنوریچ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت …

مزید پڑھیں »

بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں جماعت اسلامی پر پابندی عائد کر دی

سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک) امن کا دشمن اور کشمیریوں پر ظلم کرنے والے بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں جماعت اسلامی پر پابندی عائد کر دی۔ بھارتی حکام کے مطابق علیحدگی پسند گروپ جماعت اسلامی پر انسداد دہشت گردی قانون کے تحت پابندی لگائی گئی ہے۔بھارت کی طرف سے جماعت اسلامی پر ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزامات لگائے گئے …

مزید پڑھیں »

اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ کو پکڑنے کے لیے امریکہ کا دس لاکھ ڈالر انعام کا اعلان

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) القائدہ کے سابق لیڈر اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ کے بارے میں معلومات فراہم کرنے پر امریکہ نے 10 لاکھ ڈالر کا انعام مختص کیا ہے۔امریکہ کے دفتر خارجہ کے مطابق حمزہ بن لادن اسلامی عسکریت پسند گروہ کے ایک اہم رہنما کے طور پر سامنے آ رہے ہیں۔حالیہ سالوں میں انھوں نے اپنے والد کی …

مزید پڑھیں »

اقوام متحدہ سے جیش محمد کے سربراہ کو بلیک لسٹ کرنے کا مطالبہ

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا، برطانیہ اور فرانس کی جانب سے اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل (یو این ایس سی) میں ایک تجویز پیش کی ہے، جس میں جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر کو بلیک لسٹ کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔15 ممالک کی سیکیورٹی کونسل 10 روز میں اپنے 5 مستقل رکن ممالک میں سے 3 کی جانب سے پیش …

مزید پڑھیں »