پیر , 23 ستمبر 2019

breaking_news

سعودی عرب نے خفیہ طور پر ترکی میں اپنے قونصلیٹ کو فروخت کردیا

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی کے ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے خفیہ طور پر ترکی میں اپنے قونصلیٹ کو فروخت کردیاہے۔ترکی کے ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے ترکی میں اپنے قونصلیٹ کو سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کیس میں رخنہ ڈالنے کیلئے ایک ٹیکنیکل ٹیم کے کہنے پر فروخت کیا۔ترکی کے ذرائع ابلاغ …

مزید پڑھیں »

صیہونی وزیر اعظم کی ایک اور نازیبا حرکت !کتاب کا فوٹ ریسٹ کے طور پر استعمال

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک)صیہونی وزیر اعظم نے ایک کتاب کو فوٹ ریسٹ کے طور پر استعمال کیا!صیہونی ٹولے کے سرغنہ بنیامن نتن یاہو نے واللا ویب سائٹ کی صحافی تال شالو کو انٹرویو دیتے ہوئے ایک کتاب اپنے جیتوں کے نیچے رکھ کر اسے اسے ایک فوٹ ریسٹ (footrest) کے طور پر استعمال کیا۔یہ کتاب ایک اسرائیلی مصنف جدعون عفرات کی …

مزید پڑھیں »

ارکان یورپی پارلیمنٹ کے کشمیر کی صورتحال پر بحث کیلئے 4 مطالبات پیش

اسٹراسبرگ(مانیٹرنگ ڈیسک) یورپی پارلیمنٹ میں مسئلہِ کشمیر بارہ سال زیرِ بحث آیا جس میں کشمیر کی صورتحال پر بحث کی گئی۔جنیوا میں ہونے والے یورپی یونین کے اجلاس میں انسانی حقوق کونسل کی قرارداد کا جائزہ لیا گیا اور کہا گیا کہ مقبوضہ کشمیر میں صورتحال انتہائی نازک ہے۔وزیر یورپی یونین توپرائینن نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی المیہ …

مزید پڑھیں »

اقتدار کی بقاء کے لیے نیتن یاھو کی انتخابات جیتنے سرتوڑ کوشش

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیل میں کل منگل کے روز عام انتخابات ہوئے جن میں اسرائیل کے انتہا پسند وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو اور ان کے حامیوں کو برتری حاصل ہوئی ہے۔ گذشتہ 5 ماہ کے دوران ہونے والے یہ دوسرے انتخابات ہیں۔ اس سلسلے میں مقامی وقت کے مطابق صبح 7 بجے ووٹنگ کا آغاز ہوا جو کئی علاقوں میں رات …

مزید پڑھیں »

سعودی حکومت پرفلسطینیوں کوغیرقانونی حراست میں رکھنے کا الزام

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب میں فلسطینیوں کی غیرقانونی گرفتاریوں اور حراستی مراکز میں ان پر غیرانسانی تشدد کے مکروہ حربوں کا معاملہ عالمی انسانی حقوق کونسل میں اٹھایا گیا ہے۔ انسانی حقوق کی دو بین الاقوامی تنظیموں نے انسانی حقوق کے 42 ویں سالانہ اجلاس کے موقع پر سعودی عرب میں فلسطینیوں کی جبری گم شدگی اور ان پر تشدد …

مزید پڑھیں »

‘قطری وزیرخارجہ نے نیتن یاھو سے ملاقات سے انکار کر دیا تھا’ عبرانی ذرائع ابلاغ

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نے رواں سال فروری میں وارسا میں ہونے والی عالمی کانفرنس کے موقع پر قطری وزیرخارجہ سے ملاقات کی درخواست دی تھی مگر قطری وزیرخارجہ نے درخواست مسترد کر دی تھی۔ عبرانی ریڈیو کی رپورٹ کے مطابق رواں سال فروری میں وارسا کانفرنس کے موقع پر نیتن …

مزید پڑھیں »

قصور: تین بچوں کا زیادتی کے بعد قتل، مشتعل شہریوں کا احتجاج

قصور(مانیٹرنگ ڈیسک) تحصیل چونیاں میں بچوں کو زیادتی کے بعد قتل کی واردات پر شہریوں نے احتجاج کرتے ہوئے پولیس اسٹیشن پر دھاوا بول دیا۔ قصور کی تحصیل چونیاں میں ڈھائی ماہ کے دوران چار بچوں کو اغوا کیا گیا جن میں سے تین بچوں فیضان، علی حسنین اور سلمان کی لاشیں جھاڑیوں سے ملی تھیں جب کہ 12 سالہ …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کی یومیہ 30 لاکھ بیرل تیل کی پیداوار بند رہے گی، ایس اینڈ پی

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)توانائی کے اعداد و شمار بتانے والے ادارے ‘ایس اینڈ پی پلیٹس’ نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں تیل تنصیبات پر حملے کی وجہ سے یومیہ 30 لاکھ بیرل تیل کی فراہمی بند ہوگئی ہے۔ ایس اینڈ پی گلوبل پلیٹس کا کہنا تھا کہ موجودہ صورتحال میں سعودی عرب سے یومیہ 30 لاکھ بیرل تیل کی فراہمی …

مزید پڑھیں »

ایران ، روس اور ترکی کے صدور کا مشترکہ اعلامیہ؛ شام کی ارضی سالمیت کے تحفظ پر تاکید

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک)انقرہ میں آستانہ مذاکرات کے عمل کے ضامن ممالک کے صدور کے پانچویں مشترکہ اجلاس کے اختتامی بیان میں شام کی ارضی سالمیت کے تحفظ پر تاکید کی گئی ہے۔انقرہ میں منعقدہ اسلامی جمہوریہ ایران روس اور ترکی کے صدور کے پانچویں سہ فریقی اجلاس کا اختتامی اعلامیہ چودہ شقوں پر مشتمل ہے۔ اس اعلامیے پر ایران، روس …

مزید پڑھیں »

چہلم شہدائے کربلا میں سو ملکوں کے باشندے شرکت کریں گے: سید حمید الحسینی

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)اس سال اربعین حسینی میں دنیا کے سو ملکوں کے باشندے شرکت کریں گے جن میں غیر مسلم بھی شامل ہوں گے۔عراق موکب انتظامیہ کے رکن سید حمید الحسینی نے ایران ٹیلی ویژن چینل دو کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ اربعین حسینی میں شرکت کرنے والے سب ہی لوگ تقریبا ایک ہزار کلومیٹر کا راستہ طے کرکے کربلائے …

مزید پڑھیں »