پیر , 19 اگست 2019

breaking_news

بیت المقدس میں فلسطینیوں کے گھروں کی مسماری انسانیت کے خلاف جرم ہے:قطر

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک)قطرنے مقبوضہ بیت المقدس کے نواحی علاقے صور باھر میں وادی الحمص کے مقام پر اسرائیلی فوج کی طرف سے فلسطینیوں کےگھروں کی مسماری کی کارروائی کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے فلسطینی تاریخ کا بدترین ظلم اور انسانیت کے خلاف جرم قرار دیا ہے۔ قطر کا کہنا ہے کہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کے گھروں کی مسماری …

مزید پڑھیں »

‘مصلیٰ باب رحمت’ بند کرنے سے متعلق اسرائیلی دعوے من گھڑت ہیں:اردن

عمان (مانیٹرنگ ڈیسک)اردن نے اسرائیلی ذرائع ابلاغ میں شائع ہونے والی ان خبروں کو من گھڑت اور بے بنیاد قرار دیا ہے جن میں کہا گیا تھا کہ اردن اور اسرائیل کے درمیان مسجد اقصیٰ کے مصلیٰ باب رحمت کو 6 ماہ کےلیے بند کرنے اور اس کے بعد اردنی محکمہ اوقاف کے حوالے کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ …

مزید پڑھیں »

فلسطین کی تحریک مزاحمت کی مکمل کامیابی تک ایران کی حمایت

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ بچوں کی قاتل غاصب صیہونی حکومت کے مقابلے میں فلسطینوں کی تحریک مزاحمت کی مکمل کامیابی تک اسلامی جمہوریہ ایران کی حمایت جاری رہے گی۔علی شمخانی نے منگل کے روز تہران میں فلسطین کی تحریک حماس کے نائب سربراہ صالح العاروری سے گفتگو کرتے ہوئے کہا …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کی جارحیت کا جواب دیا جائے گا، تحریک حماس

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)فلسطین کی تحریک حماس نے اعلان کیا ہے کہ فلسطینی قوم مقبوضہ بیت المقدس میں گھروں کو مسمار کرنے سے متعلق غاصب صیہونی حکومت کے جارحانہ اقدام کا جواب دے گی۔اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے نائب سربراہ صالح عاروری نے کہا ہے کہ مجرم نسل پرست اور غاصب صیہونی حکومت نے مقبوضہ بیت المقدس میں درجنوں …

مزید پڑھیں »

امریکی ایوان نمائندگان کی مسلم رکن نے ملک کی موجودہ صورت حال کو سرطان زدہ قرار دے دیا

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی ایوان نمائندگان کی مسلم رکن نے ملک کی موجودہ صورت حال کو سرطان زدہ قرار دے دیا ہے۔الجزیرہ ٹیلی ویژن کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے امریکی ایوان نمائندگان کی مسلم رکن الہان عمر کا کہنا تھا کہ ملک میں اندرونی اختلافات شروع ہی سے رہے ہیں لیکن آج ہم اس سرطان کو مزید خطرناک شکل اختیار کرتے …

مزید پڑھیں »

جاپان کے فوجی خلیج فارس میں تعینات نہیں ہوں گے، ٹوکیو

ٹوکیو(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت جاپان کے ترجمان نےکہا ہے کہ ان کے ملک نے اپنے فوجی خلیج فارس بھیجنے کے بارے میں امریکی درخواست کو مسترد کر دیا۔یوشی ہیدے سوگا نے منگل کے روز جاپان فوجی خلیج فارس روانہ کئے جانے کے بارے میں امریکی درخواست پر کہا ہے کہ اس سلسلے میں جاپان کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔اس …

مزید پڑھیں »

برطانیہ کے نئے وزیراعظم کے انتخاب پر کئی وزراء مستعفی

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ کے نئے وزیراعظم کے انتخاب کے لیے بورس جانسن اور وزیر خارجہ جیرمی ہنٹ مدمقابل تھے۔عالمی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کچھ وزراء نے بورس جانسن کی نامزدگی پر اپنا استعفیٰ پیش کردیا ہے ان میں فارن آفس منسٹر سر الان ڈنکین، وزیر تعلیم اینی ملٹن، چانسلر پلپ ہموند اور جسٹس سیکرٹری ڈیوڈ گوئیکے شامل …

مزید پڑھیں »

برطانیہ نے ایران کے ساتھ کشیدگی کم کرنے کے لئےعراقی وزیر اعظم کو ثالث بنادیا

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)عرب ذرائع کے مطابق برطانیہ نے ایران کے ساتھ کشیدگی کم کرنے کے لئےعراقی وزیر اعظم عادل عبدالمہدی کو ثالث بنا کر ایران بھیجا ہے۔الاخبار نے اپنی رپورٹ میں تحریر کیا ہے کہ عراق کے وزير اعظم ادل عبدالمہدی کا اچانک تہران کا دورہ اس بات کا مظہر ہے کہ انھیں برطانیہ نے اپنا ثالث بنا کر تہران …

مزید پڑھیں »

وزیراعظم کی کیپٹل ہل آمد پر اراکین کانگریس کا شاندار استقبال، اردو میں خوش آمدید کہا

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی کیپٹل ہل آمد پر اراکین کانگریس نے شاندار استقبال کیا اور پاکستان کی قومی زبان اردو میں خوش آمدید کہا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے کیپٹل ہل میں کانگریس اراکین سے ملاقاتیں کیں، اس موقع پر وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی بھی موجود تھے، جبکہ پاکستان کاکس شیلا جیکسن نے بھی عمران خان کا بھرپور استقبال …

مزید پڑھیں »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا پینٹاگون کا دورہ، گارڈ آف آنر پیش

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے امریکی محکمہ دفاع کے ہیڈ کوارٹر پینٹا گون کا دورہ کیا، چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف جنرل جوزف ڈین فورڈ نے آرمی چیف کا استقبال کیا جس کے بعد انھیں گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ جب پینٹا گون …

مزید پڑھیں »