بدھ , 24 اپریل 2024

breaking_news

سید حسن نصراللہ اور اسماعیل ہنیہ کی ملاقات،فلسطین کی تازہ صورتحال پر گفتگو

بیروت:حماس کے سربراہ نے بیروت میں حزب اللہ کے سربراہ جنرل سید حسن نصراللہ سے ملاقات کی۔غالمنار نیوز چینل کے مطابق، یہ ملاقات آج اتوار کو انجام پائی۔حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ اور حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے اس موقع پر فلسطین کی تازہ صورتحال، مسجد الاقصی میں پیش آنے والے واقعات، غرب اردن اور غزہ میں …

مزید پڑھیں »

یمن:سعودی وفد کی محمد علی الحوثی سے ملاقات

صنعا:میڈیا ذرائع نے یمن کی عوامی انقلابی کونسل کے رکن محمد علی الحوثی کی یمن کے دارالحکومت صنعا میں سعودی عرب کے وفد سے ملاقات کی اطلاع دی ہے۔یمن کی نیشنل سالویشن گورنمنٹ کے ایک باخبر ذریعے نے بتایا ہے کہ اتوار کی شام یمن کے دارالحکومت صنعا پہنچنے والے سعودی عرب کے وفد نے یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل …

مزید پڑھیں »

روس مغربی ٹینکوں کو تباہ کرنے کے لیے خصوصی گروپ بنارہا ہے:سربراہ روسی جنگی مرکز

ماسکو:روسی جنگی تربیتی مرکز کے سربراہ نے کہا: "ماسکو روسی فوج میں خصوصی گروپ بنانے کی کوشش کر رہا ہے تاکہ یوکرین کو فراہم کیے گئے مغربی ٹینکوں کو تباہ کیا جا سکے۔”ملک کی مسلح افواج نے خصوصی گروپ بنانا شروع کر دیے ہیں جنہیں وزارت دفاع نے کیف کو فراہم کیے گئے مغربی ٹینکوں کو تباہ کرنے کا کام …

مزید پڑھیں »

صہیونی ریاست کی تباہی کے آثار واضح ہورہے ہیں، ایران اور شام کے صدور کی ٹیلیفونک گفتگو

تہران:اسلامی جمہوری ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے شام کے ہم منصب بشار الاسد سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔اس موقع پر صدر رئیسی نے عالمی مقاومت کا مستقبل روشن قرار دیتے ہوئے کہا کہ صہیونی حکومت کے انسانیت سوز جرائم غاصب ریاست کی کمزوری اور مقاومت کے لئے خوش آئند ہے۔ انہوں نے شام کی خودمختاری …

مزید پڑھیں »

امام رضا علیہ السلام کا حرم شب قدر کے اعمال کی انجام دہی میں غیر ایرانی زائرین کا میزبان

تہران:امام رضا علیہ السلام کے حرم میں غیر ایرانی زائرین کے شعبہ کے مدیر نے اردو اور عربی زبان زائرین کے لئے امام رضا علیہ السلام کے حرم میں خصوصی طور پر ۱۹ویں،۲۱ویں اور ۲۳ویں شب قدر میں اعمال کے انعقاد کی اطلاع دی۔ آستان نیوز سے گفتگو میں حجۃ الاسلام والمسلمین سید محمد ذوالفقاری نے شب قدر کی آمد …

مزید پڑھیں »

کویتی پارلیمنٹ کے باہرمسجد اقصیٰ کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے مظاہرہ

کویت سٹی:گزشتہ روز درجنوں کویتی باشندوں نے کویتی پارلیمنٹ کے باہر مسجد اقصیٰ کے نمازیوں سے یکجہتی مظاہرے میں شرکت کی۔ یہ مظاہرہ کویتی قومی اسمبلی کی عمارت کے سامنے "الارادہ اسکوائر” میں مسجد اقصیٰ کے مرابطین اور نمازیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور اسرائیلی حملوں کی مذمت کے لیے منعقد ہوا۔ . احتجاجی مظاہرے کے شرکاء نے بینرز اٹھا …

مزید پڑھیں »

آیت اللہ رئیسی کا ترکمان صدر سے ٹیلیفونک رابطہ، فلسطینی مسئلے پر تبادلہ خیال

تہران: ایرانی صدر مملکت نے اپنے ترکمان ہم منصب کے ساتھ گفتگو میں مسجد الاقصی، فلسطین اور لبنان کے عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے حالیہ جرائم کیے جانے والے جرائم کا ذکر کرتے ہوئے اسلامی ممالک کےمزید اتحاد کی ضرورت پر زور دیا۔یہ بات آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے جمعہ کے روز اپنے ترکمان ہم منصب سردار بردی …

مزید پڑھیں »

ایران افغانستان کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار ہے

تہران: افغانستان چیمبر آف کامرس کے عہدیداروں نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان اور اسلامی جمہوریہ ایران کے درمیان تجارتی اور اقتصادی تعلقات میں اضافہ ہوا ہے۔افغان نیوز ایجنسی ‘آوا’ کے مطابق افغانستان چیمبر آف کامرس کے عہدیداروں نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان اور اسلامی جمہوریہ ایران کے درمیان تجارتی اور اقتصادی تعلقات کی شرح سالانہ ایک ارب ڈالر …

مزید پڑھیں »

نیتن یاہو کا حزب اللہ کے ساتھ تصادم سے خوف کا اعتراف

یروشلم: صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نے مزاحمت کی طاقت کے سامنے صیہونی ریاست کی کمزوری کا اعتراف کرتے ہوئے لبنان کے حزب اللہ، حماس اور دیگر مزاحمتی گروہوں کے ساتھ تصادم سےگریز کرنے کا مطالبہ کیا۔صہیونی اخبار "ٹائمز آف اسرائیل”کی رپورٹ کے مطابق بنجمن نیتن یاہو نے کہا کہ اسرائیل کو مختلف محاذوں پر تنازعات کو بڑھانے سے گریز …

مزید پڑھیں »

امریکہ مزید جراثیمی لیب یوکرین میں بنا رہا ہے: روس

ماسکو:روسی فوج کے ایک اعلی عہدے دار ایگور کریلوف نے بتایا ہے کہ امریکہ نے یوکرین میں اپنے جراثیمی لیب تعمیر کرنے کا عمل بحال کردیا ہے۔ ایگور کریلوف نے جو روس کی فوج میں ریڈیو ایکٹیو، کیمیاوی اور جراثیمی حملوں کے مقابلے کے سربراہ ہیں کہا کہ سوویت یونین سے الگ ہونے والے ممالک میں امریکہ کے جراثیمی منصوبوں سے …

مزید پڑھیں »