اتوار , 19 جنوری 2020

breaking_news

ایران بہادر و مظلوم اورامریکہ ظالم و منفور: جمعیت علمائے پاکستان

پیر اعجاز احمد ہاشمی کا کہنا ہے کہ ایران بہادر و مظلوم اورامریکہ ظالم و منفور ہے۔جمعیت علمائے پاکستان کے مرکزی صدر اور نائب صدر متحدہ مجلس عمل پیر اعجاز احمد ہاشمی نے عراق میں جنرل قاسم سلیمانی اورعراقی رضا کار فورس حشد الشعبی کے کمانڈر ابو مہدی المہندس کی شہادت پر افسوس اور امریکہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں امریکی سفارتکاروں اور شہریوں کو انتباہ

امریکہ نے اپنے شہریوں اور سفارتکاروں کو پاکستان کا سفر کرنے کی بابت انتباہ دیا ہے۔سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے قدس بریگیڈ کے کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی اور الحشدالشعبی کے ڈپٹی کمانڈر ابومہدی المہندس کو شہید کرنے کے امریکہ کے دہشتگردانہ اقدام پر پاکستانی عوام میں پائے جانے والے غم و غصے کے پیش نظر امریکی سفارتخانے نے پیر …

مزید پڑھیں »

جنرل سلیمانی کو شہید کرنا امریکا کی دہشت گردی ہے، پاکستانی وزیر کا بیان

پاکستان کے شہری ہوابازی کے وفاقی وزیر غلام سرور خان نے کہا ہے کہ امریکا نے استقامتی محاذ کے کمانڈروں کو خباثت آمیز اور بزدلانہ طریقے سے شہید کرکے مغربی ایشیا کو پہلےسے بھی زیادہ غیر مستحکم بنا دیا ہےپاکستان کے وفاقی وزیربرائے شہری ہوابازی غلام سرور خان نے ایران کی سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور عراق …

مزید پڑھیں »

ہمارے فوجیوں کو عراق میں رہنے دیا جائے : برطانیہ کی التجا

عراقی پارلیمنٹ میں غیرملکی فوجیوں کو ملک سے باہر نکالنے کے فیصلے کے بعد برطانیہ نے اپنے فوجی عراق میں تعینات رہنے کی اجازت طلب کی ہے۔ فائنانشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیر خارجہ نے پیر کو عراقی حکومت سے درخواست کی کہ امریکی فوجیوں کے عراق سے نکلنے پر مبنی بل پارلیمنٹ میں منظور ہونے کے باوجود …

مزید پڑھیں »

یمن؛ انصار اللہ قاسم سلیمانی کا بدلہ لے گی۔

صنعاء: انصار اللہ کے رہنما نے امریکا پر کاری وار کی دھمکی دی اور ساتھ میں ایرانی صدر کو یقین دلایا ہے کہ وہ جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کا بدلہ لینے کا عہد کرتے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایران سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کا فوری بدلہ لینے کی ضرورت …

مزید پڑھیں »

ایران اور بھارت کے وزرائے خارجہ کی علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر بات چیت

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے بھارتی ہم منصب ڈاکٹر”سبرامنیم جے شنکر” کیساتھ ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران جنرل سلیمانی کی شہادت کے بعد دنیا اور خطے میں رونما ہونے والی تبدیلیوں پر بات چیت کی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کے وزیر خارجہ "شاہ محمود قریشی” نے بھی آج بروز اتوار کو ظریف کیساتھ ایک ٹیلی فونک رابطے …

مزید پڑھیں »

معذور ایرانی کھیلاڑی کی عالمی تائیکوانڈو درجہ بندی میں تیسری پوزیشن

رشت: اسلامی جمہوریہ ایران کے کھیلاڑی "مہدی پوررہنما” نےعالمی تائیکوانڈو کی تازہ ترین رینکنگ میں تیسری پوزیشن کو اپنے نام کرلیا۔تفصیلات کے مطابق عالمی تائیکوانڈو فیڈریشن کی تازہ ترین درجہ بندی میں ایرانی شمالی صوبے رشت سے تعلق رکھنے والے معذور کھیلاڑی مہدی پوررہنما نے -75 کلوگرام کی کیٹیگری میں 12۔208 پوانٹس کیساتھ تیسری پوزیشن کو اپنے نام کرلیا۔ پور …

مزید پڑھیں »

امریکی فوجی طاقت سے ناجائز فائدہ اٹھانے سے باز رہے، چین کا انتباہ

چین نے کہاہے کہ امریکہ کی فوجی مداخلت نے مشرق وسطی کشیدگی میں اضافہ کردیا ہے۔بیجنگ میں ملکی اور غیر ملکی صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گنگ شوانگ نے ایران اور عراق کے مسائل میں فوجی مداخلت اور جنرل سلیمانی کے قتل کے ذریعے مشرق وسطی کی کشدگی میں اضافہ کا بابت امریکہ کڑی …

مزید پڑھیں »

ٹرمپ کے ایران مخالف بیان پر کانگریس کاردعمل

امریکی کانگریس نے ایران کے خلاف صدر ٹرمپ کی تازہ دھمکی کے بعد یہ بات زور دے کر کہی ہے کہ کسی بھی جنگ کی منظوری کانگریس سے لی جانا چاہیے۔کانگریس کی خارجہ تعلقات کیمٹی نے امریکی صدر کے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ قانون کی رو سے جنگ کی اجازت دینا کانگریس کی ذمہ داری …

مزید پڑھیں »

ترکی نے لیبیا اپنے فوجی روانہ کردیے ہیں: صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ انہیں خدشہ ہے کہ ا مریکہ اور ایران کے مابین عراق کی وجہ سے کشیدگی عراق میں اضافہ ہو جائے گا۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار ایک نجی ٹیلی ویژن چینل کے پروگرام میں حصہ لیتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا ایران کے جنرل قاسم سلیمانی کی امریکی آپریشن کے عراق میں جاری آپریشن …

مزید پڑھیں »