ہفتہ , 20 اپریل 2024

breaking_news

غزہ کی سرحد پر "رکاوٹ” کا تصور اسرائیل کے لیے منہدم ہو گیا

یروشلم:صہیونی میڈیا بشمول "واللا” نیوز سائٹ نے رپورٹ کیا ہے کہ تل ابیب "الاقصی طوفان” آپریشن سے حیران ہے کہ "گزشتہ سالوں میں، اسرائیلی فوج کے رہنماؤں نے اس بڑے پیمانے پر اور اس سطح پر بستیوں پر حماس تحریک کی فورسز کے حملوں کے امکان پر غور نہیں کیا۔” "المیادین” ویب سائٹ نے واللاکے حوالے سے بتایا ہے: واللا …

مزید پڑھیں »

ہم دوحہ میں حماس کا دفتر بند نہیں کریں گے۔قطر

دوحہ:قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان "ماجد الانصاری” نے امریکی چینل "سی این این” کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ دوحہ میں اسلامی مزاحمتی تحریک "حماس” کے دفتر کو بند کرنا حکومت کی طرف سے زیر بحث نہیں ہے۔ الانصاری نے غزہ میں یرغمالیوں کی رہائی اور کشیدگی کو بڑھنے سے روکنے کے لیے کی جانے والی کوششوں کے …

مزید پڑھیں »

غزہ کی صورتحال افسوسناک اور وحشتناک ہے: این بی سی چینل

واشنگٹن:امریکی چینل این بی سی نے ایک رپورٹ میں غزہ کی صورتحال کو افسوسناک اور وحشتناک بتایا ہے- امریکی چینل این بی سی نے غزہ میں تعینات اپنے نامہ نگاروں کے حوالے سے بتایا ہے کہ اس وقت ہم غزہ میں بہت سخت اور خطرناک صورتحال سے گذر رہے ہيں- غزہ پر خوفناک بمباری ہو رہی ہے- اس رپورٹ میں کہا …

مزید پڑھیں »

غزہ پر وحشیانہ حملے انسان دوستانہ بین الاقوامی قوانین کےخلاف ہیں: جوزف بوریل

لندن:یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے کہا ہے کہ غزہ پر وحشیانہ حملے انسان دوستانہ بین الاقوامی قوانین کے خلاف ہیں۔ غزہ میں رہائشی علاقوں، طبی مراکز اور اسکولوں پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کے رعمل میں یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بوریل نے کہا ہے کہ یہ وحشیانہ حملے انسان دوستانہ بین الاقوامی قوانین …

مزید پڑھیں »

فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہروں پر عائد پابندی کے باوجود جرمنی کے عوام سڑکوں پر

برلن:جرمنی میں فلسطینی عوام کی حمایت اور غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت میں مظاہرے کئے گئے۔جرمنی میں فلسطینی عوام کی حمایت اور غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت میں مظاہرے ممنوع ہیں لیکن اس کے باوجود فلسطین کے حامیوں نے جرمنی کے دارالحکومت برلن میں اجتماع کیا کہ جسے پولیس کی بربریت کا سامنا کرنا پڑا۔ فلسطین …

مزید پڑھیں »

غزہ میں صیہونی فوج کو شرمناک شکست کیسے ہوئی؟

غزہ:صیہونی حکومت کے نزدیکی ذرائع سے اطلاع ملی ہے کہ کس طرح اس کے فوجیوں کو غزہ میں شرمناک شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ دستیاب اطلاعات کے مطابق صیہونی فوج نے جمعے کی رات 3 ڈویژنز، 4 بریگیڈز اور 5 ہزار امریکی افواج کے علاوہ مجموعی طور پر 65 ہزار فوجی دستوں کے ساتھ غزہ میں آپریشن کیا تھا۔ صیہونی …

مزید پڑھیں »

صہیونیوں کی شکست کا نیا دور شروع ہوگیا ہے، القسام بریگیڈ

مقبوضہ بیت المقدس:حماس کی ذیلی شاخ کے ترجمان نے کہا ہے کہ غاصب صہیونی غزہ کے شہریوں پر بموں کی برسات اور خون کی ہولی کھیل کر اپنی تاریخی شکست کا بدلہ لے رہے ہیں۔ فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کی ذیلی شاخ القسام بریگیڈ نے غزہ میں صہیونی جنایات کو طوفان الاقصی میں ہونے والی تاریخی شکست کا بدلہ قرار دیا۔ …

مزید پڑھیں »

اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری نے غزہ کی صورتحال پر انتباہ جاری کردیا

نیویارک:اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے غزہ کی صورتحال پر انتباہ جاری کردیا۔انتونیو گوتیرس کا کہنا ہے کہ غزہ میں صورتحال تیزی سے خراب ہو رہی ہے، غزہ کی صورتحال لمحہ بہ لمحہ مزید مایوس کُن ہوتی جا رہی ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا کہنا ہے کہ افسوس انسانی ہمدردی کی بنیاد پر وقفے کے بجائے …

مزید پڑھیں »

صفحہ ہستی سے فلسطین نہیں، اسرائیل ختم ہوگا، ایرانی سفیر

لاہور:لاہور میں تقریب خطاب کرتے ہوئے ایرانی سفیر نے کہا کہ امریکہ اگر اسرائیل کی سرپرستی نہ کرتا تو یہ بہت پہلے ختم ہو چکا ہوتا، فلسطین کا وسیع انٹیلیجنس نیٹ ورک ہونے کے باوجود اسرائیل کو 7 اکتوبر کے حماس کی طرف سے حملے کی خبر تک نہ ہوئی۔ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سابق نائب صدر علامہ سید …

مزید پڑھیں »

نتن یاہو کی پریس کانفرنس کے دوران تل ابیب پر میزائلوں کی بارش

یروشلم:صہیونی وزیراعظم نتن یاہو کی پریس کانفرنس کے دوران فلسطینی مجاہدین نے غزہ سے تل ابیب پر میزائل اور راکٹ برسائے، حماس کی ذیلی شاخ القسام بریگیڈ نے اعلان کیا ہے کہ مقاومت نے صہیونی حکومت کی جانب سے فلسطینی بے گناہ عوام پر جنگی جارحیت جاری رکھنے کے جواب میں انتہا پسند وزیراعظم نتن یاہو کی پریس کانفرنس کے دوران …

مزید پڑھیں »