جمعرات , 25 اپریل 2024

breaking_news

مسلم دشمنی کی انتہا، بھارت میں ایک اور تاریخی مسجد شہید

نئی دہلی: بھارت میں مسلمان دشمن (بی جے پی) مودی سرکار نے 16 ویں صدی میں تعمیر کی گئی تاریخی مسجد کو شہید کر دیا۔ بھارتی ریاست اترپردیش میں انتہاپسند وزیراعلیٰ آدیتیہ ناتھ کی سرپرستی میں مسلمان کش کارروائیاں جاری ہیں، ریاستی مشینری مسلمانوں کو ختم کرنے کے سرکاری ایجنڈے پرعمل درآمد کر رہی ہے۔ اترپردیش میں 16 ویں صدی …

مزید پڑھیں »

مری میں پی ٹی آئی کی سابق ایم پی اے پر نامعلوم ملزمان کی فائرنگ

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کی سابق رکن اسمبلی عابدہ راجہ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس میں وہ معجزانہ طور پر بچ گئیں۔ذرائع نیوز کے مطابق مری میں پی ٹی آئی کی سابق ایم پی اے عابدہ راجہ پر موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں گولی اُن کی گاڑی کے ٹائر پر لگی۔ پی ٹی آئی …

مزید پڑھیں »

افریقی ملک کانگو کے چرچ میں بم دھماکا؛ 5 افراد ہلاک

کنشاسا: وسطی افریقی ملک کانگو کے ایک چرچ میں ہونے والے بم دھماکے میں 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جس وقت بم دھماکا ہوا اُس وقت چرچ میں بڑی تعداد میں لوگ دعا کے لیے موجود تھے۔ دھماکا اتنا زور دار تھا کہ باہر کھڑی گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ دھماکے کے بعد …

مزید پڑھیں »

ترک صدر کا ملک میں قبل از وقت انتخابات کا عندیہ

انقرہ: ترک صدر طیب اردوان نے عندیہ دیا ہے کہ ملک میں قبل از وقت انتخابات 14 مئی کو ہوسکتے ہیں۔العربیہ نیوز کے مطابق ترک صدر طیب اردوان نے اس سے قبل ملک میں جون 2023 میں کرانے کا اعلان کیا تھا لیکن اپنے ایک تازہ بیان میں انھوں نے عندیہ دیا کہ انتخابات 14 مئی کو ہوسکتے ہیں۔ ترک …

مزید پڑھیں »

تحریک انصاف کے ایم این اے ناصر موسیٰ جے یو آئی میں شامل

پشاور: تحریک انصاف کے ایم این اے ناصر موسیٰ زئی جے یو آئی میں شامل ہوگئے، انہوں ںے مولانا فضل الرحمان کی موجودگی میں جے یو آئی میں شمولیت کا اعلان کیا۔اس موقع پر بات کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ صوبے میں سیاسی تبدیلی آچکی ہے اور عوام کی توجہ کا مرکز جے یو آئی ہے، گزشتہ …

مزید پڑھیں »

عمران خان کا پرویز الہٰی سے (ق) لیگ کو تحریک انصاف میں ضم کرنے کی خواہش کا اظہار

لاہور: عمران خان نے چوہدری پرویز الہٰی سے اس خواہش کا اظہار کیا ہے کہ مسلم لیگ(ق) کو تحریک انصاف میں ضم کردیا جائے اور (ق) لیگ کے تمام امیدوار بلے کے نشان پر الیکشن لڑیں۔چوہدری پرویز الہٰی نے اس حوالے سے مشاورت کے لیے (ق) لیگ کا اعلی سطح اجلاس اپنی رہائش گاہ پر طلب کرلیا ہے۔ تحریک انصاف …

مزید پڑھیں »

پاکستانی سفیر کا حرم امام حسین علیہ السلام کے عجائب گھر کا دورہ

بغداد:عراق میں پاکستانی سفیر سید احمد امجد علی نے حرم امام حسین علیہ السلام کے عجائب گھر کا دورہ کیا۔ محترم سفیر نے ان خزانوں کے لیے اپنی بے پناہ دلچسپی کا اظہار کیا اور اس عجائب گھر کی بہت زیادہ تعریف کی کیونکہ عجائب گھر میں موجود قیمتی اور نفیس اشیاء کی تاریخی اور انسانی قدر و قیمت ہے …

مزید پڑھیں »

مقتدیٰ الصدر سیاست میں واپسی کی تیاری کر رہے ہیں: امریکی نیوز وبسائٹ

بغداد:امریکی نیوز سائٹ "Al-Monitor” نے دعویٰ کیا ہے کہ اس ہفتے نماز جمعہ میں صدر تحریک کے رہنما کی تقریر کے تجزیے سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ عراق میں سیاسی سرگرمیوں میں واپس آنے کی تیاری کر رہے ہیں۔ امریکی خبر رساں سائٹ المانیٹر نے کل (ہفتہ 14 جنوری) کو اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ عراق …

مزید پڑھیں »

ایران و شام مل کر مغربی پابندیوں کا مقابلہ کریں گے:شامی وزیر خارجہ

دمشق:شام کے وزیر خارجہ نے دمشق کی مسلسل حمایت پر تہران کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک نے مغرب کی عائد کردہ پابندیوں کا مقابلہ کرنے کے لئے اقتصادی شعبے میں مشترکہ تعاون بڑھانے پر اتفاق کر لیا ہے۔ ایران اور شام کے مابین اسٹریٹیجک تعلقات قائم ہیں اور مغربی ممالک کے سازشی منصوبوں کے نتیجے …

مزید پڑھیں »

نیتن یاہو کے خلاف ۸۰ ہزار صیہونیوں کا مظاہرہ

یروشلم:غاصب صیہونی ریاست کے مرکز تل ابیب میں ہبیما اسکوائر پر نو منتخب صیہونی حکومت کے خلاف بڑا وسیع مظاہرہ ہوا جس میں ایک رپورٹ کے مطابق کم از کم ۸۰ ہزار صیہونیوں نے شرکت کی۔ بعض ذرائع نے اس مظاہرے کی کال کے بعد تل ابیب کی صورتحال کو بحرانی بتایا۔ بنیامن نیتن یاہو کی انتہا پسند صیہونی حکومت …

مزید پڑھیں »