جمعرات , 25 اپریل 2024

breaking_news

چینی کی قیمت میں بڑی کمی

اسلام آباد: غلہ منڈی میں چینی 122 روپے کلو فروخت ہونے لگی۔غلہ منڈی میں 100 کلوگرام چینی کے نرخ میں 600 روپے کمی، ہول سیل میں 100 کلوگرام چینی کے تھیلے کی قیمت 12800 سے کم ہو کر 12200 روپے پر آ گئی، جس کے بعد غلہ منڈی میں چینی 122 روپے کلو فروخت ہونے لگی۔ واضح رہے کہ حکومت …

مزید پڑھیں »

حماس نے 5 غیرملکیوں سمیت 13 اسرائیلیوں کو ریڈکراس کے حوالے کردیا

غزہ:اسرائیلی جیلوں سے فلسطینیوں اور حماس کی قید سے یرغمالیوں کی رہائی کا آج تیسرا دور ہوا۔ غزہ میں چار روزہ عارضی جنگ بندی کے تیسرے دن حماس نے 13 اسرائیلی یرغمالیوں اور ایک روسی شہری سمیت 5 غیرملکیوں کو ریڈ کراس کے حوالے کردیا۔عالمی ریڈ کراس کمیٹی نے 17 یرغمالیوں کی غزہ سے منتقلی کی تصدیق کردی۔حماس آج فلسطینی …

مزید پڑھیں »

روس نے فیس بک کے ترجمان کو مطلوب افراد کی فہرست میں شامل کرلیا، فوجداری تحقیقات شروع

ماسکو:روس نے فیس بُک کے ترجمان کو مطلوب افراد کی فہرست میں شامل کرلیا ہے۔خبر رساں ادارے روئٹرز نے اتوار کو سرکاری میڈیا کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ روس نے میٹا پلیٹ فارمز کے ترجمان اینڈی سٹون کومطلوبہ فہرست میں شامل کیا ہے۔ روسی وزارت داخلہ نے بھی اینڈی سٹون کے خلاف مجرمانہ تحقیقات کا آغاز کیا لیکن تحقیقات …

مزید پڑھیں »

غزہ میں اسرائیلی حملوں کے بعد 80 فیصد فلسطینی بے گھر ہو گئے: اقوام متحدہ

نیویارک: اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ 7 اکتوبر کے اسرائیلی حملوں کے بعد غزہ میں 80 فیصد فلسطینی بے گھر ہو گئے ہیں۔اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق 7 اکتوبر کے اسرائیلی حملوں کے بعد غزہ کے17 لاکھ سے زیادہ فلسطینی بے گھر ہو چکے ہیں جوکہ غزہ کی 80 فیصد آبادی بنتی ہے اور 10لاکھ …

مزید پڑھیں »

دبئی میں دو لاکھ 26 ہزار افراد نے بیک وقت دوڑ کر ریکارڈ قائم کردیا

ابوظہبی:دبئی میں دو لاکھ 26 ہزار افراد نے بیک وقت دوڑ کر ریکارڈ قائم کردیا۔اتوار کی صبح دبئی کی سب سے مصروف ترین سڑک شیخ زید روڈ پر نارنجی رنگ کی شرٹ میں ملبوس انسانوں کا سیلاب امڈ آیا۔ مختلف عمروں سے تعلق رکھنے والے مردوں، خواتین اور بچوں نے دبئی رن میں جوش و خروش سے حصہ لیا۔ رضا …

مزید پڑھیں »

کینیڈا میں فلسطینیوں سے یکجہتی ملین مارچ، لاکھوں افراد کی شرکت

اوٹاوا: کینیڈا کے دارالحکومت اوٹاوا میں ہزاروں افراد نے فلسطین کی حمایت میں ایک ملین بڑے مارچ اور مظاہرے میں حصہ لیا اور غزہ کے خلاف جارحیت کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔سی بی سی نیوز کی رپورٹ کے مطابق مظاہرین پارلیمنٹ کی عمارت کے سامنے جمع ہوئے، انہوں نے غزہ کی پٹی میں مستقل جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔ مظاہرین …

مزید پڑھیں »

حماس نے اسرائیل کو کھلونہ بنا دیا:صیہونی اخبار کا اعتراف

یروشلم:اسرائیلی اخبار کا کہنا ہے کہ حماس، اسرائیل کے ساتھ کھلواڑ کر رہا ہے۔26 نومبر اتوار کے دن عبرانی اخبار یدیعوت آحارانوت نے اپنی ایک رپورٹ میں تل ابیب کی جنگی کابینہ کو ہتھیار ڈالنے والی اور غیر ذمہ دارانہ قرار دیا جس میں اس بات کا اعتراف کیا گیا کہ غزہ کے حالات اب فلسطینی مزاحمت کاروں کے ہاتھ …

مزید پڑھیں »

حزب اللہ کے حملوں میں اسرئیل کو کافی جانی اور مالی نقصان ہوا: صیہونی میڈیا

بیروت:عبری زبان کے الیکٹرانیک اور پرنٹ میڈیا، حزب اللہ لبنان کے ڈرون طیاروں سے غاصب صیہونی حکومت کو پہنچنے والے بعض نقصانات کو منظر عام پر لے آئے ۔ روزنامہ معاریو نے اس سلسلے میں لکھا ہے کہ حزب اللہ کے ڈرون طیاروں اور اینٹی ٹینک میزائلوں نے اسرائيل کی شمالی سرحدوں پر اسے وسیع پیمانے پر جانی نقصان پہنچایا ہے۔ …

مزید پڑھیں »

غزہ جنگ بندی میں توسیع کے لئے صلاح و مشورہ جاری، قطری وزیر

غزہ:فلسطینی مجاہدین اور صیہونی حکومت کے درمیان چار روزہ عارضی جنگ بندی معاہدے کی مدت ختم ہونے قریب پہنچنے کے پیش نظر قطر نے اس معاہدے میں توسیع کے لیے مشاورت کی خبر دی ہے۔ الجزیرہ چینل کی رپورٹ کے مطابق قطر کی وزارت خارجہ میں بین الاقوامی تعاون کی وزیر لولوہ الخاطر نے آج غزہ جنگ بندی کے تیسرے دن …

مزید پڑھیں »

غزہ میں جنگ بندی کے دوران امریکی اڈوں پر حملے بند ہوں گے، عراقی حزب اللہ

بغداد:عراقی حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے غزہ میں عارضی جنگ بندی کے دوران خطے میں امریکی تنصیبات پر حملے روک دیے جائیں گے۔عراقی حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل ابو حسین الحمیداوی نے کہا ہے کہ حماس اور صہیونی حکومت کے درمیان غزہ میں چار روزہ عارضی جنگ بندی کے دوران خطے میں موجود امریکی تنصیبات پر حملوں …

مزید پڑھیں »