ہفتہ , 20 اپریل 2024

breaking_news

روس امن مذاکرات میں دلچسپی نہیں لے رہا، یوکرین

کیف:یوکرین کے وزیر خارجہ دیمتری کولبا نے دعوی کیا ہے کہ روس امن مذاکرات میں دلچسپی نہیں لے رہا۔روس کی امن مذاکرات میں واپسی سے متعلق خبروں پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے یوکرین کے وزیر خارجہ دیمتری کولبا کا کہنا تھا کہ یہ فیصلہ ہم کریں گے کب اور کیسے روس کے ساتھ امن مذاکرات کا آغاز کیا جائے۔ انہوں …

مزید پڑھیں »

قطر ورلڈ کپ 2022؛ عرب شہریوں کا اسرائیلی میڈیا کو انٹرویوز دینے انکار

دوحہ:ورلڈ کپ کے مقابلوں کے دوران عرب اور مسلمان شائقین نے غاصب اسرائیلی میڈیا کے رپورٹروں کو بڑا جھٹکا دیا ہے۔رویٹرز کی رپورٹ کے مطابق، قطری اور دوسرے عرب شہریوں کو جیسے ہی پتہ چلتا ہے کہ کوئی رپورٹر کسی صیہونی چینل یا اخبار سے ان کا انٹرویو لینا چاہتا ہے، تو اسے دھتکار دیتے ہیں، حالانکہ صیہونی حکومت کو …

مزید پڑھیں »

یمنی ڈرونز نے ایک غیر ملکی آئل ٹینکر کے ذریعے تیل کی چوری کو روک دیا

صنعا:یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے ڈرون طیاروں نے ایک غیر ملکی آئل ٹینکر کے ذریعے تیل کی چوری کو روک دیا ہے۔رشا ٹوڈے نیوز سائٹ نے یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے ڈرون آپریشن کا ویڈیو نشر کیا ہے جس میں ایک غیر ملکی ٹینکر کے ذریعے یمن کے تیل کی چوری کو روکا گیا۔ یمن کی عوامی …

مزید پڑھیں »

یورینیم کی افزودگی میں اضافہ آئی اے ای اے کے قوانین کے مطابق ہے: ایران

تہران:ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ نے کہا ہے کہ یورینیم کی افزودگی کا عمل آئی اے ای اے کے قوانین کے مطابق ہے۔بورڈ آف گورنرز کی ایران مخالف قرار داد پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ محمد اسلامی کا کہنا تھا کہ سیاسی محرکات اور دباؤ نیر باہمی معاہدوں اور مذاکرات کے …

مزید پڑھیں »

دہشتگرد تنظیم داعش خراسان کا امیر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے گرفتار

اسلام آباد: محکمہ انسداد دہشت گردی ( سی ٹی ڈی ) پنجاب نے بڑی کارروائی کے دوران کالعدم داعش خراسان کے مقامی امیر کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے گرفتار کرلیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کارروائی میں جنگجو خالد محمد نبی سمیت دو دہشت گرد گرفتار کئے گئے ہیں۔ سی ٹی ڈی کے مطابق جنگجو خالد محمد نبی …

مزید پڑھیں »

امریکہ کی یوکرین کو جدید ڈرونز کی فراہمی پر امریکی سینیٹرز کی مخالفت

واشنگٹن:امریکی سینیٹرز کے ایک گروپ نے جو بائیڈن انتظامیہ پر دباؤ ڈالا کہ وہ روس کے ساتھ جنگ ​​میں استعمال کے لیے مہلک ڈرون حاصل کرنے کی یوکرین کی درخواست کی مخالفت پر نظر ثانی کرے۔ اس وجہ سے یہ ممکن ہے کہ بائیڈن انتظامیہ کی طرف سے اس مسئلے پر نظرثانی کے بعد یوکرین کی جنگ میں امریکہ کا …

مزید پڑھیں »

سعودی اتحاد کے ہاتھوں یمنی ایندھن لے جانے والے جہاز پر قبصہ

صنعا:یمن کی تیل کمپنی کے ترجمان نے اعلان کیا کہ سعودی اتحاد نے اس ملک سے ایندھن لے جانے والے ایک جہاز کو قبضے میں لے لیا ہے۔”عصام متوکل” نے کہا: سعودی اتحاد نے حدیدہ بندرگاہ کے قریب ڈیزل ایندھن لے جانے والے جہاز کو پکڑ لیا۔ انہوں نے مزید کہا: اس جہاز کو سعودی اتحاد نے جبوتی میں معائنہ …

مزید پڑھیں »

آزاد ملکوں کے تعمیری تعلقات کا فروغ پابندیوں سے نمٹنے کا مؤثر طریقہ ہے، آیت اللہ رئیسی

ایران کے صدر نے بیلاروس کے وزیر اعظم سے ملاقات کے دوران آزاد ملکوں پر زور دیا کہ وہ ان عائد پابندیوں پر قابو پانے کے لیے تعمیری روابط کو فروغ دیں۔ ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے بیلاروس کے وزیراعظم رومن گلاچینکو سے ملاقات میں کہا ہے کہ ایران اور بیلاروس کے درمیان تعلقات ہمیشہ دوستانہ رہے …

مزید پڑھیں »

دشمن کا ایران کو ٹکڑے ٹکڑے کرنے کا مقصد ناکام ہو گیا:ایرانی وزیر خارجہ

تہران:ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ وہ سازش جس کا مقصد دہشت گردی کی جنگ شروع کرنا اور درنہایت ایران کو توڑنا تھا ناکام ہوگئی جبکہ ملک میں امریکی اور اسرائیلی اسلحہ پہنچایاگیا اور عراقی کردستان میں دہشت گردوں کے 76 مراکز کو فعال کیا گیا۔ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے دار الحکومت تہران میں محکمہ خارجہ …

مزید پڑھیں »

افریقی ملک چاڈ میں بوکو حرام کا فوجی اڈے پر حملہ، 10 اہلکار ہلاک

انجامینا: افریقی ملک چاڈ میں شدت پسند تنظیم بوکو حرام نے ایک عسکری کیمپ پر حملہ کرے 10 فوجیوں کو ہلاک کردیا۔الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق واقعہ مغربی چاڈ میں پیش آیا اور مقامی میڈیا رپورٹس کا کہنا ہے کہ ہلاکتیں اس سے کہیں زیادہ ہوسکتی ہیں اور یہ حملہ جھیل چاڈ کے علاقے کے قریب ہوا۔ صدارتی ترجمان برہ …

مزید پڑھیں »