ہفتہ , 24 اگست 2019

breaking_news

ایران میں تیار کی گئی جدید ترین ٹیکنیکل فوجی بکتر بند گاڑی رعد کی رونمائی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کی وزارت دفاع کے ماہرین کے ہاتھوں تیار کی گئی جدید ترین ٹیکنیکل فوجی گاڑی ارس ٹو اور اینٹی مائن بکتر بند گاڑی رعد کی رونمائی کی ایک تقریب کے دوران ایران کی مسلح افواج کے حوالے کر دی گئی۔ایرانی ماہرین کے ذریعے تیار کی گئیں ان جدید ترین فوجی گاڑیوں کی تقریب رونمائی میں خطاب کرتے …

مزید پڑھیں »

شامی فوج نے دہشت گرد گروہ جیش الاحرار کے تین سرغنوں کو ہلاک کردیا

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک) شامی فوج نے دہشت گرد گروہ جیش الاحرار کے تین سرغنوں کو ہلاک کردیا۔شامی ذرائع نے خبردی ہے کہ ادلب کے جنوبی علاقے میں دہشت گرد گروہ جیش الاحرار کے تین اہم کمانڈروں ابو صطیف البنشی ، ابو قتادہ الحمصی اور ابو مصعب التونسی کو شامی فوج نے ہلاک کردیا ہے۔ دہشت گرد گروہ جیش الاحرار دسمبر …

مزید پڑھیں »

ایرانی تیل بردار جہاز آدریان دریا جبل الطارق سے روانہ

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ میں تعینات ایران کے سفیر نے ایرانی تیل بردار جہاز آدریان دریا کے جبل الطارق سے عالمی پانیوں کی طرف روانہ ہونے کی تصدیق کی ہے۔برطانیہ میں تعینات ایران کے سفیر حمید بعیدی نژاد نے اپنے ایک ٹوئٹ میں ایرانی تیل بردار جہاز آدریان دریا کے روانہ ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ آخر کارایرانی تیل …

مزید پڑھیں »

ایران میں جدید ترین سپر کمپیوٹر کی تیاری

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایرانی ماہرین نے جدید ترین سپر کمپیوٹر کی تیاری کا کام شروع کر دیا ہے۔ایران کے وزیر ٹیلی کمیونیکیشن محمد جواد آذری جہرمی نے اپنے ایک ٹوئٹ میں بتایا ہے کہ سیمرغ نامی سپر کمپیوٹر کی تیاری کا کام آئندہ سال تک مکمل ہو جائے گا۔انہوں نے کہا یہ سپرکمپیوٹر اپنے پچھلے ورژن کے مقابلے میں کہیں زیادہ …

مزید پڑھیں »

خطے میں اغیار کی موجودگی کو روکنا ہو گا، ایرانی وزیر خارجہ

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ خطے میں اغیار کی موجودگی بلاجواز ہے اور ان کی بالادستی کو روکنا ہو گا۔اتوار کے روز کویتی ولیعہد نواف الاحمد جابرالصباح کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کا کہنا تھا کہ علاقے میں اغیار کی موجودگی کا خاتمہ کرنا ہو گا۔ وزیر خارجہ محمد جواد ظریف …

مزید پڑھیں »

ایران میں یمن کے سفیر کی تعیناتی

صنعا (مانیٹرنگ ڈیسک)یمن کی قومی حکومت نے ایران میں خصوصی اختیارات کے ساتھ ابراہیم محمد الدیلمی کو اپنے ملک کے سفیر کی حیثیت سے تعینات کیا ہے۔یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے ترجمان محمد عبدالسلام نے ایک بیان میں تہران میں یمن کے نئے سفیر کی حیثیت سے محمد الدیلمی کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ …

مزید پڑھیں »

امریکی کانگریس کی دو مسلم ارکان کے خلاف صیہونی حکومت کے اقدام پر نینسی پیلوسی کی کڑی تنقید

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی کانگریس کی اسپیکر نینسی پیلوسی نے امریکی کانگریس کی دو خاتون ارکان کو اسرائیل میں داخل ہونے سے روکنے پر نتن یاہو حکومت پر کڑی تنقید کی ہے۔نینسی پلوسی نے ایسو شیئیٹڈ پریس سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ٹرمپ اور اسرائیل کے وزیر اعظم نتن یاہو کو امریکی کانگریس کی دو مسلمان خاتون اراکین پر اسرائیل …

مزید پڑھیں »

یورپ میں امریکی میزائلوں کی تنصیب پر خاموش نہیں بیٹھیں گے:روس

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک)روس کے وزیر دفاع نے خبردار کیا ہے کہ ان کا ملک ایشیا اور یورپ میں امریکی میزائلوں کی تنصیب پر خاموش نہیں بیٹھے گا۔مقامی ٹیلی ویژن کو انٹرویو دیتے ہوئے روس کے وزیر دفاع سرگئی شویگوف کا کہنا تھا کہ ہم امریکیوں کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں واضح کر دینا …

مزید پڑھیں »

امریکہ اور جنوبی کوریا کی جاری فوجی مشقوں پر شمالی کوریا کا سخت انتباہ

پیانگ یانگ (مانیٹرنگ ڈیسک)شمالی کوریا نے خبردار کیا ہے کہ پیونگ یانگ کے انتباہات کے باوجود امریکہ اور جنوبی کوریا کے درمیان جاری مشترکہ فوجی مشقوں کے بھیانک نتائج برآمد ہوں گے۔شمالی کوریا کی سرکاری نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکہ اور جنوبی کوریا کی فوجی مشقیں، شمالی کوریا اور امریکہ کے سربراہوں کے مشترکہ بیان کو متاثر کر …

مزید پڑھیں »

یمنی فورسز کا سعودی عرب پرزلزال میزائل سے حملہ

صنعا (مانیٹرنگ ڈیسک)یمن کی فوج اور عوامی تحریک سعودی جارحیت کا مردانہ وار مقابلہ کر رہے ہیں۔المسیرہ کی رپورٹ کے مطابق یمنی عوام کی استقامت اور پائداری کے نتیجے میں سعودی عرب کو یمن پر مسلط کردہ جنگ میں تاریخی شکست کا سامنا ہے۔ یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کے جواب میں سعودی عرب …

مزید پڑھیں »