بدھ , 21 اگست 2019

breaking_news

پاکستان اور بھارت کے درمیان اگر ایٹمی تصادم ہوا تو اس کے کیا اثرات ہوں گے؟

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ جموں و کشمیر کی صورتحال کی وجہ سے پاکستان اور بھارت میں جنگی جنون عروج پر ہے اور جنوبی ایشیا کے دونوں ممالک کی ڈیڑھ ارب آبادی پر جنگی سائے منڈلا رہے ہیں کیونکہ دونوں ممالک جوہری ہتھیاروں سے لیس ہیں۔بھارتی وزیر داخلہ کے جوہری ہتھیاروں کے استعمال سے متعلق بیان نے خدشات پیدا کردیے ہیں، پاکستان …

مزید پڑھیں »

معروف آسٹریلین کالم نویس کے کشمیر میں بھارتی جارحیت سے متعلق ہوش رُبا اعداد و شمار

کینبرا(مانیٹرنگ ڈیسک)”مڈل ایسٹ آئی” اور "بائی لائنز” کے کالم نویس سی جے ورلیمن نے "بھارتی قبضے کے تحت کشمیر میں زندگی” کے عنوان سے ہوش ربا اعداد و شمار سوشل میڈیا پر شیئر کیے ہیں۔سی جے ورلیمن کی جانب سے ٹوئٹر پر جاری اعداد و شمار کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں ہر 10 کشمیریوں پر ایک بھارتی فوجی تعینات ہے …

مزید پڑھیں »

وزیراعظم نے خصوصی افراد کیلئے صحت سہولت پروگرام کا آغاز کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے خصوصی افراد کیلئے صحت سہولت پروگرام کا آغاز کردیا۔اسلام آباد میں خصوصی افراد کیلئے ’صحت سہولت پروگرام‘ کی تقریب سے خطاب میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ افراد کی طرح قوموں کے بھی وژن ہوتے ہیں، ہمیں پاکستان کو مدینہ کی طرز کی فلاحی ریاست بنانا تھا لیکن ہم اس وژن سے دور …

مزید پڑھیں »

کوئٹہ کچلاک کے علاقے میں طالبان سربراہ کا پیش امام بھائی قتل

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) کچلاک کے علاقے میں طالبان سربراہ کے بھائی، جو مسجد کے پیش امام تھے، کو بم دھماکے میں نشانہ بنائے جانے کے ایک روز بعد اسی علاقے میں ایک اور پیش امام کو قتل کردیا گیا۔خیال رہے کہ جمعے کے روز الحج مسجد میں بم دھماکے میں قتل ہونے والے امام حافظ حمد اللہ افغان طالبان کے سربراہ …

مزید پڑھیں »

کابل: شادی کی تقریب میں دھماکا، 63 افراد ہلاک،182 زخمی

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں شادی کی ایک تقریب میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 63 افراد ہلاک اور 182 زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق دھماکا ہفتے کی رات کو کابل کے مغربی علاقے میں قائم ایک شادی ہال میں ہوا جہاں شادی کی تقریب جاری تھی۔ خیال رہے …

مزید پڑھیں »

سعودی شہری اور ان کی سابق امریکی اہلیہ کا ایک دوسرے پر سنگین الزامات

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی شہری اور ان کی سابق اہلیہ میں بچے کی کفالت کے حوالے سے مقامی عدالت میں جاری مقدمے میں نیا موڑ سامنے آیا ہے اور خاتون نے دعویٰ کیا ہے کہ عدالت نے ان کے مغربی طرز زندگی کی وجہ سے ان کی درخواست مسترد کردی۔امریکی نژاد سعودی شہری 31 سالہ بیتھنے ویرا نے دعویٰ کیا ہے …

مزید پڑھیں »

کشمیر کی صورتحال پر امریکی میڈیا بھی بول پڑا اور اقوام متحدہ کے کردار پر سوالات اٹھادیے

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی اہمیت ختم کرنے کے بعد وادی میں ہونے والے انسانی حقوق کے استحصال پر امریکی میڈیا بھی بول پڑا اور اقوام متحدہ کے کردار پر سوالات اٹھادیے۔ امریکی میڈیا نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل (یو این ایس سی) کو اس کی ذمہ داری یاد دلاتے ہوئے …

مزید پڑھیں »

‘اروان شائول کو رہا نہ کرایا گیا تو نیتن یاھو کا ہرجگہ تعاقب کریں گے’

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)فلسطین کے علاقے غزہ میں القسام بریگیڈ کی جانب سے جنگی قیدی بنائے گئے اسرائیلی فوجی ارون شائول کی والدہ زھاوا شائول نے وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نیتن یاھو میرے بیٹے کو چھڑانے اور اسے آزاد کرانے میں دانستہ لاپرواہی …

مزید پڑھیں »

فلسطینی نمازیوں نے جان پرکھیل کر قبلہ اول پر یہودی دھاوے ناکام بنا دیے

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)فلسطین میں کل اتوار کو اسرائیلی فوج اورپولیس کی طرف سے کھڑی کی رکاوٹوں کے باوجود ایک لاکھ سے زاید مسلمانوں نے مسجد اقصیٰ میں عیدالاضحیٰ کی نماز ادا کی۔ اس موقع پراسرائیلی فوج، پولیس اور یہودی آباد کاروں نے قبلہ اول میں گھس کر مقدس مقام کی بے حرمتی کا بھی ارتکاب کیا۔ قابض فوج …

مزید پڑھیں »

مولانا فضل الرحمان کی جان کو خطرے کا ایڈوائزری نوٹس جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان (ڈی آئی جی) پولیس نے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی جان کو خطرے کا ایڈوائزری نوٹس جاری کر دیا۔ایڈوائزری نوٹس کے مطابق کالعدم تنظیم داعش سمیت دیگر تخریب کاروں اور ملک دشمن ایجنسیوں کی طرف سے مولانا فضل الرحمان کی جان کو خطرہ ہے اور وہ …

مزید پڑھیں »