ہفتہ , 23 جون 2018

سرورق

قطر کا انسانی حقوق کونسل سے سعودی عرب اور امارات کی رکنیت معطل کرنے کا مطالبہ

دوحہ (مانیٹڑنگ ڈیسک) قطر ی حکومت نے اقوام متحدہ میں خطے میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی جارحیت ، بربریت اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی رکنیت منسوخ کر دینی چاہیے۔ ہمارے نمائندوں نے اخبار الوطن کے ...

مزید پڑھیں »

شام کا بحران، امریکی صہیونی عربی سازشوں کا نتیجہ ہے: شیخ حمود

بیروت (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی یونین برائے علمائے مزاحمت کے سربراہ شیخ ماہر حمود نے زور دے کر کہا کہ جو کچھ شام میں ہو رہا ہے وہ سب امریکہ اسرائیل اور عربی ریاستوں کی گندی سازشوں کا نتیجہ ہے۔ خیبر صہیون تحقیقاتی ویب گاہ کی رپورٹ کے مطابق، عالمی یونین برائے علمائے مزاحمت کے سربراہ شیخ ماہر حمود نے لبنان میں ...

مزید پڑھیں »

صہیونی ریاست کے خلاف جاسوسی کرنے والے اسرائیلی!

یورو شلم (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی اخبار لکھتا ہے کہ سابق وزیر شگیو پہلی اہم شخصیت نہیں جس نے اسرائیل کے خلاف ایران کو جاسوسی کی خدمات مہیا کیں۔ اس فہرست میں کئی اور بھی نمایاں چہرے شامل ہیں۔ خیبر صہیون تحقیقاتی ویب گاہ کے مطابق، حال ہی میں اسرائیلی حکومت نے دعویٰ کیا کہ اس نے سابق وزیر ’گنون شگیو‘ ...

مزید پڑھیں »

اسلامی ملکوں کے شہریوں کو حج سے محروم کرنے کی مذمت

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے مقدس مقامات کے امور کی عالمی نگراں کمیٹی نے سعودی عرب میں مقدس مقامات کو سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کئے جانے اور شام و قطر کے مسلمانوں کو فریضہ حج کی ادائیگی سے محروم کرنے سے متعلق آل سعود حکومت کے اقدام کی مذمت کرتے ہوئے اس اقدام کو شریعت ...

مزید پڑھیں »

یورپ کے ساتھ مذاکرات کا کوئی واضح مستقبل نہیں: سید عباس عراقچی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کا مطالبہ ہے کہ ایٹمی معاہدے پر سبھی فریق پوری طرح سے عمل کریں۔ ایران کے سینیئر ایٹمی مذاکرات کار اور نائب وزیرخارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے ایٹمی معاہدے کے تحفظ کے سلسلے میں یورپ کے ساتھ مذاکرات کے تسلسل کا کوئی واضح مستقبل نظر نہیں آ رہا ہے۔ ایران کے سینیئرایٹمی مذاکرات کار سید ...

مزید پڑھیں »

انڈونیشا میں داعش کے سرغنہ کو سزاۓ موت

جکارتہ (مانیٹرنگ ڈیسک) انڈونیشا میں داعش سے وابستہ عناصر کے سرغنے کو ملک میں دہشت گردانہ حملوں میں ملوث ہونے کے الزام میں موت کی سزا سنائی گئی ہے۔ امان عبدالرحمن کو داعش کی سرگرمیوں اور دہشت گردانہ حملوں میں ملوث ہونے کے الزام میں موت کی سزا سنائی ہے- انڈونیشیا کی ایک عدالت نے جمعہ کو داعش سے وابستہ ...

مزید پڑھیں »

یمنی فورسز نے المجیلیس اور المشیخی کا کنٹرول حاصل کرلیا

صنعاء (مانیٹرنگ ڈیسک) مغربی ساحلوں کے دو اہم علاقوں پر یمنی فوج کا کنٹرول ہو گیا ہے۔ المجیلیس اور المشیخی کو اپنے کنٹرول میں لیتے ہوئے سعودی اتحاد کے دسیوں فوجیوں کو ہلاک و زخمی کر دیا۔ یمن کے سیکورٹی ذرائع اعلان کیا ہے کہ مغربی ساحلوں کے دو اہم علاقوں پر یمنی فوج کا کنٹرول ہو گیا ہے۔ ان ذرائع‏ کے ...

مزید پڑھیں »

لندن میں میٹرو اسٹیشن پر بم کی اطلاع

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) میٹرو میں بم رکھنے کی دھمکی کے بعد ایک میٹرو اسٹیشن کو خالی کرا لیا گیا۔ رپورٹ ملی کہ کسی شخص نے دعوٰی کیا ہے کہ اس کے پاس بم ہے اور وہ میٹرو میں دھماکہ کرنا چاہتا ہے ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق لندن پولیس کو جمعے کی صبح یہ رپورٹ ملی کہ کسی شخص نے ...

مزید پڑھیں »

بی جے پی مسلمانوں، عیسائیوں اور ہندؤوں پر بھی حملے کر رہی ہے: ممتا بنرجی

کلکتہ (مانیٹرنگ ڈیسک) مغربی بنگال کی وزیرا علیٰ نے کہا ہے کہ بی جے پی مسلمانوں، عیسائیوں اور ہندوؤں پر بھی حملہ کر رہی ہے۔ ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال کی وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے ترنمول کانگریس کی کور کمیٹی کی میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی تقسیم کی سیاست پر کام کر رہی ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

یمن: سعودی جاسوس ڈرون طیارہ سرنگوں

صنعاء (مانیٹرنگ ڈیسک) یمنی فورسز نے سعودی عرب کے ایک جاسوس ڈرون طیارے کو صوبہ صعدہ کے سرحدی علاقہ الظاہر میں سرنگوں کر دیا ہے۔ اسپوٹنک نیوز کی رپورٹ کے مطابق یمن کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ یمنی فضائیہ نے سعودی عرب کے جاسوس ڈرون طیارے کو صوبہ صعدہ کے مغرب میں سرنگوں کردیا ہے۔ اس سے قبل ...

مزید پڑھیں »