ہفتہ , 20 اپریل 2024

سرورق

اسرائیل سے تعلقات کا نتیجہ ، عرب امارات سائبر حملوں کی زد میں

اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے بعد سے متحدہ عرب امارات کو سائبر حملوں کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ مزید اطلاعات کے مطابق خودساختہ اسرائیلی حکومت کے ساتھ سفارتی تعلقات کے بعد متحدہ عرب امارات سے مسلسل سائبر حملوں کی شکایات منظر عام پر آ رہی ہیں۔ متحدہ عرب امارات کے سرکاری ذرائع نے اس طرح کی خبروں کی تصدیق …

مزید پڑھیں »

ایران کو دھمکی دینا یا مذاکرات پر آمادہ کرنا بہت دشوار ہے

یہ معتبر اور نمایاں امریکی جریدہ (فارن افیئرز) اپنی رپورٹ کے آخر میں دعوی کرتا ہے: چین اور روس دو ہم فکر ممالک ہیں جن کے تعاون کی ایران کو ضرورت ہے تاکہ جدید عالمی نظام میں ایک طاقتور کھلاڑی کی پوزیشن میں آ جائے۔ اگر یہ دو طاقتور ممالک ایران کے ساتھ رہیں، تو ایران کے رہبر [امام خامنہ …

مزید پڑھیں »

اسرائيل کا چار سو رکنی اقتصادی وفد امارات پہنچ گیا

اسرائيلی ٹی وی نے بتایا ہے کہ وزارت خارجہ کے بعض عہدیداروں کے ساتھ اسرائيل کا ایک چار سو رکنی اقتصادی وفد دبئی کی جیٹیکس نمائش میں شرکت کے لیے امارات پہنچا ہے۔ مزید اطلاعات کے مطابق الیکٹرانیکس اور ٹیکنالوجی کی جدید مصنوعات کی جیٹیکس نمائش ہر سال دبئی میں منعقد ہوتی ہے جس میں شرکت کے لیے یہ اسرائيلی …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کو کسی صورت تسلیم نہیں کیا جائے گا، اسد قیصر

اسپیکر اسد قیصر نے کہا ہے کہ اسرائیل کو کسی صورت تسلیم نہیں کیا جائے گا، مولانا صاحب کے پاس کوئی ثبوت ہیں تو سامنے لائیں، اپوزیشن ایس او پیز کا خیال رکھ کر اپنا احتجاج ریکارڈ کرائے۔ یہ بات انہوں نے صوابی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی، اسد قیصر نے کہا کہ پوری دنیا کورونا وائرس کی …

مزید پڑھیں »

صیہونی آباد کار کا چرچ پر حملہ، فلسطینیوں نے ناکام بنادیا

شدت پسند صیہونی آبادکارنے بیت المقدس میں تاریخی چرچ پر آتشگیر مادہ کی مدد سے آگ لگانے کی کوشش کی جس کو موقع پر موجود فلسطینیوں نے ناکام بناکر حوالے پولیس کردیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس میں زیتون کے پہاڑوں کے علاقے میں چالیس سال کے لگ بھگ شدت پسند یہودیوں کے حلیے میں ملبوس ایک …

مزید پڑھیں »

غلطی سے ایل او سی پار کرنیوالی دو بہنیں گرفتار

آزاد کشمیر کے علاقے عباس پور کی دو بہنیں غلطی سے ایل او سی پار کرگئیں۔ آزاد کشمیر کے علاقے عباس پور کی 2 بہنوں ثنا زبیر اور لائبا زبیر کو غلطی سے ایل او سی پار کرنے پر بھارتی فوج نے گرفتار کرلیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں بہنیں اس وقت مقبوضہ کشمیر پولیس کی حراست میں ہیں، …

مزید پڑھیں »

صیہونی فوج نے 12 فلسطینی پولیس اہلکاروں کو گرفتار اور یک شہری کو اغواکرلیا

قابض فوج نے بے بنیاد الزامات کی پاداش میں نوجوان کو تشدد کا نشانہ بناکر بعدازاں اغواء کر لیا۔ قبضے میں ایک نوجوان ، محمد خواجہ ، نعلین سے گرفتار ہوا ، جب وہ مقبوضہ بیت المقدس میں تھا۔ آج صبح صیہونی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں چھاپہ مار کارروائیاں کی اور اس دوران فلسطینی پولیس …

مزید پڑھیں »

ایران شپ بلڈنگ کمپلیکس؛ مشرق وسطی کی سمندری صنعت میں سرفہرست

"حمید رضاییان” نے کہا کہ یہ کمپلیکس ملک کی سمندری صنعت کا سب سے بڑا بنیادی ڈھانچہ اور مشرق وسطی کی سمندری صنعتوں میں سے ایک ہے۔ ایرانی "ایزوایکو” شپ بلڈنگ کمپلیکس کے منیجر ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ یہ کمپلیکس اپنے متناسب منصوبوں اور متاثر کن اقدامات کے ساتھ ملک اور خطے کی سمندری صنعت میں سرفہرست رہا ہے۔ …

مزید پڑھیں »

شام کے نئے وزیر خارجہ جلد ایران کا دورہ کریں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ شام کے نئے وزیر خارجہ تہران کا دورہ کریں گے ابلاغ نیوز کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے اعلان کیا ہے کہ شام کے نئے وزیر خارجہ فیصل مقداد تہران کا دورہ کریں گے۔ انھوں نے کہا …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی لابی کی ”فراست“ ؟

آج عالم اسلام میں اسرائیل کو تسلیم کرنے کی باتیں عروج پر ہیں امریکی انتظامیہ نے کھلے عام اسرائیل کو تسلیم کروانے کی ذمہ داری سنبھال رکھی ہے وہ ایسا اخلاقی بنیادوں پر ہی نہیں، بلکہ دھونس دھاندلی کے ذریعے ایک مذہبی فریضہ سمجھ کر سرانجام دے رہی ہے متحدہ عرب امارات، سوڈان اور بحرین کے بعد سعودی عرب کی …

مزید پڑھیں »