جمعرات , 25 اپریل 2024

سرورق

فلسطین اور مسجد الاقصی کو فراموش نہیں کریں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے یوم قدس کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین اور بیت المقدس کو فراموش نہیں کیا جائےگا۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کابینہ کے اجلاس سے خطاب میں  یوم قدس کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین اور بیت المقدس کو فراموش نہیں …

مزید پڑھیں »

چینی ماہرین نےکورونا کے علاج کی دوا تیار کرلی

چین میں سائنسدانوں نے کورونا کی روک تھام کے لیے دوا بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ بیجنگ کی ایک لیبارٹری میں تیار ہونےوالی دوا کا چین کی مشہور Peking یونیورسٹی میں تجربہ کیا گیا ہے۔ماہرین کا کہنا ہےکہ نئی دوا حیرت انگیزطور پرنہ صرف متاثرہ شخص کوتیزی سےصحتیاب کرتی ہے بلکہ اس سے وائرس کے خلاف مدافعتی نظام بھی بہتر ہوتا …

مزید پڑھیں »

لداخ ، سکم: بھارت اور چین میں کشیدگی بڑھنے لگی

نئی دہلی: (روزنامہ دنیا) لداخ اور شمالی سکم کے مختلف متنازعہ علاقوں پر چین اور بھارت میں کشیدگی بتدریج بڑھنے لگی، دونوں ملکوں نے متنازعہ سرحدی علاقوں میں مزید فوج تعینات کر دی۔بھارتی ذرائع کے مطابق چین اور بھارت نے دولت بیگ اولڈی، ڈمچوک کے علاوہ دریائے گلوان اور جھیل پانگونگ تسو جیسے حساس علاقوں میں مزید فوجی دستے تعینات …

مزید پڑھیں »

امریکہ میں ایک اور ہلاکت خیز دن،1155افراد ہلاک

نیویارک:امریکہ میں ایک اور ہلاکت خیز دن رہا جس میں مزید1ہزار155افراد ہلاک ہوگئے جبکہ امریکہ میں اب تک کورونا وائرس93ہزارسے زائد زندگیاں نگل چکا ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق دنیا بھر میں کورونا وائرس کے وارجاری ہیں ۔دنیا بھرمیں کورونا وائرس سےمتاثرہ افراد کی تعداد 49 لاکھ 65ہزار715ہو گئی جبکہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سےاب تک 3لاکھ 23ہزار …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کے زوال کی صدائیں تل ابیب سے سنائی دے رہی ہیں: جنرل باقری

ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کی نابودی کی آوازیں تل ابیب کی سڑکوں پر بھی سنائی دے رہی ہیں۔ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ فلسطینی قوم کی تحریک انتفاضہ کا دائرہ مقبوضہ علاقوں سے باہر تک پھیلا ہوا ہے اور یہ انتفاضہ تقدیر ساز مرحلے میں داخل ہو چکا ہے …

مزید پڑھیں »

امریکی بحری اڈے پر فائرنگ کرنے والے سعودی رنگروٹ القاعدہ کا دہشت گرد تھا؛ امریکی ایف بی آئی

امریکا کے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف بی آئی) نے گذشتہ سال دسمبر میں فلوریڈا میں واقع ایک بحری اڈے پر فائرنگ کرنے والے سعودی عرب کی شاہی فضائیہ کے رنگروٹ کے آئی فون کا توڑ کر کے ڈیٹا حاصل کر لیا ہے اور اس کو اس فون سے سعودی رنگروٹ کے القاعدہ سے تعلق کےشواہد ملے ہیں۔سعودی سیکنڈ لیفٹیننٹ محمد …

مزید پڑھیں »

ایران کے ساتھ کاروبار، امریکا نے چینی کمپنی بلیک لسٹ کر دی

امریکی وزارت خزانہ نے ایران کے ساتھ تجارتی اور کاوباری شعبے میں مدد کرنے کے الزام میں چینی کمپنی کو بلیک لسٹ کردیا ہےامریکی وزارت خزانہ کی طرف سےجاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ حکومت کافی عرصے سے چینی کاروباری کمپنی ‘شنگھائی سینٹ لاجسٹک لمیٹڈ ‘ پر نظر رکھی ہوئی تھی۔ یہ کمپنی ایران کے ساتھ کاروباری سرگرمیوں …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں کورونا وائرس سے رکن اسمبلی کی پہلی ہلاکت

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی شاہین رضا کورونا وائرس سے انتقال کر گئیں۔سی ای او میو اسپتال ڈاکٹر اسد اسلم نے ایم پی اے شاہین رضا کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ شاہین رضا میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی۔ڈاکٹر اسد اسلم کا کہنا ہے کہ بیگم شاہین رضا بلڈ پریشر اور شوگر کی …

مزید پڑھیں »

متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کیلئے کورونا سے لڑنے کے لیے امدادی کھیپ بھیج دی

عالمی وبا کورونا وائرس کے دوران متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کے لیے امدادی کھیپ بذریعہ  پرواز روانہ کر دیا۔اماراتی حکام کے مطابق پرواز انسانی بنیاد پر اسرائیل میں کورونا وبا سے نمٹنے کے لیے حفاظتی سامان پہنچانے کے لیے بھیجی گئی جس میں اسرائیلی عوام کے لیے طبی امدادی سامان پہنچایا گیا۔اماراتی حکام کا کہنا ہے کہ انسانی بنیاد …

مزید پڑھیں »

مسجد الاقصی کی آزادی مزاحمت کے بغیر ناممکن ہے: شیخ عیسی قاسم

بحرین کے روحانی پیشوا آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے یوم القدس کی مناسبت سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین اور مسجد الاقصی کی آزادی صرف مزاحمت کے ذریعہ ہی ممکن ہے۔آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے مسلم علماء اور دانشوروں سے مطالبہ کیا کہ وہ مسئلہ فلسطین کے بارے میں اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرتے ہوئے اللہ …

مزید پڑھیں »