ہفتہ , 20 اپریل 2024

سرورق

امریکہ ایرانی عوام کو سو فی صد نقصان پہنچانا چاہتا ہے

تہران: اسلامی جمہوریہ ایران نے ایرانی عوام کے بارے میں امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے اسے منافقانہ اور فریب کارانہ قرار دیا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو نے ایران کے مختلف شہروں میں محدود پیمانے پر ہونے والے احتجاجی مظاہروں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ امریکہ، ایرانی عوام کی …

مزید پڑھیں »

رہبر معظم انقلاب اسلامی کا ایرانی عوام کو معاشی حمایتی پیکیج ادا کرنے کا حکم

تہران: رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے صدر حسن روحانی کو حکم دیا ہے کہ وہ فوری طور پر اقتصادی حمایتی پیکیج عوام کو ادا کرنے کا اقدام عمل میں لائیں ۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے بروز جمعہ عید میلاد النبی (ص) کے موقع صدر حسن روحانی کو سفارش کرتے ہوئے فرمایا: اقتصادی حمایتی …

مزید پڑھیں »

جہاد اسلامی اور حماس کے تعلقات مضبوط اور مستحکم ہیں

یروشلم: فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی کے سیاسی شعبہ کے سربراہ یوسف حساینہ نے کہا ہے کہ جہاد اسلامی اور حماس کے تعلقات مضبوط اور مستحکم ہیں۔ جہاد اسلامی کے سیاسی شعبہ کے سربراہ نے کہا کہ اسرائیل کو فلسطینی جہادی گروہوں کے درمیان اختلافات ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائےگی۔۔

مزید پڑھیں »

مقتدا الصدر کی اپیل پر التحریر چوک پر شہریوں کا دھرنا / بغداد کے علاقے الکرادہ پر راکٹ حملہ

بغداد: بغداد کے التحریر اور السنک نامی چوکوں پر ہزاروں شہری اکھٹے ہوئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دھرنے کا مقصد مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کی حمایت کرنا ہے۔ واضح رہے کہ عراقی نامور سیاست دان مقتداء الصدر نے الحریرچوک پر دھرنے کی اپیل کی تھی۔ دوسری طرف بغداد کے علاقے الکرادہ پر راکٹ …

مزید پڑھیں »

مقبوضہ بیت المقدس میں ایک اور فلسطینی نوجوان شہید

یروشلم: صیہونی فوجیوں نے فلسطینی نوجوان کو مقبوضہ بیت المقدس کے طول کرم علاقے میں گولیوں کا نشانہ بناکر شہید کردیا جبکہ ایک اور فلسطینی نوجوان صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں زخمی ہوگیا۔ چند روز قبل غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے حملے میں تین بچوں اور ایک خاتون سمیت چونتیس فلسطینی شہید اور ایک سو دس سے زیادہ زخمی …

مزید پڑھیں »

فلسطینی مزاحمتی تنظیموں نے اسرائیل کی چولیں ہلا دی ہیں

یروشلم: فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی کے اسرائیل کے خلاف حالیہ معرکہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی تنظیموں نے اسرائیل کی بنیادیں ہلا کررکھ دی ہیں۔ اسماعیل ہنیہ نے کہا کہ ہم شہیدوں کا ضرور انتقام لیں گے ۔ حالیہ جھڑپیں ختم ہوگئی ہیں لیکن جنگ …

مزید پڑھیں »

نیتن یاہو کا عربوں کے خلاف نسل پرستانہ بیان

تل ابیب: اسرائیل کے وزير اعظم نیتن یاہو نے عربوں کے خلاف نسل پرستانہ بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ عربی احزاب کے ساتھ مشترکہ اتحاد خطرناک ہے۔ اسرائیل کی دو پارٹیوں کے درمیان اتحاد اور کابینہ کی تشکیل پر مبنی خبروں کے بعد نیتن یاہو نے کہا کہ عربی احزاب کے ساتھ مشترکہ اتحاد اسرائیل کے لئے خطرناک ہے۔ …

مزید پڑھیں »

سعودی اتحاد کیساتھ جاری گفتگو مذاکرات میں بدل نہیں سکی، محمد علی الحوثی

صنعا: یمن کی اسلامی مزاحمتی تحریک انصاراللہ کی سپریم انقلابی کونسل کے سربراہ محمد علی الحوثی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں لکھا ہے کہ یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے مارٹن گریفیٹس کچھ عرصے سے مذاکرات کا نیا دور شروع کرنا چاہتے ہیں لیکن تاحال کامیاب نہیں ہو پائے۔ محمد علی …

مزید پڑھیں »

حشد الشعبی کا موصل کے مشرق میں کامیاب آپریشن

بغداد: عراق کی رضاکار فورس حشد الشعبی نے موصل کے مشرق میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن کیا جس میں متعدد دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ حشد الشعبی کے کمانڈر علاء الوحیلی نے کہا ہے کہ اس آپریشن میں عوام اور سکیورٹی دستوں نے باہمی تعاون کے ساتھ دہشت گردوں پر کاڑی ضرب وارد کرتے ہوئے متعدد …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں کرپشن میں ملوث 5 ملزمان کو 32 برس قیدکی سزا

ریاض: سعودی عرب میں پبلک پراسیکیوشن نے مالیاتی اور انتظامی بدعنوانی کے 5 ملزمان کے خلاف 32 برس قید اور 90 لاکھ ریال جرمانے کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔سعودی عرب میں قومی دولت لوٹنے والوں کے خلاف بڑی کارروائی کے اعلان پر عمل درآمد شروع کردیا گیاہے۔ پبلک پراسیکیوشن نے مالیاتی اور انتظامی بدعنوانی کے 5 ملزمان کے خلاف 32 …

مزید پڑھیں »