جمعہ , 19 اپریل 2024

سرورق

اُترے ہوئے چہروں اور افسردہ آنکھوں کے درمیان استحکام پاکستان پارٹی کے قیام کا اعلان

(ترہب اصغر، محمد صہیب) اترے ہوئے چہرے، افسردہ آنکھیں، اور ہاتھ سے بار بار چہرہ چھپانے کی کوشش۔۔۔ یہ یقیناً کسی خوشی کے موقع پر کی جانے والی حرکات نہیں لگتیں لیکن یہ سب کچھ لاہور کے ایک ہوٹل میں استحکام پاکستان پارٹی کے لانچ پر منعقدہ تقریب میں دیکھنے کو ملیں۔ جہانگیر ترین کی جانب سے ایک علیحدہ سیاسی …

مزید پڑھیں »

حشد الشعبی نے بغداد میں داعش کے اہم سرغنہ کو ہلاک کر دیا

بغداد:عوامی رضا کار فورس حشد الشعبی نے بغداد کے «الطارمیه» علاقے میں ایک آپریشن کرکے، دہشتگرد گروہ داعش کے سرغنہ کو، جو بغداد میں داعش کا گورنر تھا، چار دہشتگردوں کے ساتھ ہلاک کردیا۔ رپورٹ کے مطابق، بغداد میں حشد الشعبی آپریشنز کی کمان نے اعلان کیا ہے کہ الحشد الشعبی کے جوانوں نے بغداد کے نام نہاد گورنر سمیت …

مزید پڑھیں »

سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ خود کو آئین سے بالاتر سمجھتا ہے: مائیک پینس

واشنگٹن:امریکہ کے ری پبلکن صدارتی امیدوار بننے کے خواہش مند مائیک پینس نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر کڑی تنقید کی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ری پبلکن صدارتی امیدوار بننے کی مہم کا آئیوا سے آغاز کرتے ہوئے مائیک پینس نے کہا کہ کیپٹل ہل پر حملے میں لوگوں کو اکسانے میں ملوث سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بارے میں …

مزید پڑھیں »

ہائپر سونک میزائل ٹیکنالوجی حاصل کرنے پر فرانس نے بھی تشویش کا اظہار کر دیا

پیرس:فرانس کی وزارت خارجہ نے ایرانی کے داخلی امور میں مداخلت کرتے ہوئے ہائپر سونک میزائل ٹیکنالوجی حاصل کرنے پر تشویش کا اظہار کردیا۔ فرانس کی وزارت خارجہ نے ایران کے ہائپر سونک میزائل پروگرام کی کامیابی کو تشویش ظاہر کی ہے۔ وزارت خارجہ کے دفتر سے جاری بیان میں 1400 کلومیٹر تک مارکرنے والے فتاح میزائل کو تشویش ناک قرار …

مزید پڑھیں »

سرینگر میں "عبایہ” پہن کر سکول میں داخلے پر پابندی، طالبات کا شدید احتجاج

سری نگر:سری نگر کے رینہ واری علاقے میں وشوبھارتی ہائیر سیکنڈری سکول کی طالبات نے آج سکول انتظامیہ کے خلاف "عبایہ پہن” کر سکول کے احاطے میں داخل ہونے کی اجازت نہ دینے کے خلاف احتجاج کیا۔ سری نگر کے رینہ واری علاقے میں وشوبھارتی ہائیر سیکنڈری سکول کی طالبات نے جمعرات کو سکول انتظامیہ کے خلاف مبینہ طور پر …

مزید پڑھیں »

شامی اور روسی فوج کے مشترکہ آپریشن میں 20 دہشت گرد ہلاک

ماسکو:روس اور شام کے مصالحتی مرکز کے نائب کے مطابق، جنوبی شام میں، سوریہ اور روسی افواج نے ایک مشترکہ آپریشن کر کے 20 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ روس-شام مصالحتی مرکز کے نائب ایڈمرل اولیگ گورینوف نے کہا ہے کہ شامی فوجی دستوں نے روسی افواج کے تعاون سے ایک خصوصی آپریشن کے دوران، 20 مسلح ملیشیا کو …

مزید پڑھیں »

توشہ خانہ فوجداری کیس:پی ٹی آئی سربراہ کیخلاف کارروائی روکنے کے حکم میں توسیع

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس کی کارروائی روکنے کے حکم میں توسیع کردی۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں سابق وزیراعظم کے وکیل خواجہ حارث عدالت کے سامنے پیش ہوئے اور الیکشن کمیشن کی …

مزید پڑھیں »

بھارت؛ منی پور فسادات میں خاندان کو ایمبولینس میں زندہ جلا دیا گیا

نئی دہلی: بھارت کی ریاست منی پور میں نسلی فسادات کے دوران ایمبولینس میں موجود خاندان کو زندہ جلا دیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق منی پور میں ہنگاموں کے دوران جلائی گئی ایمبولینس میں ایک ہی خاندان کے تین افراد سوار تھے۔ ہلاک ہونے والوں میں ماں، بچہ اور ان کا ایک رشتے دار شامل ہیں۔ منی پور کے مختلف …

مزید پڑھیں »

چین، پاکستان اور ایران کا بیجنگ میں انسداد دہشت گردی سے متعلق پہلا اجلاس

بیجنگ: چین، پاکستان اور ایران نے بیجنگ میں انسداد دہشت گردی سے متعلق اپنا پہلا سہ فریقی اجلاس منعقد کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق چینی وزارت خارجہ نے ایک بیان کہا کہ تینوں ممالک نے علاقائی انسداد دہشت گردی کی صورتحال پر “گہرائی سے” تبادلہ خیال کیا اور اجلاس کو مستقل بنیادوں پر منعقد کرنے کا فیصلہ کیا۔

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کو رہا کرنے کا حکم

پشاور: ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔سابق وزیر مملکت علی محمد خان کی گرفتاری سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس اعجاز انور اور جسٹس ایس ایم عتیق شاہ پر مشتمل پشاور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے کی۔ دوران سماعت ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا نے عدالت کو بتایا …

مزید پڑھیں »