بدھ , 24 اپریل 2024

سرورق

غزہ کا مستقبل، تاریخ کا سبق کیا ہے؟

(تحریر: ڈاکٹر ندیم عباس) دنیا آزادی پسندوں کی قدر کرتی ہے، وہ قومیں جو اپنی جنگ خود لڑتی ہیں، ایک وقت آتا ہے کہ استعماری قومیں بھی ان زمین زادوں کی قدر کرنے پر مجبور ہو جاتی ہیں، جن کے خلاف وہ جنگ لڑنے گئی ہوتی ہیں۔ آج جلیانوالہ باغ کے شہداء برطانوی نصاب میں ہیرو اور آزادی کے متوالے …

مزید پڑھیں »

مریم نواز ہی وزیراعلیٰ پنجاب کیوں بنیں گی؟

(نسیم حیدر) مسلم لیگ ن کی حکومت بنی تو پنجاب کی وزارت اعلیٰ کا تاج کیا واقعی مریم نواز کے سر سجےگا؟ایسا ہوگیا تو اچھنبے کی بات نہیں ہوگی کیونکہ یہ وہی عہدہ ہے جس پر شریف خاندان میں سب سے پہلے میاں نوازشریف برسراقتدار آئے تھے۔1985 سے 1990 کے دوران وہ دوبار وزیراعلیٰ پنجاب رہے اورجب وزارت عظمیٰ سنبھالی …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی ظلم کے خلاف بولنا ہے

(تحریر : عمران یعقوب خان) کیوں ظلم پر چُپ کر جاتے ہو اک ظلم تو خود کر جاتے ہو یہ شعر مجھے مظلوم فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کے مظالم دیکھ کر اور امتِ مسلمہ کے اس پر خاموش رہنے پر یاد آیا۔ ظالم اور جابر کے سامنے حق بات کہنا یقینی طور پر مشکل ہوتا ہے لیکن جو ظلم کی …

مزید پڑھیں »

یورپ میں اسلام دشمنی اور مسلمان گروہوں کا طرزعمل

(سید مجاہد علی) سویڈن کے وزیر اعظم اولف کرسٹن سون نے دائیں بازو کی جماعت سویڈش ڈیموکریٹس کے سربراہ جمی اکے سون کے اس بیان کی مذمت کی ہے کہ بعض مساجد کو گرا دینا چاہیے۔ سویڈش وزیر اعظم کا یہ ردعمل درحقیقت یورپ میں دائیں بازو کے اسلام دشمن طوفان کے سامنے بند باندھنے کی کوشش ہے جو پورے …

مزید پڑھیں »

نواز شریف اور عمران خان کے لئے مقام عبرت

(سید مجاہد علی) آج دو خبروں کا چرچا رہا اور ان کے حوالے سے اپنی اپنی سیاسی وابستگی کے مطابق خیال آرائی بھی ہوتی رہی۔ سوشل میڈیا نے چونکہ فوری اظہار خیال کا آسان ذریعہ فراہم کر دیا ہے، اس لیے کسی وقوعہ پر تبصرے سامنے آنے میں دیر نہیں لگتی۔ دوست دشمن یکساں طور سے کسی بھی معاملہ کے …

مزید پڑھیں »

فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی، اردن میں کرسمس کی روایتی تقریبات منسوخ

عمان: مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے اردن میں کرسمس کی روایتی تقریبات منسوخ کر دی گئی ہیں۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اردن کے چرچ کونسل نے رواں سال غزہ کے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے کرسمس سادگی سے منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اردن کی چرچ کونسل نے کہا ہے کہ غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کے باعث فلسطینی …

مزید پڑھیں »

غزہ میں قحط کا بدترین خطرہ ہے : اقوام متحدہ نے خبردارکردیا

غزہ : اقوام متحدہ کے ادارے ورلڈ فوڈ پروگرام نے خبردار کیا ہے کہ اشیائے خورونوش کی کمی کے سبب غزہ کی آبادی خصوصاً خواتین اور بچے قحط کے بدترین خدشات سے دو چار ہیں۔خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارے ورلڈ فوڈ پروگرام نے کہا ہے کہ ان کے عملے نے 4 روزہ عارضی جنگ بندی کے …

مزید پڑھیں »

غزہ کے شہریوں کو بمباری سے زیادہ بیماریوں سے موت کا خطرہ ہے: عالمی ادارہ صحت

غزہ: عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں جاری جنگ کے نتیجے میں وہاں کی آبادی کو بمباری سے زیادہ بیماریوں سے موت کے خطرات لاحق ہیں۔عالمی ادارہ صحت کے ترجمان مارگریٹ ہیرس نے کہا کہ اگر غزہ میں صحت کے نظام کو تیزی سے معمول پرنہ لایا جا سکا تو آبادی کو شدید خطرات …

مزید پڑھیں »

کینیڈا میں یہودی کمیونیٹی سینٹر پر دھماکا

اوٹاوا: کینیڈا کے شہر مونٹریال میں واقع ایک یہودی کمیونیٹی سینٹر پر نامعلوم حملہ آوروں نے کھڑی سے بوتل بم پھینکا جس سے اس کمرے میں آگ بھڑک اُٹھی جہاں متعدد افراد سیکیورٹی کے حوالے سے میٹنگ کر رہے تھے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہودی کمیونیٹی سینٹر پر بوتل بم سے حملے کی اطلاع ملنے پر مونٹریال پولیس …

مزید پڑھیں »

مشرف مارشل لا کو قانونی کہنے والے ججوں کا بھی ٹرائل ہونا چاہیے، جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ مشرف مارشل لا کو قانونی کہنے والے ججوں کا بھی ٹرائل ہونا چاہیے، کارروائی صرف تین نومبر کے اقدام پر کیوں کی گئی؟ تین نومبر کو صرف ججوں پر حملہ ہونے پر کارروائی ہوگی تو فئیر ٹرائل کا سوال اٹھے گا۔ سپریم کورٹ میں خصوصی عدالت …

مزید پڑھیں »