ہفتہ , 20 اپریل 2024

سرورق

آج سب کو یہ طے کرنا ہوگا کہ کس محاذ پر کھڑے ہیں، او آئی سی اجلاس سے ایرانی صدر کا خطاب

ریاض:ایرانی صدر رئیسی نے کہا نے او آئی سی اجلاس سے خطاب میں کہا کہ آج غزہ کی جنگ محور عزت اور محور شرارت کے درمیان تصادم ہے۔ آج سب کو یہ طے کرنا ہوگا کہ وہ کس محاذ پر ہیں۔ ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے ریاض میں منعقدہ اسلامی تعاون تنظیم کے ہنگامی اجلاس میں …

مزید پڑھیں »

مصر سے تعلقات کی راہ میں کوئی مانع نہیں ہے، صدر رئیسی

تہران:صدر رئیسی نے مصر کے ہم منصب کے ساتھ ملاقات کے دوران کہا کہ ایران اور دوست ملک مصر کے درمیان تعلقات کی راہ میں کوئی رکاوٹ نہیں ہے۔ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں اسلامی تعاون تنظیم اور عرب لیگ کے مشترکہ اجلاس کے موقع پر ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے مصر کے ہم منصب عبدالفتاح …

مزید پڑھیں »

پاکستان فلسطین کی سفارتی حمایت جاری رکھے گا، وزیراعظم کی فلسطینی صدر کو یقین دہانی

اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے فلسطین کےصدر محمود عباس کو یقین دلایا ہے کہ پاکستان فلسطین کی سفارتی و اخلاقی حمایت جاری رکھے گا۔سرکاری خبررساں ادارے ’اے پی پی‘ کے مطابق وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ سے فلسطین کے صدر محمود عباس نے ملاقات کی۔ …

مزید پڑھیں »

آئی سی سی نے سری لنکن کرکٹ بورڈ کی رکنیت معطل کردی

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے سری لنکن کرکٹ بورڈ کی رکنیت معطل کردی۔آئی سی سی کے مطابق سری لنکن کرکٹ بورڈ کی رکنیت کو سیاسی مداخلت کے باعث معطل کیا گیا، بھارت کے خلاف شرمناک ہار کے بعد سری لنکا کے وزیر کھیل نے سری لنکن کرکٹ بورڈ کے عہدیداروں کو برطرف کردیا تھا۔ پابندی ختم ہونے …

مزید پڑھیں »

ہمارے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے اسکا ذمہ دار نیتن یاہو ہے، یرغمالی یہودی خاتون

غزہ: حماس کے ہاتھوں یرغمال بنائی گئیں معمر خاتون اور بچے کا ایک ویڈیو پیغام وائرل ہوا ہے جس میں انھوں نے اپنے وزیراعظم نیتن یاہو سے غزہ پر بمباری بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق یہ ویڈیو فلسطینی تنظیم ’’تحریکِ اسلامی جہاد‘‘ کے عسکری ونگ القدس بریگیڈ نے ٹیلی گرام پر وائرل کی اور ویڈیو میں …

مزید پڑھیں »

اسرائیل اور حماس کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ طے پا گیا

دوحہ: اسرائیل اور حماس کے مابین قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔اس حوالے سے عرب میڈیا نے ذرائع کا حوالہ دے کر بتایا کہ دونوں فریقین نے اسرائیل کے زیر حراست فلسطینی خواتین اور بچوں کی رہائی کے لیے حماس کے زیر حراست 100 قیدیوں کے تبادلے پر اتفاق کیا ہے۔ واضح رہے کہ قیدیوں کے تبادلے …

مزید پڑھیں »

اب کے درونِ خانہ تلوار چل رہی ہے

(وسعت اللہ خان)  اسرائیل میں سات اکتوبر کو جو ہو چکا اور اس کے بعد سے مقبوضہ مغربی کنارے اور غزہ میں موجود پچاس لاکھ فلسطینیوں کے ساتھ مسلسل جو ہو رہا ہے۔ اس کے اثرات اقوامِ متحدہ کے اندر اجلاس در اجلاس ، دنیا بھر کے دارالحکومتوں کی سڑکوں پر تاحدِ نگاہ انسانی سروں کی فصل اور حکمرانی کے …

مزید پڑھیں »

یمن تجھے سلام

(سہیل بشیر منج) دیر آید درست آید اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ بے گناہ نہتے فلسطینیوں کی مدد کو مسلم امہ کے بہت سے ممالک میدان میں آ گئے ہیں جس میں آ ج سر فہرست یمن رہا انہوں نے گزشتہ رات اسرائیل پر میزائلوں اور راکٹوں سے وہ حملے کیے کہ یہودیوں کی نسلیں یاد رکھیں گی …

مزید پڑھیں »

صیہونی حکومت کے حملوں کے بعد غزہ میں 10700 افراد شہید ہو چکے ہیں۔اقوام متحدہ

نیویارک:اقوام متحدہ کے ایک ادارے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ صیہونی حکومت کی جنگی جنون نے غزہ اور مغربی کنارے کے فلسطینیوں کی معیشت کو ایک دہائی تک پسپا کر دیا ہے۔اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام کی طرف سے شائع ہونے والی رپورٹ میں غزہ کی پٹی کے معاشی حالات کی مایوس کن تصویر کھینچی گئی ہے۔ صیہونی …

مزید پڑھیں »

امریکہ کے خلاف مزاحمتی کارروائیوں کے خاتمے کا انحصار غزہ میں جنگ بندی پر ہے:عراقی مزاحمت

بغداد:عراق کی سید الشہداء کتاب کے جنرل سکریٹری "ابو علاء الولی” نے اس ملک میں امریکی غاصبوں کے خلاف مزاحمتی کارروائیوں کو جاری رکھنے پر تاکید کی۔کچھ عراقی میڈیا نے ایک ویڈیو شائع کرکے عراقی کردستان میں حریر بیس پر امریکیوں پر نئے حملے کی اطلاع دی۔ ابو علاء الولی نے کہا کہ عراق میں امریکی قبضے کے خلاف مزاحمتی …

مزید پڑھیں »