منگل , 21 نومبر 2017

سرورق

نیب کی شریف خاندان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور میں قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیرِاعظم نواز شریف ان کے صاحبزادے حسن نواز اور حسین نواز، صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) محمد صفدر کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کے لیے کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔ خیال رہے کہ احتساب عدالت نے حسن نواز اور حسین نواز کو ...

مزید پڑھیں »

سعودیہ اور امارات عالمی قوانین کا احترام کریں،قطری وزیر خارجہ

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک) قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور امارات کو بین الاقوامی قوانین کا احترام کرنا چاہیے۔ سعودی عرب نے جوکچھ قطر کے ساتھ کیا اب وہ لبنان کے ساتھ کررہا ہے۔ ذرائع کے مطابق قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور امارات کو ...

مزید پڑھیں »

چیرمین نیب کا پنجاب حکومت کی 56 کمپنیوں میں اربوں کی کرپشن کی تحقیقات کا حکم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی احتساب بیورو کے چیرمین نے پنجاب حکومت کی 56 کمپنیوں میں اربوں کی کرپشن کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے پنجاب حکومت کی 56 پبلک لمیٹڈ کمپنیوں میں بدعنوانی اور من پسند بھرتیوں سے متعلق شکایات کا نوٹس لے لیا۔ چیرمین نیب کے مطابق پبلک لمیٹڈ کمپنیوں میں بدعنوانی، وسائل ...

مزید پڑھیں »

سعودی عرب نے جرمنی سے اپنا سفیر واپس بلا لیا

برلن (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب نے جرمنی کے درالحکومت برلن میں تعینات اپنے سفیر کو واپس بلالیا ہے۔ اطلاعات کےمطابق سعودی عرب نے جرمن وزیر خارجہ کے لبنان سے متعلق متنازع بیان پر احتجاج کرتے ہوئے یہ اقدام اٹھایا ہے۔ جرمن وزیر خارجہ نے اپنے ایک بیان کہا تھا کہ سعودی عرب نے لبنان کے سابق وزیر اعظم سعد الحریری ...

مزید پڑھیں »

ترکی کا امریکہ کی طرف سے دہشت گردوں کی حمایت پر مبنی اسناد فاش کرنے کا اعلان

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاوش اوغلو نے کہا ہے کہ امریکہ کی طرف سے وہابی دہشت گردوں کی حمایت اور تعاون پر مبنی اسناد فاش کریں گے۔ اوغلو نے کہا کہ ترکی کے پاس ٹھوس شواہد موجود ہیں جن سے معلوم ہوتا ہے کہ امریکہ وہاابی دہشت گردوں اور کردوں کو ہتھیار فراہم کررہا ہے اور ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور افغانستان کا حقانی نیٹ ورک کیخلاف مشترکہ کارروائی کا فیصلہ

واشگنٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی نے دفاعی بل منظور کرتے ہوئے حقانی نیٹ ورک کو لشکرِ طیبہ سے علیحدہ کردیا جبکہ پاکستان اور افغانستان کی افواج کے ساتھ مل کر صرف حقانی نیٹ ورک کا خاتمہ کرنے کے لیے مشترکہ کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ سیکریٹری دفاع کی جانب سے کانگریس میں پیش کیے جانے والے گزشتہ بل میں لشکر طیبہ کے خلاف ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی اعلیٰ سول اور عسکری قیادت کا دورہ سعودی عرب

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ہمراہ اکیس نومبر کو سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی اعلیٰ سول اور فوجی قیادت رواں ماہ سعودی عرب کا اہم دورہ کرے گی۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی مختصر کابینہ کے ہمراہ سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔ آرمی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان؛ ایران میں زلزلہ متاثرین کو امداد پہنچانے والا پہلا ملک

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران میں ریڈ کریسنٹ کے سربراہ نے پاکستانی سفیر سے امدادی سامان تحویل میں لیتے ہوئے کہا کہ پاکستان پہلا ملک ہے جس نے ایران میں ہونے والے تباہ کن زلزلے کے متاثرین کو امداد پہنچائی ہے۔ پاکستان کا سی ون تھرٹی طیارہ امدادی اشیاءلے کر گذشتہ رات تہران پہنچ گیا ہے۔امدادی اشیاء 12 نومبر کو ایران ...

مزید پڑھیں »

سعد حریری کے استعفے کا مقصد فتنہ انگیزی پھیلانا تھا: اہلسنت عالم دین

بیروت (مانیٹرنگ ڈیسک) لبنان کے ایک ممتاز اہلسنت عالم دین نے کہاہےکہ وزیر اعظم سعد حریری کے استعفے کا مقصد ملک میں فتنہ انگیزی پھیلا کر امن وسیکورٹی کو درہم برہم کرنا تھا۔’’شیخ مہر ‘‘نے کہاکہ وزیر اعظم سعد حریری کے استعفے کا مقصد ملک میں فتنہ انگیزی پھیلا کر امن وسیکورٹی کو درہم برہم کرنا تھا۔ انہوں نے سعودی ...

مزید پڑھیں »

بین الاقوامی قوانین کو پامال کرنا امریکہ کا وطیرہ رہا ہے،فرانسیس بوئل

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کے ایک یونیورسٹی پروفیسرنے شام میں امریکی افواج کی موجودگی سے متعلق وزیر دفاع جیمز میٹس کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہاہےکہ امریکہ دہائیوں سے بین الاقوامی قوانین کو پامال کرتا آرہا ہے۔ ’’فرانسیس بوئل ‘‘نے شام میں امریکی افواج کی موجودگی سے متعلق وزیر دفاع جیمز میٹس کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہاہےکہ ...

مزید پڑھیں »