جمعہ , 19 اپریل 2024

سرورق

دہشت گردوں کی حمایت امریکہ اور مغرب کے مفاد میں نہیں: آیت اللہ رئیسی

تہران: ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ فسادیوں اور دہشت گردوں کی حمایت امریکہ اور مغرب کے مفاد میں نہیں ہے۔یہ بات سید ابراہیم رئیسی نے کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے کہا کہ فسادیوں اور دہشت گردوں کی حمایت امریکیوں اور مغربی ممالک کے مفاد میں نہیں ہے۔ رئیسی نے کہا کہ وزارت خارجہ کو …

مزید پڑھیں »

مکتب اہلِ بیتؑ بنی نوع بشر کی تربیت و نجات کا اہتمام کرنے والا مکتب ہے: علامہ امین شہیدی

اسلام آباد: امت واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ امین شہیدی نےامامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن گوجرنوالہ کے زیر اہتمام تعمیر وطن کنونشن سے خطاب کے دوران کہا کہ اپنی خلقت کے مقصد کو سمجھنے اور زندگی کے اہداف کو معین کرنے کے لئے انسان کا تربیتی عمل سے گزرنا ضروری ہے اور تشیع وہ واحد مکتب ہے جو اس سلسلہ میں بنی …

مزید پڑھیں »

عمران خان اور ارشد شریف قتل کی سازش نواز شریف کی موجودگی میں تیار ہوئی، تسنیم حیدر کا دعویٰ

لندن: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ترجمان ہونے کے دعویدار تسنیم حیدر شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان اور ارشد شریف کے قتل کی سازش لندن میں نواز شریف کی موجودگی میں تیار ہوئی تھی۔ن لیگ نے تسنیم حیدر شاہ کو پارٹی کا ترجمان یا عہدیدار بھی ماننے سے انکار کردیا ہے اور ان کی جانب سے کیے …

مزید پڑھیں »

فٹبال ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم کو کتنے کروڑ ڈالر دیے جائیں گے؟

دوحہ:فٹبال ورلڈکپ 2022 کے لئے 44 کروڑ ڈالرز کی انعامی رقم مختص کی گئی ہے، میگا ایونٹ کی فاتح ٹیم کو ٹرافی کے ساتھ 4 کروڑ 20 لاکھ ڈالر دیے جائیں گے۔ رنر اپ ٹیم کے حصے میں 3 کروڑ ڈالر آئیں گے، تیسری پوزیشن حاصل کرنے والی ٹیم 2 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کی حقدار ہوگی جبکہ چوتھے نمبر …

مزید پڑھیں »

امریکا کا خلیج میں 100 سے زائد بحری جہاز بھیجنے کا اعلان

بحرین:امریکا کی سربراہی میں قائم ٹاسک فورس سمندری خطرات سے نمٹنے کے لئے اگلے سال تک خطہ خلیج کے تزویراتی پانیوں میں100 سے زیادہ بغیر کپتان جہاز مامور کرے گی۔ امریکی جنرل مائیکل کوریلا نے بحرین میں سالانہ منامہ ڈائیلاگ کانفرنس کے دوران کہا کہ اگلے سال نومبر تک ٹاسک فورس 59 سطح سمندر پر تیرنے اور زیرآب چلنے والے100 …

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی کا 26 نومبر کو فیض آباد میں دھرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف نے 26 نومبر کو فیض آباد راولپنڈی میں دھرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ڈپٹی اسپیکرپنجاب اسمبلی نے بطور ضلعی صدر پی ٹی آئی ڈی سی راولپنڈی کو تحریری درخواست دیدی ہے۔ واثق قیوم عباسی نے ضلعی انتظامیہ کو 26 نومبر کے اجتماع ودھرنے سے آگاہ کردیا۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ 26 نومبر کا اجتماع ودھرنا …

مزید پڑھیں »

روس کے زیر کنٹرول یوکرین کے نیوکلیئر پاور پلانٹ گولہ باری سے لرز اٹھا

واشنگٹن: روس کے زیر کنٹرول یوکرین کے نیوکلیئر پاور پلانٹ گولہ باری سے لرز اٹھا جس پر اقوام متحدہ کے جوہری نگران ادارے نے مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کے حملوں سے ایک بڑی جوہری تباہی کا خطرہ ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (آئی اے ای اے) نے کہا کہ شام اور …

مزید پڑھیں »

واشنگٹن بدستور یورپی مفادات کے منافی اقتصادی اقدامات انجام دے رہا ہے:ایلزبتھ بورن

واشنگٹن:امریکی صدر کی جانب سے ٹرانس ایٹلانٹک اتحاد کے احیا کے نعرے اور جنگ یوکرین میں یورپ کی جانبداری کی پالیسی اپنانے کے باوجود ، واشنگٹن بدستور یورپی مفادات کے منافی اقتصادی اقدامات انجام دے رہا ہے جس پر اعلی یورپی عہدیدار شدید برہمی کا اظہار کر رہے ہیں۔ فرانس کی وزیراعظم ایلزبتھ بورن نےامریکی اقتصادی پالیسیوں پر نکتہ چینی …

مزید پڑھیں »

اسرائیل اور امریکا ایران کے خلاف ریپڈ ایکشن فوجی صلاحیت میں اضافہ کر رہے ہیں:سربراہ صیہونی فوج

یروشلم:صیہونی فوج کے سربراہ کا کہنا ہے کہ تل ابیب اور امریکا ایران کے خلاف ریپڈ ایکشن فوجی صلاحیت میں اضافہ کر رہے ہیں۔عبوری صیہونی حکومت کے چیف آف جوائنٹ اسٹاف نے دہشت گرد سینٹ کام کے کمانڈر سے ملاقات میں ایران سے مقابلے کے لیے مشترکہ فوجی صلاحیتوں کو بڑھانے پر گفتگو کی۔ ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق عبوری …

مزید پڑھیں »

عوام کے معاشی مسائل کا حل حکام کی اولین ترجیح ہونی چاہیے:آیت اللہ نوری ہمدانی

تہران:شیعہ مرجع تقلید آیت اللہ نوری ہمدانی نے اپنے تعزیتی پیغام میں ایران کے شہر ایزہ اور اصفہان میں ہونے والے حالیہ دہشت گردانہ جرائم کی مذمت کی ہے۔ ان کے تعزیتی پیغام کا متن درج ذیل ہے: بسم اللّه الرحمن الرحیم بدقسمتی سے حالیہ دنوں میں ہم نے بعض استکباری افراد کے ہاتھوں اپنے کئی ہم وطنوں کی شہادت …

مزید پڑھیں »