ہفتہ , 20 اپریل 2024

سرورق

جنگ پھیلنے کے نتائج خطرناک ہوں گے، غزہ کے لیے امداد بھیجی ہے:روس

ماسکو:روس نے غزہ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے علاقائی تنازع میں تبدیل ہونے سے خبردار کیا ہے۔روس کی طرف سے یہ وارننگ ایک ایسے وقت میں جاری کی گئی ہے جب اسرائیل کی غزہ کی پٹی پر فضائی کارروائی مسلسل 13ویں روز بھی جاری ہے۔ اسرائیلی فوج کی وحشیانہ کارروائیوں میں ساڑھے تین ہزار سے زاید فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔ …

مزید پڑھیں »

شام اور عراق میں امریکہ کے فوجی اڈوں پر ڈرون اور میزائلوں سے حملہ

دمشق،بغداد:امریکہ کے فوجی اڈوں پر ڈرون اور میزائلوں سے حملوں میں ہونے والے ممکنہ نقصان کے بارے میں رپورٹ نہیں ملی ہے۔ المیادین ٹی وی چینل نے شام میں التنف اور کونیکو امریکی فوجی اڈوں پر ڈرون اور میزائل حملے کئے جانے کی خبر دی ہے۔ شام و عراق اور اردن کی مشتریہ سرحد پر واقع التنف امریکی فوجی اڈے پر …

مزید پڑھیں »

بزدل صیہونی مزاحمتی فورسز کے بجائے فلسطینی بچوں سے لڑ رہے ہیں:ڈائریکٹر ہسپتال غزہ

مقبوضہ بیت المقدس:غزہ کے الاقصی شہداء ہسپتال میں طبی ساز و سامان اور ادویات کی کمی اور اس علاقے میں صیہونی رجیم کی نسل کشی کا جاری رہنا فلسطین کے زخموں کو تازہ کرتا ہے۔غزہ کے شہدا الاقصیٰ ہسپتال کے ڈائریکٹر "ایاد الجبری” نے بتایا ہے کہ اس علاقے میں طبی عملے اور آلات کی کمی کے سبب ہیلتھ کی …

مزید پڑھیں »

یمنی عوامی کی فلسطین مہم سے صیہونیوں کی نیندیں حرام

صنعا:عبرانی میڈیا نے صیہونی رجیم کے خلاف جنگ میں شرکت کے لیے یمنیوں کی طرف سے اعلان عام پر تشویش کا اظہار کیا۔ہم اسرائیل کے خلاف نئی دھمکیوں کا مشاہدہ کر رہے ہیں۔ یمن میں حوثی فورسز نے جہاد عام کا اعلان کیا ہے۔ان ذرائع ابلاغ نے مزید تاکید کی: حوثی فورسز فلسطین میں جاری جنگ میں شرکت کا ارادہ …

مزید پڑھیں »

غزہ میں ہیروشیما کی تاریخ دہرائی جاسکتی ہے، امریکی صحافی

مقبوضہ بیت المقدس:نامور امریکی صحافی سیمور ہرش نے اسرائیلی باخبر ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ صہیونی حکومت عنقریب غزہ کو دوسرا ہیروشیما بنا سکتی ہے۔ نامور امریکی صحافی سیمور ہرش نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں ہیروشیما کی تاریخ دہرا سکتا ہے البتہ اس میں ایٹمی ہتھیار استعمال نہیں کیا جائے گا۔ باخبر ذرائع کے حوالے سے انہوں …

مزید پڑھیں »

غاصب صیہونی "الاقصیٰ طوفان” کے ابتدائی جھٹکے کی شکست کو کبھی نہیں بھولیں گے۔، حماس

مقبوضہ بیت المقدس:فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ غاصب صیہونی "الاقصیٰ طوفان” کے ابتدائی جھٹکے کی شکست کو کبھی نہیں بھولیں گے۔فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت اپنی شکست خوردہ فوج کے کھوئے ہوئے مورال اور پوزیشن کو بحال کرنے کے لئے غزہ میں فلسطینیوں …

مزید پڑھیں »

حزب اللہ کی جنگی طاقت حماس سے 10 گنا زیادہ ہے، صیہونی وزیر دفاع

یروشلم:غاصب صیہونی رجیم کے وزیر جنگ نے حزب اللہ کی جنگی طاقت کا اعتراف کرتے ہوئے لبنان کی سرحد پر صہیونی فوج کو مزید گولہ بارود اور ہتھیاروں کی فراہمی کا مطالبہ کیا۔ اسرائیلی وزیر جنگ یواف گیلنٹ نے اعلیٰ صیہونی حکام کے ساتھ بند کمرے میں ہونے والی نشست میں اعتراف کیا ہے کہ لبنان کی حزب اللہ کی طاقت …

مزید پڑھیں »

جنگ طلب عناصر غزہ سے مقاومت اور حماس کو ختم کرنے میں ناکام ہوں گے، ایرانی وزیر خارجہ

تہران:ایرانی وزیرخارجہ نے کہا کہ ہم خبردار کرتے ہیں کہ وقت گزررہا ہے اور جنگ طلب عناصر غزہ کی سرزمین سے مقاومت اور حماس کو ختم میں کامیاب نہیں ہوں گے۔ایران کے وزیرخارجہ امیر عبداللہیان نے تہران میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ او آئی سی اجلاس کے شرکاء غزہ میں صہیونی جرائم کے فوری خاتمے …

مزید پڑھیں »

امریکی اور برطانوی ماہرین غزہ میں ہسپتال پر اسرائیلی حملے کو متنازع بنانے لگے

لاہور:امریکی اور برطانوی ماہرین نے غزہ میں ہسپتال پر اسرائیل کے فضائی حملے کو متنازع بنانے کی کوششیں شروع کر دی ہیں۔ایک روز قبل اسرائیلی فوج نے غزہ میں ہسپتال پر بمباری کر کے علاج معالجے کیلئے موجود 500 سے زائد فلسطینیوں کو شہید کر دیا تھا، شہید ہونے والوں میں مریض، ڈاکٹرز اور نرسنگ سٹاف شامل ہیں، اسرائیل نے …

مزید پڑھیں »

اسرائیل نے مصر کے راستے غزہ تک امداد کی ترسیل کی اجازت دے دی

قاہرہ:بڑھتے ہوئے بین الاقوامی دباؤ کے بعد اسرائیل نے مصر کے راستے غزہ کے لیے امداد کی اجازت دے دی۔اسرائیلی حکومت نے کہا ہے کہ مصر کے راستے غزہ کی پٹی میں آنے والی امداد کا راستہ نہیں روکا جائے گا۔ اسرائیلی حکومت نے یہ اعلان امریکی صدر جوبائیڈن کے دورے اور اتحادی ممالک کی جانب سے غزہ کی پٹی …

مزید پڑھیں »