جمعرات , 25 اپریل 2024

سرورق

آخر کب تک ہمارے بہتے ہوئے خون کو دیکھ کر صرف مذمتی بیانات پر اکتفا کیا جائے گا: علامہ امین شہیدی

اسلام آباد: امت واحدہ پاکستان کےسربراہ علامہ محمدامین شہیدی نے کوچہ رسالدارکی جامع مسجدوامام بارگاہ میں ہونےوالےخودکش بم دھماکےکی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے۔امت واحدہ پاکستان کی طرف سےجاری کردہ اعلامیہ میں انہوں نےکہاکہ سانحہ پشاور،شیعہ نسل کشی کا تسلسل ہےجوگذشتہ چالیس برسوں کےدوران ریاستی اداروں کی انوالومنٹ اورچندعرب ممالک کی مددسےہوتی رہی ہے۔انہوں نےکہاکہ ہمیں بتایاگیاتھاکہ دہشت گردی کےحوالہ …

مزید پڑھیں »

نادرا کی مدد سے خودکش بمبار کی شناخت ہوگئی، بیرسٹر سیف

پشاور: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ نادراکی مدد سے خودکش بمبار کی شناخت ہوگئی ساتھ ہی سہولت کاروں کا بھی پتا چل گیا ہے، 48 گھنٹوں میں پورا نیٹ ورک میڈیا کے سامنے پیش کردیں گے۔ معاون خصوصی برائے اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے پولیس حکام کے ہمراہ کوچہ رسالدار قصہ خوانی …

مزید پڑھیں »

پشاور دھماکے کے مزید پانچ زخمی چل بسے، تعداد ساٹھ سے تجاوز کر گئی

پشاور: پشاور میں گزشتہ روز جامع مسجد میں ہونے والے دھماکے کے مزید 5 زخمی دوران علاج انتقال کر گئے۔ ترجمان لیڈی ریڈنگ اسپتال کے مطابق گزشتہ روز اسپتال میں 57 افراد کی میتیں لائی گئی تھیں جبکہ دھماکے کے 37 زخمی زیر علاج ہیں جن میں سے 5 آئی سی یو میں ہیں۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق دھماکے کے …

مزید پڑھیں »

پولیس کا پشاور میں دھماکا کرنے والے خود کش حملہ آور کے خاکے تیار کرنے کا دعویٰ

پشاور کے قصہ خوانی بازار کی جامع مسجد میں دھماکا کرنے والے خودکش حملہ آور کے خاکے تیار کر لیے گئے ہیں۔ ایس ایس پی آپریشنز ہارون رشید کا کہنا تھا کہ خود کش حملہ آور کے خاکے تیار کر لیے ہیں، حملہ آور کے جسم کے اعضاء اکٹھے کر لیے ہیں۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز پشاور کے قصہ …

مزید پڑھیں »

پشاور دھماکے میں ملوث ملزمان کی تہہ تک پہنچ چکے ہیں، جلد گرفتاری ہوگی: شیخ رشید

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پشاور دھماکے میں ملوث افراد کی شناخت کرلی گئی ہے اور ان کی گرفتاری جلد عمل میں آئے گی۔ گزشتہ روز پشاور کے کوچہ رسالدار میں واقع مسجد میں خودکش دھماکے کی تحقیقات کے حوالے سے آگاہ کرتے ہوئے اپنے ویڈیو پیغام میں وزیر داخلہ نے کہا کہ واقعے …

مزید پڑھیں »

سانحہ پشاور کے شہیدوں کی اجتماعی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

پشاور: پشاور کی شیعہ جامع مسجد میں دہشت گردانہ حملے میں شہید ہونے والوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ہے۔ شہدائے پشاور کی نماز جنازہ میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی جن میں بعض مقامی حکام بھی شامل تھے۔ اس موقع پر انتہائی رقت آمیز مناظر بھی دیکھنے میں آئے۔ خاص طور سے دو کمسن شہیدوں کے …

مزید پڑھیں »

گروسی نے امیر عبداللہیان سے ملاقات کی

تہران: بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل نے وزیر خارجہ سے ملاقات کی۔ ایرانی کے دورے پر آئے ہوئے بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل رافائل گروسی نے ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سے ملاقات کی۔ گروسی نے آج سہ پہر جوہری توانائی کی تنظیم کے سربراہ محمد اسلامی کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس …

مزید پڑھیں »

بھارت میں سیاست کے ساتھ صحافت کا بھی جنازہ نکل گیا، میزبان صحافی خاموش مہمان پر برہم

نئی دہلی: بھارت میں سیاست کے ساتھ ساتھ صحافت کا بھی جنازہ نکلنے کی نوبت آگئی ہے۔ یوکرین کے معاملے پر بھارتی ٹی وی میزبان اپنے ایک مہمان کا نام لے لے کر اس کی بات کاٹتا رہا، اسے ٹوکتا رہا مگر خود کو چیمپئن ظاہر کرنے والے میزبان کو یہ تک نہیں پتہ تھا کہ 2 منٹ تک وہ …

مزید پڑھیں »

جنگ نہیں امن، روسی چینل کے ملازمین لائیو شو کے دوران مستعفی ہوگئے

ماسکو: روس کی یوکرین میں جاری جنگ کے بعد روسی چینل کے ملازمین نے لائیو شیو کے دوران استعفیٰ دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعرات کے روز روسی ٹیلی ویژن چینل(Tv Rain) نے یوکرین پر حملے کی کوریج کے پیش نظر حکام کی طرف سے آپریشن بند کرنے کے حکم کے بعد ٹرانسمیشن روک دی۔ نیویارک ٹائمز …

مزید پڑھیں »

نیٹو کا یوکرین کو نو فلائی زون قرار دینے سے انکار

کیف: 30 ممالک پر مشتمل سیاسی و عسکری اتحاد نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن (نیٹو) نے یوکرین میں ’نوفلائی زون‘ قائم کرنے کا یوکرین کا مطالبہ مسترد کردیا۔ پریس کانفرنس میں نیٹو کے جنرل سیکرٹری اسٹالٹن برگ کا کہنا تھاکہ یوکرین میں نو فلائی زون کے قیام سے جنگ دیگر یورپی ملکوں تک پھیل سکتی ہے۔ ان کا کہنا تھاکہ اتحادیوں …

مزید پڑھیں »