جمعہ , 24 مارچ 2017

عالم اسلام

سعودی نوجوان ملک کے اندر انقلاب کے خواہاں ھیں:سابق اسرائیلی فوجی کا دعویٰ

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک )ریٹائرڈ اسرائیلی فوجی نے بتایا ہے کہ سعودی نوجوان شدت پسندی کی طرف مائل ہیں اس لیے شدت پسند گروہوں میں شامل ہونا چاہتے ہیں جس کی وجہ سے سعودی عرب کے اندر سے انقلاب برپا ہونے کے خدشات زیادہ ہوگئے ہیں۔اسرائیلی ریٹائرڈ فوجی شائول ینای نے تل ابیب یونیورسیٹی میں بات کرتے ہوے بتایا: سعودی حکام ...

مزید پڑھیں »

حزب اللہ کے ڈرون نے اسرائیلی حکام کے ہوش اڑا دیئے

بیروت (مانیٹرنگ ڈیسک )شام کے آسمان پر حزب اللہ لبنان کے ڈرونز کو پرواز کرتا دیکھ کر صیہونی حکومت کی فوج اور حکام کے ہوش اڑ گئے۔ميڈل ایسٹ آئی (middle east eye) نامی سوشل ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز حزب اللہ لبنان نے جیسے ہی اپنے جدید ہتھیاروں سے لیس ڈرونز کو شام کے آسمان میں ...

مزید پڑھیں »

آبنائے ہرمز میں ایرانی بحریہ اور امریکی جنگی بیڑے میں تصادم

عمان (مانیٹرنگ ڈیسک )مغربی ذرائع نے خلیج فارس اور بحیر عمان کے درمیان آبنائے ہرمز میں امریکی بیڑے سے ایران کی جنگ کشتیوں کے تصادم کی اطلاع دی ہے۔روئٹرز نے امریکی بحریہ کی کمان کے حوالے سے دعوی کیا ہے کہ ایران کی جنگی کشتیوں نے منگل کے روز آبنائے ہرمز میں امریکہ کے ایک طیارہ بردار جہاز کے قریب ...

مزید پڑھیں »

عربی تشخص کو متاثر کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، بشار اسد

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک )شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ عربی تشخص کو نقصان پہنچانا، خطرناک ترین دہشت گردانہ جنگ ہے۔شام کے صدر بشار اسد نے تیونس کی مختلف جماعتوں کے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عربی تشخص کو متاثر کرنے کی کوشش خطرناک ترین اقدام ہے۔ انھوں نے کہا کہ شام کی حکومت ...

مزید پڑھیں »

سعودی عرب نے غیر ملکی ملازمین پر پابندی عائد کردی

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب نے ٹرانسپورٹ سیکٹر کو سعودی شہریوں تک محدود کرنے کے لیے غیرملکی ملازمین پر نئی پابندیاں لگادی ہیں۔سعودی حکام نے واضح کیا ہے کہ موبائل ایپس کے ذریعے آپریٹ ہونیوالی رائیڈ شیئرنگ سروس میں کوئی بھی غیرسعودی شخص پکڑاگیاتو اسے سزادی جائے گی ، اس کا باضابطہ اعلان ہیڈآف پبلک ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے کیا ہے۔ سعودی ...

مزید پڑھیں »

داعش کا خاتمہ کرکے ہی دم لیں گے؛ عراقی وزیراعظم

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراق کے وزیر اعظم نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ عراق کی سیکورٹی فورسز نے تکفیری دہشت گرد گروہ داعش سے مقابلے میں اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ عراق اس گروہ کو مکمل طور پر ختم کر کے ہی دم لےگا۔حیدر العبادی نے واشگٹن میں داعش مخالف اتحاد کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں کہا ...

مزید پڑھیں »

اسرائیل ناجائز اور قابض ریاست ہے تسلیم کرنا ممکن ہی نہیں:حماس

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے ذرائع ابلاغ میں شائع ہونے والی ان خبروں کو بے بنیاد اور من گھڑت قراردیا ہے جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ حماس اسرائیل کو تسلیم کرنے پرغور کررہی ہے۔اطلاعات کے مطابق ذرائع ابلاغ میں شائع ہونے والی خبروں پرحماس نے اپنا باضابطہ رد عمل جاری کیا ہے جس میں ...

مزید پڑھیں »

ہر سال 1000 سعودی لڑکیاں ملک سے باہر فرار ہو جاتی ہیں:انکشاف

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی عرب کے معاشرے کی وہابی قدامت پسندی کے بارے میں تو سب جانتے ہیں لیکن دارالحکومت ریاض کی ایک ممتازیونیورسٹی سے وابستہ ماہر عمرانیات کے اس دعوے نے سب کو حیران کردیا ہے کہ سعودی معاشرتی و صنفی امتیاز سے تنگ آ کر ہر سال 1ہزار سے زائد سعودی لڑکیاں ملک سے فرار ہوجاتی ہیں۔ اطلاعات ...

مزید پڑھیں »

ترکی کا یورپ کے ساتھ تعلقات پر نظر ثانی کرنے کا اعلان

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک )ترکی کے صدر اردوغان نے یورپی ممالک کے ساتھ پیدا ہونے والی کشیدگی کے بعد کہا ہے کہ ترکی یورپی ممالک کے ساتھ تعلقات پر نظر ثانی کرےگا۔ترک صدر نے کہا کہ 16 آپریل کے ریفرنڈم کے بعد ہم یورپی ممالک کے ساتھ تعلقات پر نظر ثانی کریں گے۔ ترک صدر نے کہا کہ ترک شہری حسین ...

مزید پڑھیں »

عمان کا ایران کے خلاف بیان بازی پرعرب رہنماؤں کو انتباہ

عمان (مانیٹرنگ ڈیسک )عمان نےایران کے بارے میں عرب رہنماؤں کو انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر عرب رہنماؤں نے اردن کے دارالحکومت امان میں عرب سربراہی اجلاس میں ایران کےخلاف مؤقف اختیار کیا تو وہ اس اجلاس میں اعلی سطح پر شرکت نہیں کرےگا۔عمان کے اعلی حکام نے اردن کے حکام کوایک پیغام ارسال کیا ہے جس ...

مزید پڑھیں »