بدھ , 24 اپریل 2024

شام

خطے میں امریکی قبضے کے خلاف مزاحمت ایک قانونی حق ہے، شامی رکن پارلیمنٹ

دمشق:شام کی پارلیمنٹ کی ایک رکن نے امریکہ پر عراق اور شام میں صیہونی حکومت کے مفادات کے تحفظ کا الزام لگاتے ہوئے خطے میں امریکی تسلط کے خلاف مزاحمت کو قانونی حق قرار دیا۔شامی پارلیمنٹ کی رکن جویدیہ میخائل ثلجہ نے امریکہ پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ عراق اور شام میں صیہونی حکومت کے مفادات کو پورا …

مزید پڑھیں »

غزہ جنگ کے موقع پر فرانس کی نئی چال، بشار الاسد کی گرفتای کا وارنٹ جاری

پیرس:فرانس نے شام کے صدر بشارالاسد کی گرفتاری کا وارنٹ جاری کر دیا ہے۔ فرانس پریس نے دعویٰ کیا کہ پیرس نے 2013 کے نام نہاد کیمیائی حملوں کے بارے میں انسانیت کے خلاف جرائم میں ملوث ہونے کے الزام میں شام کے صدر بشار الاسد کے خلاف بین الاقوامی گرفتاری وارنٹ جاری کیا ہے۔ فرانس پریس نے عدالتی ذرائع اور …

مزید پڑھیں »

غزہ کے خلاف جرائم میں صیہونی حکومت تمام ریڈ لائنیں عبور کرچکی: شام

دمشق:شام کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ نسل پرست صیہونی حکومت غزہ کے خلاف اپنی جرائم جاری رکھتے ہوئے تمام ریڈ لائینیں عبور کر چکی ہے اور اس نے تمام بین الاقوامی اور معاہدوں اور انسان دوستانہ قوانین کی خلاف ورزی کی ہے۔ شام کے وزیر خارجہ فیصل المقداد نے کہا ہے کہ وہ گروہ جو انسانی حقوق کا …

مزید پڑھیں »

خطے کی تقدیر کا حتمی فیصلہ مقاومت کرے گی، صدر رئیسی کی شامی صدر سے گفتگو

ریاض:آیت اللہ رئیسی نے شامی صدر بشارالاسد سے ریاض میں ملاقات کے دوران کہا کہ مقاومت بھرپور طاقت کے ساتھ خطے کا دفاع کررہی ہے خطے کی تقدیر کا حتمی فیصلہ مقاومت کے ہاتھوں میں ہے۔سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں اسلامی ممالک کی تعاون تنظیم کے سربراہان ممالکت کے اجلاس کے دوران ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم …

مزید پڑھیں »

شام میں امریکی اڈے "الشدادی” پر میزائل حملہ

میڈیا ذرائع نے آج شام کے شمال مشرق میں واقع صوبہ الحسکہ میں امریکی قبضے کے اڈے پر میزائل حملے کی اطلاع دی۔اس رپورٹ کے مطابق آج شام کے شمال مشرق میں واقع الشدادی میں امریکی افواج کے اڈے کو میزائل حملے سے نشانہ بنایا گیا۔ چند روز قبل عراقی مزاحمتی گروہوں نے، جنہوں نے غزہ کی پٹی پر صیہونی …

مزید پڑھیں »

شام میں امریکی فوجی چھاونی اور ہوائی اڈے پر ڈرون اور میزائل حملہ

دمشق:بعض ذرائع نے شام میں قابض امریکی فوج کی چھاونی اور ائیر بیس پر ڈرون اور میزائل حملے کی اطلاع دی۔ شام کے شہر دیر الزور کے شمال میں عمر آئل فیلڈ میں امریکی جارحیت پسندوں کے اڈے کو نشانہ بنایا گیا۔ ان ذرائع کے مطابق قابض امریکی فوج نے ڈرونز کو تباہ کرنے کی کوشش کی لیکن وہ ناکام رہی …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کے غزہ اور لبنان کے بعد شام پر بھی فضائی حملے؛ 11 فوجی جاں بحق

دمشق: اسرائیل نے غزہ اور لبنان کے بعد شام میں بھی فضائی حملے کیے جس میں 11 فوجی جاں بحق ہوگئے جب کہ دو بڑے ہوائی اڈوں پر پروازیں معطل کرنا پڑیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شام کے جنوبی علاقے میں اسرائیل نے گولان کی پہاڑیوں سے فضائی حملے میں فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا اور اسلحہ ڈپو سمیت …

مزید پڑھیں »

شامی وزیر خارجہ کا سعودی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ

دمشق:شام کے وزیر خارجہ نے سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔دمشق سے عرب میڈیا کے مطابق اس موقع پر خطے میں جاری کشیدگی بالخصوص غزہ کی پٹی کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق دونوں رہنماؤں نے کشیدگی میں کمی لانے اور فلسطینی بحران کا عادلانہ اور …

مزید پڑھیں »

شام اور عراق میں امریکہ کے فوجی اڈوں پر ڈرون اور میزائلوں سے حملہ

دمشق،بغداد:امریکہ کے فوجی اڈوں پر ڈرون اور میزائلوں سے حملوں میں ہونے والے ممکنہ نقصان کے بارے میں رپورٹ نہیں ملی ہے۔ المیادین ٹی وی چینل نے شام میں التنف اور کونیکو امریکی فوجی اڈوں پر ڈرون اور میزائل حملے کئے جانے کی خبر دی ہے۔ شام و عراق اور اردن کی مشتریہ سرحد پر واقع التنف امریکی فوجی اڈے پر …

مزید پڑھیں »

شام سے صہیونی علاقوں پر میزائل حملے

دمشق:شام سے صہیونی علاقوں کو میزائل حملوں کا نشانہ بنایا گیا صہیونی فوج نے تصدیق کردی ہے شام سے بھی فلسطین کے مقبوضہ علاقوں پر میزائل حملے شروع ہوگئے ہیں۔ صہیونی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ شامی سرحد سے صہیونی آبادیوں کو میزائل حملوں کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ صہیونی فضائی طیاروں نے بھی شام کے اندر مختلف مقامات پر …

مزید پڑھیں »