جمعرات , 18 اپریل 2024

مصر

اسرائیل طویل جنگ کا متحمل نہیں ہوسکتا، 7 ارب ڈالر سے زائد نقصان ہوا ہے:سابق لبنانی وزیرخارجہ

قاہرہ:سابق لبنانی وزیرخارجہ عدنان منصور نے طوفان الاقصی میں فلسطینی مجاہدین کی کامیابیوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل غزہ کے خلاف جنگ کو طویل عرصے تک جاری رکھنے کی صلاحیت نہیں رکھتا ہے۔ طوفان الاقصی کے بعد صہیونی حکومت حواس باختہ ہوکر غزہ میں سویلین تنصیبات اور عام شہریوں کا قتل عام کررہی ہے۔ وزیراعظم نتن یاہو بحران …

مزید پڑھیں »

مصر سے تعلقات کی راہ میں کوئی مانع نہیں ہے، صدر رئیسی

تہران:صدر رئیسی نے مصر کے ہم منصب کے ساتھ ملاقات کے دوران کہا کہ ایران اور دوست ملک مصر کے درمیان تعلقات کی راہ میں کوئی رکاوٹ نہیں ہے۔ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں اسلامی تعاون تنظیم اور عرب لیگ کے مشترکہ اجلاس کے موقع پر ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے مصر کے ہم منصب عبدالفتاح …

مزید پڑھیں »

اسماعیل ہنیہ کی قاہرہ میں مصری انٹیلی جنس چیف سے ملاقات،غزہ جنگ پر تبادلہ خیال

قاہرہ:اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے پولیٹیکل بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی قیادت میں جماعت کے اعلیٰ اختیاراتی وفد نے کل جمعرات کو عرب جمہوریہ مصر کے انٹیلی جنس چیف سے ملاقات کی۔ اس موقعے پر حماس کے سیاسی شعبے کے رکن خلیل الحیہ اور جماعت کے خارجہ امور کے سربراہ خالد مشعل بھی موجود تھے۔ حماس نے ایک مختصر …

مزید پڑھیں »

صیہونی رجیم کی مصر کو غزہ کے لوگوں کی نقل مکانی کی نئی پیشکش، عبرانی میڈیا کا انکشاف

یروشلم:ایک صیہونی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ صیہونی حکومت نے مصر کو ایک نئی تجویز پیش کی ہے کہ وہ اگر غزہ کے فلسطینی پناہ گزینوں کو قبول کرے تو اس کے تمام قرضے ادا کردئے جائیں گے۔ ایک صیہونی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ صیہونی حکومت نے مصر کو ایک نئی تجویز پیش کی ہے کہ وہ اگر …

مزید پڑھیں »

فلسطینیوں کو اپنے ملک میں پناہ نہیں دیں گے؛ مصر کی امریکا کو یقین دہانی

انقرہ: مصر نے امریکا کو یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ اپنی سرزمین پر کسی فلسطینی کو رہنے کی اجازت نہ دینے کے اپنے مؤقف پر سختی سے قائم ہے۔عرب میڈیا کے مطابق مصر کے ایوان صدر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر عبدالفتاح السیسی نے امریکی ہم منصب جو بائیڈن سے ٹیلی فونک گفتگو …

مزید پڑھیں »

غزہ سے کسی کو نقل مکانی کی اجازت نہیں دیں گے؛ مصر کی فرانس کو یقین دہانی

قاہرہ: مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے فرانسیسی ہم منصب ایمانوئل میکرون سے ملاقات میں یقین دہانی کرائی ہے کہ غزہ سے کسی کو نقل مکانی کرکے مصر میں نہیں آنے دیں گے۔عرب میڈیا کے مطابق فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون اسرائیل کے دورے کے بعد مصر پہنچے اور اپنے مصری ہم منصب عبد الفتاح السیسی سے ملاقات کی۔ دونوں …

مزید پڑھیں »

مصری حکومت کی اسرائیل نوازی، رفح کراسنگ آج بھی بند رہے گی، امریکی میڈیا

قاہرہ:مصری حکومت کی طرف سے غزہ کے لوگوں کے لیے انسانی امداد بھیجنے کے لیے وفح کراسنگ کو دوبارہ کھولنے کے وعدے کے باوجود، امریکی میڈیا نے خبر دی ہت کہ یہ کراسنگ بند رہے گی۔مصر، امریکہ اور صیہونی رجیم کے درمیان مذاکرات میں اختلافات کی وجہ سے اس جمعہ کو بھی رفح کراسنگ کو نہیں کھولا جائے گا۔ قبل …

مزید پڑھیں »

اسرائیل نے مصر کے راستے غزہ تک امداد کی ترسیل کی اجازت دے دی

قاہرہ:بڑھتے ہوئے بین الاقوامی دباؤ کے بعد اسرائیل نے مصر کے راستے غزہ کے لیے امداد کی اجازت دے دی۔اسرائیلی حکومت نے کہا ہے کہ مصر کے راستے غزہ کی پٹی میں آنے والی امداد کا راستہ نہیں روکا جائے گا۔ اسرائیلی حکومت نے یہ اعلان امریکی صدر جوبائیڈن کے دورے اور اتحادی ممالک کی جانب سے غزہ کی پٹی …

مزید پڑھیں »

جامعہ الازھر کا مظلوم فلسطینیوں کی اسلحہ اور پیسے سے مدد کا مطالبہ

قاہرہ:مصر کی سب سے بڑی دینی درس گاہ جامعہ الازہر نے ایک پریس بیان میں پوری مسلم امہ سے مطالبہ کیا ہے کہ "اسرائیل کے ساتھ جاری تنازعہ میں فلسطینی عوام کی حمایت کے لیے اپنے پاس موجود جنگی سازو سامان سے ان کی مدد کریں۔ جامعہ کا کہنا تھا کہ عالم اسلام مغرب کے تکبر اور غرور پر بھروسہ …

مزید پڑھیں »

امریکا سعودی عرب اور مصر سے حماس کی مذمت کروانے میں ناکام

واشنگٹن:امریکی وزیر خارجہ کو مشرق وسطیٰ کے دورے میں سبکی کا سامنا کرنا پڑ گیا، فلسطین ،اسرائیل جنگ میں انٹونی بلنکن سعودی عرب اور مصر سے حماس کی مذمت کروانے میں ناکام رہے۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکا کے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن مسلم عرب ممالک کے دورے کے دوران جب سعودی عرب پہنچے تو اعلیٰ سعودی حکام سے ملاقاتوں کیلئے …

مزید پڑھیں »