پیر , 26 جون 2017

عالم اسلام

ٹرمپ کے داماد کی نیتن یاہو اور محمود عباس سے ملاقات

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد جیئرڈ کشنر مشرقِ وسطیٰ کے دورے پر پہنچ گئے ہیں، انہوں نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو اور فلسطینی صدر محمود عباس کے ساتھ ملاقاتیں کیں اور 2014 سے معطل امن مذاکرات کی بحالی سے متعلق بات چیت کی۔ واضح رہے کہ کشنر مشرقِ وسطیٰ سے متعلق امور کیلئے ...

مزید پڑھیں »

عرب ریاستوں کا الجزیرہ نیٹ ورک بند کرنے کا مطالبہ

دوحہ(مانیٹرنگ ڈیسک) قطر کا بائیکاٹ کرنے والی 4 عرب ریاستوں نے دوحہ حکومت کو 13 مطالبات کی فہرست دی ہے تا کہ حالیہ قطر بحران کو ختم کیا جا سکے۔ جمعہ کوغیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق مطالبات کی اس فہرست میں یہ بھی شامل ہے کہ دوحہ حکومت الجزیرہ ٹیلی وژن نیٹ ورک بند کر دے۔ اس فہرست میں ...

مزید پڑھیں »

یمن میں خفیہ جیلوں کا انکشاف

صنعا(مانیٹرنگ ڈیسک)یمن میں خفیہ جیلوں کا انکشاف ہوا ہے جہاں امریکا اور یو اے ای کے اہلکار قیدیوں پر تشدد اور تفتیش کرتے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جنوبی یمن میں کم از کم 18خفیہ قید خانوں کی نشاندہی کی گئی ہے جہاں امریکا اور متحدہ عرب امارات کے اہلکار القاعدہ کی ذیلی شاخ ’اے کیو اے پی‘کے ...

مزید پڑھیں »

عالمی یوم قدس امت مسلمہ کے باہمی اتحاد کا بہترین دن:القسام بریگیڈ

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)مزاحمتی تحریک حماس کی فوجی شاخہ عز الدین قسام کے ترجمان نے کہا کہ عالمی یوم قدس عالم اسلام میں باہمی اتحاد کا بہترین موقع ہے۔ حماس کی فوجی شاخہ عز الدین قسام کے ترجمان ابو عبیدہ نے کہا عالمی یوم قدس کی مناسبت سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب وقت ہو چلا ہے کہ عالم ...

مزید پڑھیں »

عراق کے صوبہ دیالہ میں حشدالشعبی کی کارروائی کا آغاز

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراق میں عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے صوبے دیالہ کے شمال مشرقی علاقے میں داعش کے خلاف کارروائی شروع کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ سرحدی صوبے دیالہ کے شمال مشرقی علاقے میں نوے کلومیٹر کے فاصلے پر واقع علاقے نفت خانہ میں روپوش داعشی ...

مزید پڑھیں »

یوم قدس ، سامراجی اور ظالمانہ سیاسی نظام کے خلاف جدو جہد کا دن ہے: آیت اللہ خامنہ ای

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے یوم قدس کو بہت ہی اہم دن قراردیتے ہوئے فرمایا: ہم حقیقت میں سامراجی اور ظالمانہ سیاسی نظام کا مقابلہ کررہے ہیں۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا: آج فلسطینیوں کا دفاع در حقیقت انسانیت اور حقیقت کا دفاع ہے بلکہ آج یہ مسئلہ فلسطین سے ...

مزید پڑھیں »

مسئلہ فلسطین دنیائے اسلام کا سب سے پہلا اور اہم مسئلہ ہے:علمائے کرام

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیائے اسلام میں یوم قدس کے موقع پر عظیم ریلیوں کا اہتمام کیا گیا ہے قم کے مراجع عظام اور علمائے کرام نے عوام پر زوردیا ہے کہ وہ یوم قدس کی ریلیوں میں بھر پور شرکت کرکے اسرائیل ، امریکہ اور ان کے حامیوں کے منہ پر زوردار تھپڑ رسید کریں ۔مسئلہ فلسطین ...

مزید پڑھیں »

اسرائیل، مسلم امۃ کا حقیقی دشمن ہے: تحریک انصار اللہ

صنعا(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصار اللہ کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے ماہ مبارک رمضان کی مناسبت سے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکہ، صیہونی حکومت کی مکمل حمایت سے عراق ، افغانستان اور پورے عالم اسلام میں سیاسی ، اقتصادی اور سیکورٹی لحاظ سے جو کچھ کر رہا ہے اس سے اس کی اسلام دشمنی آشکار ہوچکی ہے – ...

مزید پڑھیں »

داعش کو سپاہ ایران کا جواب بہترین اور مضبوط دفاع ہے: آیۃ اللہ جوادی آملی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) آیۃ اللہ جوادی آملی نے ایک بیان میں داعش پر سپاہ کے جوابی حملے کو بہترین اور مضبوط دفاع قرار دیتے ہوئے کہا کہ یوم القدس کی ریلی میں شرکت کرنا ملک اور عالم اسلام کی سلامتی کی ضامن ہے۔ آیۃ اللہ جوادی آملی نے تہران میں داعش کے دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے سپاہ ...

مزید پڑھیں »

بحرینی حکومت انسانی حقوق کے کارکنوں کو تحفظ دے اور اسیر رہنماوں کو فوری رہا کرے، ایمنیسٹی انٹرنیشنل

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک) انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنیسٹی انٹر نیشنل نے بحرین کی آل خلیفہ حکومت پر ایک بار پھر زور دیا ہے کہ وہ بحرین میں انسانی حقوق کے لئے کام کرنے والے کارکنوں کے تحفظ کو یقینی بنائے اور اس وقت پابند سلاسل سیاسی ا ورا نسانی حقوق کے کارکنوں اورضمیر کے قیدیوں کو فی لفور ...

مزید پڑھیں »