جمعہ , 31 مارچ 2017

عالم اسلام

ایران کی جانب سے دمشق خودكش حملوں كی مذمت

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک )اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے دمشق میں ہونے والے خودكش حملوں كی شدید الفاظ میں مذمت كرتے ہوئے كہا ہے كہ دہشتگرد عناصر اپنی ناكامی اور شكست كو چھپانے كے لئے شامی عوام سے بدلہ لے رہے ہیں۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمى نے دمشق میں ہونے والے خودكش حملوں ...

مزید پڑھیں »

حماس اور غزہ کے تعلق سے مصر کی سیاست میں واضح تبدیلی

قاہر ہ (مانیٹرنگ ڈیسک )مصر کے صدر عبد الفتاح السیسی نے فلسطین سے متعلق اپنی سیاست میں واضح تبدیلی لاتے ہوئے حماس اور غزہ کی حمایت کا اعلان کیا اور غزہ پٹی میں فیلڈ ہاسپٹل اور آزاد تجارتی علاقہ بنانے کا عندیہ دیا ہے۔گذشتہ 11 سالوں سے صہیونی حکومت کے محاصرے نے غزہ پٹی کی حالت ابتر کردی تھی جس ...

مزید پڑھیں »

شیخ قاسم كے خلاف مظالم پر خاموشی جائز نہیں: آیت اللہ اراكی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک )ایران كے بین الاقوامی فورم برائے مذہبی ہم آہنگی كے سیكرٹری جنرل نے كہا ہے كہ شیخ عیسی قاسم كے خلاف آل خلیفہ كی جابر حكومت كے مظالم پر خاموشی اختیار كرنا جائز نہیں ہے. ان خیالات كا اظہار ‘آیت اللہ محسن اراكى’ نےگزشتہ روز اپنے ایك بیان میں كہى جس میں انہوں نے نامور بحرىنى عالم ...

مزید پڑھیں »

اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے یمنی خواتین کا دھرنا

صنعا(مانیٹرنگ ڈیسک )ہزاروں یمنی خواتین نے دارالحکومت صنعا میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے سہ روزہ دھرنے کا آغاز کر دیا ہے۔دھرنے میں شریک یمنی خواتین، اپنے ملک کے خلاف سعودی جارحیت بند کرانے اور غذائی اشیا اور دواؤں کی ترسیل کو یقینی بنائے جانے کا مطالبہ کر رہی ہیں۔توقع ہے کہ اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے یمنی ...

مزید پڑھیں »

ملائیشیا کا یمن مخالف سعودی فوجی اتحاد میں شمولیت سے انکار

کوالالمپور(مانیٹرنگ ڈیسک )ملائیشیا کی حکومت نے ایک بار پھر یمن کے خلاف سعودی عرب کی جنگ میں اپنی فوج بھیجنے سے انکار کر دیا۔ذرائع کے مطابق حکومت ملائیشیا نے جنگ یمن میں سعودی عرب کے ساتھ تعاون سے ایسے وقت میں انکار کیا جب اس نے کئی ہوائی جہاز سعودی عرب روانہ کیے ہیں اور اس نے دو فوجی مشقوں ...

مزید پڑھیں »

گولن کا بارزانی کو خط، اردوغان سے محتاط رہنے کی نصیحت

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی کے اپوزیشن لیڈر فتح اللہ گولن نے عراقی کردستان کے سربراہ مسعود بارزانی کو ایک خط لکھ کر خبردار کیا کہ وہ ترک صدر اردوغان کا آسان شکار نہ بنیں۔ گولن نے بارزانی کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ رجب طیب اردوغان سے تعلقات پر نظر ثانی کریں کیونکہ اس کے خطرناک نتائج سامنے آ ...

مزید پڑھیں »

تیل کی جنگ میں سعودیہ کی ایران سے شکست؛ فارین افیئرز

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ویب سائٹ فارین افیئرز نے اپنی رپورٹ میں لکھا کہ تیل کی عالمی منڈی پر سعودی حکمرانی کا سنہری دور ختم ہو گیا ہے جس کی وجہ سے اسے اب مالی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق، اپنی مالی مشکلات کو ہی برطرف کرنے کے لیے شاہ سلمان نے مشرقی ایشیا کا ...

مزید پڑھیں »

کیمرون کا بوکو حرام کے قبضے سے 5000 افراد بازیاب کروانے کا دعویٰ

موغادیشو (مانیٹرنگ ڈیسک) کیمرون نے کہا ہے کہ اس کی فورسز نے اپنی شمالی سرحد کے ساتھ موجود بوکو حرام کے ایک مضبوط ٹھکانے کو تباہ کرتے ہوئے کم از کم 60 شدت پسندوں کو ہلاک اور بھاری مقدار میں اسلحہ قبضے میں لیا ہے۔ وزیر مواصلات اور حکومت کے ترجمان عیسیٰ چروما باکری نے بتایا کہ 26 جنوری سے ...

مزید پڑھیں »

2016 شامی بچوں کیلئے بد ترین سال ثابت ہوا:اقوام متحدہ

نیو یارک (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال (یونیسف) نے کہا ہے کہ گزشتہ سال شام میں 652 بچے ہلاک ہوئے جس سے 2016ء اس ملک کے بچوں کے لیے بدترین سال ثابت ہوا ہے۔ یونیسف نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا کہ شام میں اسپتال، کھیل کے میدان، پارک اور گھر بھی بچوں کے لیے محفوظ نہیں ...

مزید پڑھیں »

عراقی فوج نے’’ نینوا‘‘ ریلوے اسٹیشن آزاد کرا لیا

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک) عراقی فوج نے مغربی موصل کے نینوا ریلوے اسٹیشن، سیمنٹ کارخانے اور متعدد دوسرے علاقوں کو دہشت گردوں کے کنٹرول سے آزاد کرا لیا۔ پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق، عراقی پولیس کے کمانڈر رائد جودت نے کہا ہے کہ پولیس اہلکاروں نے منگل کی صبح نینوا ریلوے اسٹیشن کو آزاد کرا لیا اور شہر کے ...

مزید پڑھیں »