اتوار , 25 جون 2017

عالم اسلام

محمد بن سلمان چند دن بعد بادشاہ بن جائیگا : ایڈورڈ اسنوڈن

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک ) سعودی عرب کے ایڈورڈ اسنوڈن نے چند روز قبل پیشگوئی کی تھی کہ محمد بن سلمان جلد ہی محمد بن نائف کو برطرف کروا کے ولیعہد کی کرسی پر براجمان ہوجائیگا، نے اپنے اکاونٹ پر محمد بن نائف کی برطرفی کو اس کی آل سعود کے خلاف بغاوت کی بنیاد قرار دے دیا ہے۔ ٹوئیٹر پر ...

مزید پڑھیں »

ہم موجودہ خلیجی بحران کی وجہ یا حصہ نہیں ۔بحرینی حکومت کا الزام بے بنیاد ہے، الوفاق

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک)بحرین کی سب سے بڑی حزب اختلاف کی جماعت الوفاق نیشنل اسلامی سوسائٹی نے کہا ہے کہ وہ قطر اور خلیجی ممالک کے درمیان پیدا ہونے والے بحران کی وجہ یا حصہ کبھی تھی اور نہ ہی اب ہے ۔ خلیجی ممالک اور بحرین حکومت کی جانب سے جمعیت الوفاق کے خلاف حالیہ پروپیگنڈے پر تبصرہ کرتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »

دہشت گردی کی فنڈنگ روکنا ضروری ہوگیا، مصر، عرب امارات

قاہرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) مصر اور متحدہ عرب امارات نے کہا ہے کہ دہشت گردی کی فنڈنگ روکنا اشد ضروری ہوگیا ہے ،غیر ملکی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کے ولی عہد الشیخ محمد بن زاید النہیان نے جو مصر کے دورے پر ہیں یہاں صدر عبدالفتاح السیسی سے ملاقات کی، دونوں رہنمائوں نے دہشت گردی کو سیاسی پشت پناہی فراہم ...

مزید پڑھیں »

شاہ سلمان نے اپنے بیٹے کو سعودی ولی عہد کے عہدے پر فائز کر دیا

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن نایف کی سبکدوشی کے بعد نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ان کی جگہ قلمدان سنبھال لیا۔ سعودیہ کے شاہی فرمان کے مطابق سعودیہ کے فرماں روا شاہ سلمان نے 31 سالہ بیٹے کو ترقی دے کر ملک کا ممکنہ اگلہ فرماں روا مقرر کردیا ہے۔شہزادہ محمد بن ...

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کے نئے ولی عہد کا ایران کے خلاف اعلان جنگ

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کے بادشاہ کے بیٹے اور سعودیہ کے نئے ولیعہد نے اپنے پہلے بیان میں ایران کے ساتھ مذاکرات کو رد کرتے ہوئے ایران کے خلاف جنگ کا اعلان کردیا ہے۔ یمن پر مسلط کردہ جنگ میں سعودیہ کو دس ممالک کی ہمراہی اور تعاون کے باوجود تاریخی شکست اور ناکامی کا سامنا ہے ۔ اطلاعات کے ...

مزید پڑھیں »

اسلامی جمہوریہ ایران دہشتگردوں کو منہ توڑ جواب دے گا:حسن روحانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹرحسن روحانی نے کل رات تہران میں علمائے کرام کے اعزاز میں ضیافت افطار کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی جانب سے داعش دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر میزائل کارروائی بروقت اور بجا تھی اوران لوگوں کے خلاف ایران کا جواب اسی طرح سخت ہو گا جو ...

مزید پڑھیں »

قطر؛ غلامی اور خود مختاری کے دوراہے پر

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک)قطری میڈیا میں ایسے الفاظ کا استعمال کوئی نئی بات نہیں ہے۔ جس کی مثال یہ ہے کہ الجزیرہ چینل پر اتجاه المعاکس پروگرام کے اینکر فیصل القاسم قطر وزارت خارجہ کے ترجمان کی طرح بات کرتے تھے جس میں سعودیہ پر شدید حملے کرتے تھے۔ یہ حملے اس قدر زیادہ تھے، کہ سعودیہ کو مجبور ہو کر ...

مزید پڑھیں »

ترکی میں 3 ہزار فوجیوں کو زہر دینے کی کوشش

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی کے مقامی میڈیا نے اعلان کیا ہے: ترکی کے مانیسا صوبے میں 3 ہزار فوجیوں کو زہر دینے کی کوشش کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ترکی کے وزیر دفاع اور صحت نے صوبہ مانیسا کا دورہ کیا ہے تاکہ اس واقعے کی تحقیق کر سکے اور اس فوجی اڈے کو کھانا فراہم کرنے والی کمپنی ...

مزید پڑھیں »

عالمی یوم القدس پر ایران کے نو سو شہروں میں مظاہرے ہوں گے:جنرل رمضان شریف

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انتفاضہ و القدس کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ جمعۃ الوداع کو ایران کے نو سو شہروں میں عالمی یوم القدس منایا جائے گا۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی امام خمینی رح نے جمعہ الوداع کو عالمی یوم القدس قرار دیا تھا تاکہ ساری دنیا کے مسلمان صیہونی حکومت کی نسل پرستانہ پالیسیوں کے خلاف ...

مزید پڑھیں »

امریکہ پر ہرگز اعتماد نہ کیا جائے: آیت اللہ سید علی خامنہ ای

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے تہران میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی ہے۔ عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی کی رہبر انقلاب اسلامی کے ساتھ ملاقات کے موقع پر عراق کے وزیر خارجہ ابراہیم الجعفری اور ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری بھی موجود تھے۔ رہبر انقلاب اسلامی ...

مزید پڑھیں »