پیر , 26 جون 2017

عالم اسلام

سعودی خواتین عبایہ کو کیوں ترجیح دیتی ہیں؟

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلمان خواتین کی جانب سے مکمل لباس پہننا، نقاب کرنا یا پھرعبایہ کا انتخاب کرنا نہ صرف مذہبی بلکہ سماجی روایات کی بھی عکاسی کرتا ہے۔ مگر مسلمان خواتین کی جانب سے ایسے لباس کو ترجیح دینے کے حوالے سے مغربی و یورپی ممالک کی جانب سے ہمیشہ مسلمان معاشروں، حکومتوں اور خواتین کو تنقید کا نشانہ ...

مزید پڑھیں »

مصری فوج کی داعش کیخلاف کارروائی 12 دہشت گرد ہلاک

قاہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) مصری فوج نے داعش شدت پسندوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 12 جنگجوؤں کو ہلاک کر دیا۔ مصری فوج کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے شمالی صوبہ سینا کے وسطی علاقوں میں داعش کی ذیلی تنظیم انصار بیت المقدس کے ٹھکانوں بمباری کا نشانہ بنایا۔ کارروائی کے نتیجے ...

مزید پڑھیں »

ایرانی صدر حسن روحانی کا امیر قطر کیلئے خصوصی پیغام

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ایرانی صدر ڈاکٹر حسن روحانی نےامیر قطر کو ایرانی وزیر خارجہ کے معاون برائے عربی و افریقی ممالک حسین جابر انصاری کے ذریعے زبانی پیغام بھیجوایا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق قطری وزیر خارجہ اور ایرانی وزارت خارجہ کے معاون برائے عربی و افریقی ممالک کے درمیان ہونے والی ملاقات کے ذریعے یہ پیغام پہنچایا گیا ہے ...

مزید پڑھیں »

بحرین میں ایک اور انسانی حقوق کا کارکن قتل

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بحرین کے ایک سرگرم انسانی حقوق کے کارکن نبیل السمیع کے پراسرار قتل کے بعد اس کی لاش بحرینی دارالحکومت منامہ کے مغرب میں ملی ہے ۔ بحرینی انسانی حقوق کے کارکنوں اور حزب اختلاف کے رہنماوں نے نبیل السمیع کے قتل کی تحقیقات کے لیے ایک آزاد کمیٹی کی تشکیل کا مطالبہ کیا ہے۔ اللؤلؤة ٹی ...

مزید پڑھیں »

شہر "الرصافہ” تک رسائی؛ شامی افواج "الرقہ” سے 30 کلومیٹر کے فاصلے پر

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک)شامی افواج نے الرقہ کے مضافات میں دہشتگرد تنظیم داعش کے خلاف اپنی مہم جوئی جاری رکھتے ہوئے اسٹریٹجک اہمیت کے حامل شہر الرصافہ پر قبضہ کر لیا ہے۔ شامی افواج جنوبی الرقہ کے مضافات میں واقع شہر الرصافہ میں داخل ہونے میں کامیاب ہو گئی ہیں جو شامی افواج کے آپریشن میں نہایت اہمیت کا حامل علاقہ ...

مزید پڑھیں »

پابندیوں کے خاتمے تک 6 مسلم ممالک سے کوئی بات چیت نہیں ہوگی؛قطر

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک)قطر نے سعودی عرب سمیت 6 مسلم ممالک کو واضح پیغام دے دیا ، پابندیوں کے ہٹائے جانے تک کوئی با ت چیت نہیں ہوگی۔ دوحہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے قطر کے وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی نے کہا کہ سعودی عرب سمیت 6مسلم ممالک سے اس وقت تک بات چیت نہیں ہوگی جب ...

مزید پڑھیں »

قطر کی تنہائی کئی سال جاری رہ سکتی ہے،متحدہ عرب امارات

عرب امارات (مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے امور خارجہ انور قرقاش نے کہا ہے کہ خلیجی عرب ممالک کے ساتھ تنازع کے نتیجے میں قطر کی تنہائی کئی سال تک جاری رہ سکتی ہے۔ قرقاش نے پیرس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم صورت حال کو زیادہ سنگین نہیں بنانا چاہتے بلکہ قطر ...

مزید پڑھیں »

خلیجی بحران رمضان المبارک میں حل کر لیا جائے گا:امیر کویت

کویت سٹی (مانیٹرنگ ڈیسک)امیر کویت شیخ صباح ال احمد ال جابر ال صباح نے کہا ہے کہ خلیجی ممالک کے ساتھ اختلافات کو ماہ رمضان میں ہی حل کر لیا جائے گا، انہوں نے کہا کہ خلیجی ممالک کے درمیان تاریخی روابط ، مخلصانہ تعلقات اور مشترکہ مفادات موجود ہیں۔ اس دائرہ کار میں عوامی خواہشات کا احترام کرنے اور ...

مزید پڑھیں »

اسرائیلی وزیراعظم نے فلسطینیوں کے مسجد اقصی میں داخلے پر پابندی عائد کردی

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے ایک اسرائیلی خاتون اہلکار کی چاقو حملے میں ہلاکت کے بعد رمضان کے دوران میں فلسطینیوں کو مسجد اقصی میں آنے کے لیے دی گئی اجازت واپس لے لی۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا کہ حملہ آوروں کے مکانوں کو مسمار کرنے کی تیاری کی جارہی ...

مزید پڑھیں »

نائیجیریا: خواتین کے پناہ گزین کیمپ پر 2 خودکش حملے

ابوجا (مانیٹرنگ ڈیسک)نائیجیریا میں 2 خودکش دھماکوں میں 16 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوئے۔ فوری طور پر کسی گروپ نے ذمہ داری قبول نہیں کی۔ بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک مارکیٹ کو نشانہ بنایا گیا۔ جنگجو تنظیم الشباب پر شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ایک پناہ گزین کیمپ کو دو بمباروں نے نشانہ بنایا جہاں بوکوحرام ...

مزید پڑھیں »