ہفتہ , 21 جولائی 2018

main_lead

دہشت گردی کی نئی لہر۔۔۔ داعش اور انڈیا شیروشکر

(چوہدری فرخ شہزاد) پاکستان میں 2018 ء کے الیکشن کے موقع پر خون ریزی کے حالیہ واقعات میں شہداء کی تعداد 75 سے تجاوز کر چکی ہے جو کہ گزشتہ کئی انتخابات کے مقابلے میں سب سے زیادہ ہے۔ اے این پی کے امیدوار ہارون بلور کوئٹہ میں ساتھیوں سمیت ظلم کا شکار ہوئے جبکہ بلوچستان عوامی پارٹی کے سراج ...

مزید پڑھیں »

پیوٹن ٹرمپ سے بازی لے گئے

(تسنیم خیالی) ہلسنکی میں روسی صدر پیوٹن سے ملاقات کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر امریکہ میں سینیٹرز، صحافیوں اور عوامی نمائندوں کی جانب سے شدید تنقید دیکھنے میں آئی، ٹرمپ کو اس ملاقات کے بعد ’’کمزور‘‘، غدار‘‘اور ’’جلد باز‘‘ قرار دیا گیا، اگر ’’خدانخواستہ‘‘ میں ڈونلڈ ٹرمپ کا مشیر ہوتا تو میں انہیں یہی نصیحت کرتا کہ وہ ...

مزید پڑھیں »

بن سلمان کو یقین ہوتا جارہا ہے کہ انہیں قتل کردیا جائے گا

(تسنیم خیالی) سعودی عرب میں اقتدار حاصل کرنا اتنا آسان نہیں اور اگر اقتدار حاصل کرنے والا محمد بن سلمان ہوتو آپکو یقین ہوجانا چاہئے کہ بن سلمان کی جان کو ہر وقت خطرہ لاحق ہے کیونکہ وہ اقتدار میں اپنے والد شاہ سلمان کی مدد سے آئے ہیں ، اور آل سعود خاندان میں بہت سے شہزادے ان سے ...

مزید پڑھیں »

‘صدی کی ڈیل‘ کی اصل کہانی کیا ہے؟

ان دنوں امریکا کے مشرق وسطیٰ کے لیے مجوزہ امن منصوبے ’صدی کی ڈیل‘ کے کافی چرچے ہیں۔ گو کہ امریکیوں نے ابھی تک اس حوالے سے کوئی تفصیل جاری نہیں کی ہے۔ میڈیا میں اس کے بے پناہ چرچے اور سیاسی محلفوں پر اس پر تبصرہ آرائی کی جاتی ہے۔یہ سوال اپنی جگہ موجود ہے کہ آیا میڈیا کے ...

مزید پڑھیں »

مقام عبرت

(ظہیر اختر بیدری)  ایک طویل انتظار اور عدالتی کارروائیوں کے بعد آخرکار نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نوازکو اڈیالہ جیل پہنچا دیا گیا ۔ اس حوالے سے پہلا دلچسپ سوال یہ ہے کہ لاہور اور پنجاب کے عوام کی مکمل حمایت کی دعویدار مسلم لیگ ن کو اس تلخ حقیقت کا سامنا کرنا پڑا کہ پنجاب کے حوالے ...

مزید پڑھیں »