جمعہ , 19 اپریل 2024

main_lead

طوفان الاقصیٰ آپریشن نے تل ابیب کو شدید معاشی دھچکا پہنچایا، صیہونی میڈیا کی رپورٹ

یروشلم: صیہونی میڈیا کے مطابق الاقصیٰ طوفان آپریشن کے آغاز نے اس حکومت کے اقتصادی شعبے کو زبردست نقصان پہنچایا ہے۔صیہونی میڈیا رپورٹوں نے غزہ جنگ میں صیہونی حکومت کے اقتصادی شعبے کو پہنچنے والے اقتصادی نقصان کا ذکر کرتے ہوئے بتایا ہے کہ 7 اکتوبر 2023 کے بعد اسرائیل کی اسمال انڈسٹریز کو سب سے زیادہ نقصان اٹھانا پڑا …

مزید پڑھیں »

مشرق وسطیٰ اور یوکرین میں بدامنی کی وجہ مغرب ہے:پیوٹن

ماسکو:روس کے صدر نے کہا کہ کچھ ممالک جو دنیا پر تسلط قائم کرنے کے عادی ہیں وہ مشرق وسطیٰ اور یوکرین میں عدم استحکام پیدا کرنے والے اقدامات کر رہے ہیں۔ نویں پریماکوف اجلاس کے شرکاء اور مہمانوں کے نام اپنے پیغام میں روسی صدر ولادیمیر پوتن نے مشرق وسطیٰ اور یوکرین میں اپنا اثر و رسوخ برقرار رکھنے …

مزید پڑھیں »

غزہ میں جنگ اور نسل کشی ناقابل برداشت ہے:انڈونیشیا

جکارتہ:انڈونیشیا کے صدر نے پیر کو اعلان کیا کہ غزہ کی موجودہ صورتحال جیسی جنگ اور نسل کشی آج کی دنیا میں ناقابل یقین اور خوفناک ہے۔انڈونیشیا کے صدر جوکو ویدودو نے "R20 Religious Authorities (ISORA)” کے بین الاقوامی اجلاس میں کہا: یہ واقعی مضحکہ خیز اور غیر معقول ہے کہ آج کی دنیا میں بھی ہمارے ہاں جنگ اور …

مزید پڑھیں »

فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی ہماری ریڈ لائن ہے: اردنی وزیراعظم

عمان :اردن کے وزیراعظم نے ایک بیان میں کہا ہے کہ فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی ہماری ریڈ لائن ہے اور اسرائیل کا یہ اقدام اردن کے ساتھ صلح معاہدے میں رخنہ اندازی ہے۔ اردن کے وزیراعظم بشر الخصاونہ نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کو زبردستی نقل مکانی پر مجبور کرنا امن کے خلاف اور درحقیقت اعلان جنگ اور دشمنانہ اقدام …

مزید پڑھیں »

نیتن یاہو کو سیاسی بغاوت کا خوف ستانے لگا

یروشلم:غاصب اسرائیل کی حکمراں جماعت لیکڈ پارٹی کے ایک سینیئر رکن نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو اپنی ساتھی جماعت کے ارکان کی جانب سے سیاسی بغاوت کا خوف لاحق ہے۔ صیہونی اخبار یدیعوت احارونوت کے مطابق لیکڈ پارٹی کے ایک سینئر رکن نے کہا ہے کہ حالیہ دنوں میں نیتن یاہو کے سیاسی مستقبل …

مزید پڑھیں »

حماس نے اسرائیل کو کھلونہ بنا دیا:صیہونی اخبار کا اعتراف

یروشلم:اسرائیلی اخبار کا کہنا ہے کہ حماس، اسرائیل کے ساتھ کھلواڑ کر رہا ہے۔26 نومبر اتوار کے دن عبرانی اخبار یدیعوت آحارانوت نے اپنی ایک رپورٹ میں تل ابیب کی جنگی کابینہ کو ہتھیار ڈالنے والی اور غیر ذمہ دارانہ قرار دیا جس میں اس بات کا اعتراف کیا گیا کہ غزہ کے حالات اب فلسطینی مزاحمت کاروں کے ہاتھ …

مزید پڑھیں »

حزب اللہ کے ہتھیاروں کی وجہ سے اسرائیل حملے کی جرات نہیں کرتا:سید ہاشم صفی الدین

بیروت:حزب اللہ لبنان کے سینئرعہدیدار کا کہنا ہے کہ غزہ میں وسیع پیمانے پر تباہی مزاحمت کو مزید مضبوط بناتی ہے۔ حزب اللہ لبنان کی کونسل کے سربراہ نے اپنے خطاب میں کہا کہ تقریباً 20 ہزار شہداء اور غزہ میں وسیع پیمانے پر تباہی سے مزاحمت کی ذمہ داری اور صلاحیت میں اضافہ ہو گا۔ فارس نیوز کی رپورٹ کے …

مزید پڑھیں »

غزہ میں جنگ بندی کے دوران امریکی اڈوں پر حملے بند ہوں گے، عراقی حزب اللہ

بغداد:عراقی حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے غزہ میں عارضی جنگ بندی کے دوران خطے میں امریکی تنصیبات پر حملے روک دیے جائیں گے۔عراقی حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل ابو حسین الحمیداوی نے کہا ہے کہ حماس اور صہیونی حکومت کے درمیان غزہ میں چار روزہ عارضی جنگ بندی کے دوران خطے میں موجود امریکی تنصیبات پر حملوں …

مزید پڑھیں »

یمن اسرائیل کے لیے ایک اسٹریٹجک خطرہ ہے، صہیونی عہدیدار

صنعا:غاصب صیہونی حکومت کی داخلی سلامتی کونسل کے سابق سربراہ نے اسرائیل کے خلاف یمن کے اسٹریٹجک خطرے کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے اس ملک کے میزائلوں کے علاوہ جغرافیائی محل وقوع کی طرف بھی اشارہ کیا۔ اسرائیلی رجیم کی داخلی سلامتی کونسل کے سابق سربراہ جیورا جزیرہ نے کہا ہے کہ یمن اسرائیل کے لیے ایک خوف ناک …

مزید پڑھیں »

غزہ جنگ میں اسرائیل کو واضح شکست ہوئی، جنرل صفوی

تہران:رہبر انقلاب اسلامی کے اعلیٰ دفاعی مشیر میجر جنرل یحییٰ رحیم صفوی نے کہا کہ صیہونی حکومت کو غزہ کے خلاف فوجی حملے میں کوئی بھی مقصد حاصل نہیں ہوا اور اس کے منصوبے یقیناً ناکامی سے دوچار ہوئے ہیں۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے اعلیٰ فوجی مشیر میجر جنرل یحییٰ رحیم …

مزید پڑھیں »