ہفتہ , 20 اپریل 2024

main_lead

ہائر ایجو کیشن کمیشن کی یونیورسٹیوں کو آن لائن کلاسز شروع کرنیکی ہدایت

اسلام آباد:ہائر ایجو کیشن کمیشن نےتمام یونیورسٹیوں اور تعلیمی اداروں کی انتظامیہ کوہدایت کی ہے کہ وہ کرونا وائرس کی وجہ سے تعلیمی اداروں کے بندش کے دوران اپنے طلبا و طالبات کو آن لائن تعلیم دینے کاسلسلہ شروع کریں تاکہ سٹوڈنٹس کاقیمتی وقت ضائع نہ ہو، جبکہ انٹر نیٹ تعطل یابندش سےطلبہ کو شدیدمشکلات کاسامنا،حکومت سےمسئلہ حل کرنے کامطالب …

مزید پڑھیں »

بھارت میں چینی سفارت خانےکے کرونا کی صورتحال چھپانے کے الزامات مسترد

دہلی: بھارت میں چینی سفارت خانےکے کرونا کی صورتحال چھپانے کے الزامات مسترد،بھارت میں چینی سفارت خانے نے کچھ میڈیا رپورٹس کی تردید کی ہے جس میں الزام لگایا گیا ہے کہ چین اپنے ملک میں نوول کروناوائرس کی صورتحال کو چھپا رہا ہے۔سفارت خانے کی ویب سائٹ پر شائع ہونے والے ایک بیان میں سفارت خانے کے مشیر اور …

مزید پڑھیں »

برطانیہ میں کورونا وائرس سے یومیہ ایک ہزار ہلاکتوں کا خدشہ، این ایچ ایس کو آکسیجن کی کمی کا سامنا

راچڈیل:برطانیہ میں کورونا وائرس ایسٹر کے اختتام پر اپنے عروج کو پہنچ جائے گا اور ہلاکتوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہو سکتا ہے۔ سیکرٹری صحت میٹ ہینکوک نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ایسٹر سے قبل ایک دن میں ایک ہزار سے زائد افراد اس مہلک بیمار ی کا شکار ہو کر زندگی سے ہاتھ دھو سکتے ہیں انہوں …

مزید پڑھیں »

جیرمی کوربن عہد کا خاتمہ، کیئرسٹارمر لیبر پارٹی کے نئے لیڈر منتخب

راچڈیل: لیبر پارٹی کی صدارت کیلئے انتخابات کے نتیجے میں کیئر سٹارمر لیبر پارٹی کے نئے رہنما منتخب ہو گئے، اس طرح جیرمی کوربن عہد کا خاتمہ ہوگیا۔ شیڈوسیکرٹری بریگزٹ نے 56فیصد ووٹوں کے ساتھ مقابلے کی اس دوڑ میں ریبیکا لونگ بیلی اور لیزا نانڈی کو شکست دی، انہوں نے دوسری پوزیشن حاصل کرنے والی ریبیکا لونگ بیلی سے …

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس، اسکائپ کا بہترین فیچر صارفین کے لیے دستیاب

اس وقت جب دنیا بھر میں اربوں افراد کو گھروں تک محدود کردیا گیا ہے تاکہ کورونا وائرس کو تیزی سے پھیلنے سے روکا جاسکے، ویڈیو کالز کی شرح میں غیرمعمولی اضافہ ہوا ہے۔مگر اس سے زیادہ فائدہ ایک ویڈیو کالنگ ایپ زوم کو ہوا ہے اور مائیکرو سافٹ کی پراڈکٹ اسکائپ کے حصے میں کم ٹریفک آیا ہے۔حالانکہ اسکائپ …

مزید پڑھیں »

ایک اینٹی پیراسیٹک دوا کورونا وائرس کے خلاف موثر قرار

آسٹریلین سائنسدانوں نے ایسی دوا دریافت کرنے کا دعویٰ کیا ہے جس نے لیبارٹری میں 48 گھنٹے میں کورونا وائرس کو مار دیا۔جریدے جرنل اینٹی وائرل ریسرچ میں شائع تحقیق کے مطابق اینٹی پیراسیٹک دوا آئیورمیسٹن (Ivermectin) نئے نوول کورونا وائرس کی نقول بنانے کے عمل کو روک دیتی ہے۔موناش یونیورسٹی کی تحقیقی ٹیم کی ڈاکٹر کائیلی واگسٹف نے ایک …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد 2800 ہوگئی، 44 افراد جاں بحق

دنیا بھر میں 50 ہزار سے زائد اموات کا سبب بننے والا نوول کورونا وائرس پاکستان میں لوگوں کو تیزی سے متاثر کر رہا ہے اور یہاں مجموعی کیسز کی تعداد 2800 ہوگئی ہے جبکہ 44 افراد اس عالمی وبا سے انتقال کرگئے۔پاکستان میں پہلے کیس کے سامنے آنے کے بعد 29 فروری تک تو یہ تعداد 4 تک تھی …

مزید پڑھیں »

برطانیہ میں‌ بڑی سیاسی ہلچل، نئے سربراہ کا اعلان

مانچسٹر: برطانیہ کی اپوزیشن جماعت لیبرپارٹی نے اپنے لیڈر کا انتخاب کرلیا۔نمائندہ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق لیبر پارٹی نے قیادت ’سرکیئر سٹارمر‘ کو دی جو الیکشن میں جماعت کی نمائندگی کریں گے اور اب وہی قائد حزبِ اختلاف بھی ہوں گے۔یاد رہے کہ برطانیہ میں ہونے والے انتخابات میں ناکامی کے بعد لیبرپارٹی کے سربراہ جیرمی …

مزید پڑھیں »

امریکا میں کروناوائرس کے مریضوں کی تعداد 3لاکھ سے تجاوز کرگئی

واشنگٹن: کروناوائرس سے متاثرہ ممالک میں امریکا سرفہرست آگیا، مہلک وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 3 لاکھ سے بھی تجاوز کرگئی، ٹرمپ انتظامیہ بڑے چیلنج کا شکار ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق امریکا میں کروناوائرس کے مریضوں کی تعداد 3لاکھ سے تجاوز کرگئی، پورے ملک میں آج 23ہزار986 نئے کیسز اور 769اموات رپورٹ ہوئیں۔ جبکہ کروناوائرس کے باعث مجموعی اموات 8ہزار …

مزید پڑھیں »

تفتان جانے سے انکار پر 44 ڈاکٹر معطل

چاغی: تفتان جانے سے انکار پر 44 ڈاکٹروں کو معطل کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق حکومت بلوچستان کے فوکل پرسن برائے انسداد کرونا نے آج میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ تفتان جانے سے انکار پر 44 ڈاکٹروں کو معطل کر دیا گیا ہے۔میر عمیر محمد حسنی کا کہنا تھا کہ حکومتی احکامات نہ ماننے پر 12 ڈاکٹر …

مزید پڑھیں »