ہفتہ , 20 اپریل 2024

main_lead

جوبائیڈن اور بش کے امریکہ کا موازنہ

(تحریر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی) رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے بروز منگل 4 اپریل کو اسلامی جمہوریہ ایران کے حکام اور اہم شخصیات کے ساتھ ملاقات میں متعدد مسائل پر روشنی ڈالی ہے۔ اس خطاب میں آپ نے امریکہ کے زوال کی طرف خصوصی طور پر اشارہ فرمایا۔ آیت اللہ خامنہ ای نے …

مزید پڑھیں »

انسانی جان کی قیمت، دس کلو آٹا

ذرا تصور کریں کہ ایک شخص دن بھر محنت مزدوری کرنے کی بجائے آٹے کے حصول کے لئے طویل قطار میں لگا رہے، اہلکاروں کی ڈانٹ اور لاٹھی چارج بھی سہتا رہے،لیکن باری آنے پر اسے کہا جائے کہ آٹا ختم ہوگیا تو اس کے دل پر کیا گزری ہوگی؟وہ کس طرح اپنے بچوں سے منہ چھپا کر گھر میں …

مزید پڑھیں »

صہیونی غاصب حکومت کو درپیش خطرات، سقوط کے چھے عوامل

حالیہ چند مہینوں میں غاصب اسرائیل میں جاری بحرانوں میں شدت آگئی ہے۔ سیاسی، فوجی اور سیکورٹی شخصیات بھی خطرات کا اعتراف کرنے کے بعد سقوط کا انتباہ کرچکی ہیں۔داخلی اور بیرونی عوامل کی وجہ سے صہیونی حکومت کے سقوط کے بارے میں خبریں ان دنوں عبرانی ذرائع ابلاغ کی زینت بن گئی ہیں۔ ماضی میں اس نوعیت کی خبریں …

مزید پڑھیں »

مرجع دینی آیت اللہ سید علی سیستانی کی نجف کے ڈاکٹروں سے ملاقات

بغداد:مرجع دینی اعلی آیت اللہ سيد علي الحسينيّ السيستانيّ دام ظلہ الوارف نے گزشتہ رات نجف کی ڈاکٹروں پر مشتمل ایک وفد کا استقبال کیا ۔ انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق ہر سال کی طرح امسال بھی رمضان المبارک کے اس مقدس مہینے میں نجف اشرف کے سینئر ڈاکٹروں کے ایک وفد نےگزشتہ رات مرجع دینی اعلی آیت اللہ سيد علي …

مزید پڑھیں »

امریکہ نے یوکرین کے لئے فوجی ٹریننگ کا دائرہ بڑھا دیا

واشنگٹن:امریکہ نے یوکرین کے لئے فوجی ٹریننگ کا دائرہ بڑھا دیا ہے۔یوکرین کے لیے فوجی امداد کے نئے پیکج کی اطلاع دیتے ہوئے پینٹاگون نے روس کے خلاف لڑنے کے لیے یوکرینی فوج کی فوجی ٹریننگ اور تربیت کو بڑھانے کی اپنی آمادگی کی اطلاع دی ہے۔ پینٹاگون نے بتایا ہے کہ وہ یوکرینی افواج کی تربیت میں توسیع کے …

مزید پڑھیں »

اسرائیل دنیا میں تنہائی کا شکار ہو رہا ہے:صیہونی حکومت

یروشلم:صیہونی حکومت کی داخلی سیکورٹی کے مطالعہ کے مرکز نے ایران اور سعودی عرب کے درمیان معاہدے اور ریاض کی دمشق کے ساتھ تعلقات کی بحالی کی کوشش سمیت خطے کی حالیہ پیشرفت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خطے میں اسرائیل کی تنہائی کے بارے میں خبردار کیا۔ ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کی بحالی کے معاہدے …

مزید پڑھیں »

بہت جلد اسرائیل کے ناپاک وجود کا خاتمہ ہوجائے گا، جنرل رضا نقدی

تہران:سپاہ پاسداران کے کمانڈر ان چیف کے نائب رابطہ کار جنرل محمد رضا نقدی نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف ہونے والی ہر پس پردہ سازش میں صہیونیوں کا ہاتھ ہے۔ غاصب صہیونی ریاست عنقریب تباہ سے دوچار ہوگی۔ شام میں شہید ہونے والے سپاہ پاسداران کے دو افسران کی تشییع جنازہ کے دوران جنرل نقدی کہا کہ ہمارے …

مزید پڑھیں »

مصر کی مسجد الاقصیٰ پر صہیونی حکومت کے حملوں کی مذمت

قاہرہ:مصری وزارت خارجہ نے آج علی الصبح ایک بیان جاری کرتے ہوئے مسجد الاقصیٰ پر صہیونی حکومت کے حملوں کی مذمت کی ہے۔ مصری وزارت خارجہ نے نیز مسجد الاقصیٰ کے خلاف صہیونی حکومت کی کھلی جارحیت کہ جس کے نتیجے میں مسجد میں موجود خواتین سمیت متعدد فلسطینی نمازیوں اور معتکفین زخمی ہوئے کی مذمت کی ہے۔ مصر نے اعلان …

مزید پڑھیں »

پاکستان، ایران کے ساتھ سفارتی، اقتصادی اور دفاعی تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، پاک فضائیہ

اسلام آباد:ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق سید محمد علی حسینی نے سربراہ پاک فضائیہ سے ان کے دفتر میں ملاقات کی، ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق سید محمد علی حسینی نے سربراہ پاک فضائیہ سے ان کے دفتر میں ملاقات کی، ملاقات کے دوران …

مزید پڑھیں »

حکومت کا سپریم کورٹ کے فیصلے کو ماننے سے انکار، قانونی آپشنز پر غور

اسلام آباد:حکومتی اتحاد نے واضح طور پر سپریم کورٹ کے اس فیصلے کو ماننے سے انکار کر دیا جس میں پنجاب میں انتخابات کے لیے 14 مئی کی تاریخ مقرر کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس کے دوران سپریم کورٹ کے فیصلے کو واضح طور پر مسترد کر دیا …

مزید پڑھیں »