اتوار , 15 دسمبر 2019

اردن

انسان نما ایرانی روبوٹ نے دھوم مچادی

ایران میں تیار کیے جانے والے پہلے جدید ترین انسان نما روبوٹ کی تقریب رونمائی تہران یونیورسٹی میں منقعد ہوئی جس میں نائب صدر برا‏‏‏ئے سائنس و ٹیکنالوجی سورنا ستاری بھی موجود تھے۔سورنا سیریز کا یہ جدید ترین انسان نما روبوٹ سات انسانی خصوصیات کا مالک ہے۔سورنا چار کا وزن ستر کلو اور قد ایک سو ستر سینٹی میٹر ہے۔ …

مزید پڑھیں »

گھر میں آتشزدگی سے 13پاکستانی جاں بحق 3زخمی ہوگئے

  اردن میں ایک گھر میں آگ لگنے سے 8بچوں سمیت 13پاکستانی تارکین وطن جاں بحق اور تین زخمی ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق اردن کے سول ڈیفنس حکام کا کہنا ہے ابتدائی معلومات کے مطابق پیر کی صبح الیکٹرک شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگی جس پر اب مکمل طور پر قابو پالیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق …

مزید پڑھیں »

اردن کا اسرائیل کو لیز پر دیے گئے علاقے واپس لینے کا اعلان

عمان: اردن کے بادشاہ شاہ عبداللہ نے اسرائیل کو لیز پر دیے گئے علاقے واپس لینے کا اعلان کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اردن نے 25 برس قبل اسرائیل کو لیز پر دیے گئے اپنے دو علاقوں الغمر اور الباقورہ کو واپس اپنی مکمل عمل داری میں لینے کا اعلان کیا ہے۔ الغمر اور الباقورہ 70 …

مزید پڑھیں »

غرب اردن میں حضرت یوسف کے مقبرہ پر انتہا پسند صیہونیوں کا حملہ

نابلس:ایک ہزار صیہونی انتہا پسندوں نے صیہونی حکومت کے وزیراقتصادیات ایلی کوھین کے ساتھ مل کر غرب اردن کے شہر نابلس میں حضرت یوسف پیغمبر کے مقبرہ پر حملہ کردیا ۔ غرب اردن میں حضرت یوسف پیغمبر کے مقبرہ پر صیہونی انتہا پسندوں کی یلغار کے بعد فلسطینیوں اور صیہونی انتہا پسندوں کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں – صیہونی حکومت …

مزید پڑھیں »

اردنی پارلیمنٹ کی اسرائیل سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کی سفارش

عمان (مانیٹرنگ ڈیسک)اردن کی پارلیمنٹ نے مسجد اقصیٰ کی مسلسل بے حرمتی اور القدس کو یہودیانے کی اسرائیلی سازشوں کے ارتکاب پر اسرائیل کے ساتھ ہرطرح کے سفارتی اور تجارتی تعلقات ختم کرنے کی سفارش کی ہے۔سوموار کے روز اردنی پارلیمنٹ کے القدس کے حوالے سے ہنگامی اجلاس کے موقع پرارکان پارلیمنٹ نے حکومت کی اسرائیل کے ساتھ جارتی سفارتی …

مزید پڑھیں »

عراق کا اردن سے صدام کی بیٹی کی حوالگی کا مطالبہ

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراقی ارکان پارلیمنٹ نے اردن سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سابق عراقی صدر صدام حسین کی بڑی صاحبزادی کو عراق کے حوالے کردے۔اطلاعات ہیں کہ صدام حسین کی بڑی بیٹی 48 سالہ رغد حسین اردن میں ہیں، تاہم اس حوالے سے تصدیقی طور پر کچھ نہیں کہا جا سکتا۔رغد حسین عراق پر امریکی چڑھائی کے بعد والد کی …

مزید پڑھیں »

‘مصلیٰ باب رحمت’ بند کرنے سے متعلق اسرائیلی دعوے من گھڑت ہیں:اردن

عمان (مانیٹرنگ ڈیسک)اردن نے اسرائیلی ذرائع ابلاغ میں شائع ہونے والی ان خبروں کو من گھڑت اور بے بنیاد قرار دیا ہے جن میں کہا گیا تھا کہ اردن اور اسرائیل کے درمیان مسجد اقصیٰ کے مصلیٰ باب رحمت کو 6 ماہ کےلیے بند کرنے اور اس کے بعد اردنی محکمہ اوقاف کے حوالے کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ …

مزید پڑھیں »

لکسمبرگ کانفرنس میں بوجہ اسرائیل اردنی پارلیمانی وفد نے بائیکاٹ کردیا

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)یورپی ملک لکسمبرگ میں بین الاقوامی سیکیورٹی وتعاون کانفرنس OSCE میں اردن کےوفد نے اس وقت شرکت سے انکار کردیا جب اردنی وفد کو معلوم ہوا کہ کانفرنس میں اُنہیں اسرائیلی وفد کےقریب جگہ دی گئی ہے۔ اردنی پارلیمنٹ کے رکن خالد ابو حسان نے لکسمبرگ اجلاس میں شرکت کے لیے آنے والے وفد کے سربراہ ابراہیم القرعان …

مزید پڑھیں »

مصر اور اردن کا فلسطین مخالف بحرین کانفرنس میں شرکت کا اعلان

قاہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک)مصر اور اردن کے وزرائے خارجہ نے بحرین کی اقتصادی کانفرنس میں شرکت کرنے کا سرکاری طور پر اعلان کر دیا ہے۔ الشرق الاوسط نیوز ایجنسی نے مصر کی وزارت خارجہ کے ترجمان “احمد حافظ” سے نقل کرتے ہوئے خبر دی ہے کہ مصر بحرین کانفرنس میں شرکت کرے گا اور مصر کی کوشش ہو گی کہ وہ …

مزید پڑھیں »

اسلامک ایکشن فرنٹ نے بحرین کانفرنس میں اردن کی شرکت کے اعلان کی مذمت

اردن میں اخوان المسلمون کے سیاسی ونگ اسلامک ایکشن فرنٹ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں حکومت کے اس اعلان کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ عمان بحرین کے دارالحکومت منامہ میں ہونے والی متنازع اقتصادی کانفرنس میں شرکت کرے گا۔ اسلامک ایکشن فرنٹ کی طرف سے جاری ایک بیان میں …

مزید پڑھیں »