جمعہ , 28 فروری 2020
تازہ ترین

اردن

یہودیوں کی قبلہ اول پرچڑھائی منظم مذہبی غنڈہ گردی ہے:اردن

عمان (مانیٹرنگ ڈیسک )اردن کی حکومت نے انتہا پسند یہودی آباد کاروں کے قبلہ اول پر دھاووں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاستی سرپرستی میں یہودیوں کی قبلہ اول پر چڑھائی صہیونی ریاست کی منظم مذہبی غنڈہ گردی ہے۔ اطلاعات کے مطابق اردنی حکومت کے ترجمان اور وزیر مملکت برائے اطلاعات محمد المومنی نےایک بیان …

مزید پڑھیں »

اردن کے اہلسنت رکن پارلیمنٹ کے اہل تشیع کے دفاع میں اہم سوالات؟

عمان (مانیٹرنگ ڈیسک )اردن کے اہلسنت رکن پارلیمنٹ طارق خوری نے اسلامی ممالک کے خراب حالات میں ملوث گروہوں اور عناصر کے بارے میں اپنےاہل تشیع بھائیوں کے دفاع کے حوالے سے چند سوالات اٹھائے ہیں جس سے شیعہ سنی کے مشترکہ دشمن وہابی اور تکفیری عناصر طیش میں آگئے ہیں۔ اردن کے رکن پارلیمنٹ طارق خوری نے اسلامی ممالک …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب اور اردن کے درمیان 15 معاہدے

عمان (مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی عرب اوراردن کےدرمیان ماحولیات،صحت، ثقافت سمیت مختلف شعبوں میں 15 معاہدوں اور مفاہمتوں کی یادداشتوں پر دستخط ہوگئے۔عرب لیگ کی سربراہی کانفرنس سے قبل عمان میں اردن کے شاہ عبداللہ اور سعودی فرما نرواں سلمان بن عبدالعزیز نے ملاقات کی۔ دونوں ملکوں کے وفود کے درمیان ماحولیات، میڈیا، ثقافت، صحت سمیت 15 معاہدوں اور مفاہمت کی …

مزید پڑھیں »

اردن اور اسرائیل گیس معاہدے کے خلاف عمان میں مظاہرہ

عمان (مانیٹرنگ ڈیسک )اردن اور اسرائیل کے درمیان گیس معاہدے کے خلاف سیکڑوں لوگوں نے دارالحکومت امان میں مظاہرے کیے ہیں۔پریس ٹی وی کے مطابق سیکڑوں کی تعداد میں لوگ اردن کے دارالحکومت امان کی سڑکوں پر آئے اور انہوں نے اردن اسرائیل گیس معاہدے کو شرمناک قرار دیتے ہوئے اسے منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا۔مظاہرین نے اپنے ہاتھوں میں …

مزید پڑھیں »

بیت المقدس میں مقدسات کی حفاظت،اردن کا ملازمین کی تعداد بڑھانے کااعلان

عمان (مانیٹرنگ ڈیسک )اردن کی حکومت نے مقبوضہ بیت المقدس میں اسلامی مقدسات کی حفاظت اور دیکھ بحال کے لیے محکمہ اوقاف کے ملازمین کی تعداد بڑھا کرایک ہزار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اطلاعات کے مطابق اردنی وزیربرائے مذہبی امور ڈاکٹر وائل عربیات کی زیرصدارت عمان میں ایک اہم اجلاس ہوا جس میں اردنی وزارت مذہبی امور کے دیگرعہدیداروں نے …

مزید پڑھیں »

دہشت گرد گروہ شام میں قیام امن میں رکاوٹ ہیں، ترک وزیر اعظم

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک )ترکی کے وزیر اعظم بن علی یلدرم نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروہ علاقے کے ملکوں کے لئے مشترکہ خطرہ شمار ہوتے ہیں۔ انقرہ میں اردن کے وزیراعظم ہانی الملقی کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بن علی یلدرم نے کہا کہ شام اور خطے کا امن غارت کرنے والے دہشت گرد گروہ، …

مزید پڑھیں »

اردن کے وزیر اعظم ترکی کا دورہ کریں گے

عمان (مانیٹرنگ ڈیسک )اردن کے وزیر اعظم ہانی الملقی عنقریب ترکی کا دورہ کریں گے۔ اردن کے وزیر اعظم آئندہ منگل کے دن ترکی کا دورہ کریں گے۔ وہ اس دورے میں ترک صدر رجب طیب اردوغان سے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

مزید پڑھیں »

اردن کی مسلح افواج کایمن میں ایف سولہ طیارہ گر کر تباہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اردن کی مسلح افوج کا ایف سولہ لڑاکا طیارہ فنی خرابی کے باعث سعودی عرب کے صوبے نجران میں گر کر تباہ ہو گیا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اردن کی مسلح افواج کی جنرل کمان کے ذمے دار عسکری ذریعے نے بتایا کہ حادثے میں طیارے کا ہوا باز محفوظ رہا۔ عسکری ذریعے کا …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب تنہائی کے باعث مصر اور اردن کو دھمکیاں دینے پر اتر آیا

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) اردن مصر کی طرف سے شام کے سیاسی بحران کے حل میں تعاون کے حوالے سے روسی موقف کی تائید پر سعودی خفیہ ایجنسی کے سربراہ سخت مایوسی کا شکار ہوگئے ہیں،سعودی خفیہ ایجنسی کے سربراہ میجر جنرل خالد بن علی بن عبداللہ الحمیدان نے مصر اور اردن کو دھمکی دی ہے کہ اگر انہوں نے سعودی عرب …

مزید پڑھیں »

اردن کے بادشاہ عبداللہ دوم امریکہ پہنچ گئے

عمان (مانیٹرنگ ڈیسک)اردن کے فرمانروا ملک عبداللہ دوم امریکہ کی نئی حکومت سے ملاقاتوں کیلئے امریکہ پہنچ گئے ہیں ۔مہر خبررساں ایجنسی نے عرب ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اردن کے فرمانروا ملک عبداللہ دوم امریکہ کی نئی حکومت سے ملاقاتوں کیلئے امریکہ پہنچ گئے ہیں ۔ اطلاعات کے مطابق امریکہ کے نائب صد ر پینس نے …

مزید پڑھیں »