جمعہ , 17 جنوری 2020

اردن

ایک آزاد فلسطینی مملکت کے قیام پر اردن کی تاکید

عمان (مانیٹرنگ ڈیسک )اردن نے ایک آزاد فلسطینی مملکت کے قیام پر زور دیا ہےاردن کے وزیرخارجہ ایمن الصفدی نے ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم میں تقریرکرتے ہوئے کہا کہ مسئلہ فلسطین کے لئے ہونے والے سنجیدہ مذاکرات میں ایک آزاد فلسطینی مملکت کے قیام کی ضمانت ملنی چاہئے جس کا دارالحکومت بیت المقدس ہو – اردن کے وزیرخارجہ نے …

مزید پڑھیں »

امریکی سفارتخانے کی بیت المقدس منتقلی عالم اسلام کو آگ بگولاکردے گی:اردن

عمان (مانیٹرنگ ڈیسک) اردن کے انٹلیجنس کے وزیر نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر امریکی سفارت خانے کو تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کیا گیا تو اس کے بہت ہی خطرناک نتائج برآمد ہوں گے۔محمد مومنی نے ایسوسی ایٹڈ پریس سے گفتگو میں کہا کہ یہ اردن کے لئے ریڈلائن کی خلاف ورزی کے مترادف ہے۔ انہوں …

مزید پڑھیں »

مسجد اقصیٰ پر یہودیوں کے دھاوے مذہبی اشتعال انگیزی ہے: اردن

عمان (مانیٹرنگ ڈیسک) اردن کی حکومت نے مسجد اقصیٰ پر یہودی آباد کاروں کے دھاووں کی شدید مذمت کرتے ہوئے قبلہ اول کی بے حرمتی کا سلسلہ بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اردنی حکومت کا کہنا ہے کہ مسجد اقصیٰ سمیت بیت المقدس میں کسی بھی مقدس مقام کے تقدس کو نقصان پہنچا تو اس کی تمام تر ذمہ …

مزید پڑھیں »

اردن:دہشت گردوں کی سیکورٹی فورسز سے جھڑپیں، 4 سکیورٹی اہلکار ہلاک

عمان (مانیٹرنگ ڈیسک) دہشت گردوں کے ٹھکانوں پرچھاپوں کے دوران دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجہ میں اردن کے الکرک صوبے میں سیکورٹی فوسز کے 4 اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔ایک عربی ٹی وی چینل نے بتایا ہے کہ الکرک کے علاقے میں سکیورٹی فورسز کی مسلح افراد کے ساتھ شدید جھڑپوں کے نتیجے میں 4 اہلکار مارے گئے ہیں۔اردنی حکام …

مزید پڑھیں »

اردن میں سیکورٹی اہلکاروں پر حملہ کرنے والے 4 دہشت گرد ہلاک

عمان(مانیٹرنگ ڈیسک ) اردن کے الکرک شہر میں ہونے والی فائرنگ میں 9 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ 9 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔ سیکورٹی ذرائع نے فرانس پریس کو بتایا ہے کہ اتوار کو کچھ مسلح افراد کی جانب سے اردن کے الکرک شہر میں پیٹرولنگ کر تی گاڑی پر کی گئی فائرنگ میں ایک کینیڈین سمیت 9 افراد …

مزید پڑھیں »

اردن: قلعے پر حملہ، کینیڈین شہری سمیت پانچ ہلاک

عمان (مانیٹرنگ ڈیسک)تاحال واضح نہیں ہے ابھی بھی کتنے سیاح صلیبی جنگوں کے دور میں تعمیر کردہ اس قلعے کے اندر موجود ہیںاردن میں حکام کے مطابق کرک شہر میں اور اس کے نواح میں مسلح افراد کے حملوں میں ایک کینیڈین سیاح اور چار پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔نامعلوم مسلح افراد نے دو پیٹرولنگ پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی …

مزید پڑھیں »

اردن کا جنگی طیارہ ایف 16 گر کرتباہ/ پائلٹ ہلاک

عمان (مانیٹرنگ ڈیسک )اردن کے فوجی ذرائع کے مطابق اردن کا جنگی طیارہ ایف 16 گر کرتباہ ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں پائلٹ ہلاک ہوگیا۔ اردن کے فوجی ذرائع کے مطابق اردن کا جنگی طیارہ ایف 16 گر کرتباہ ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں پائلٹ ہلاک ہوگیا۔ اطلاعات کے مطابق اردنی جنگی طیارہ فوجی مشق کے دوران گر …

مزید پڑھیں »

اردن میں امریکی فوجیوں کے ہلاک ہونے کے حوالے سے چند نئے انکشافات

عمان (مانیٹرنگ ڈیسک)اردن میں باخبر ذرائع نے کہا ہے کہ گذشتہ جمعہ کے روز اردن کے ’’الفیصل ائیر بیس میں قتل ہونے والے امریکی فوجی اس لئے مارے گئے تھے کہ انہوں نے ایک اردنی فوجی کے احکامات نہ مانتے ہوئے بیس میںدھونس اورطاقت کے بل بوتے پر داخل ہونے کی کوشش کی۔ ذرائع کے مطابق اردنی فوجی نے امریکی …

مزید پڑھیں »

اردن میں دو امریکی فوجی ہلاک

عمان (مانیٹرنگ ڈیسک )اردن کے دارالحکومت امان میں دو امریکی فوجیوں کو گولی مار کر ہلاک کردیا گیا ہےفرانس پرس نے خبردی ہے کہ دو امریکی فوجی ٹرینر کو اردن کے دارالحکومت امان کے جنوب میں واقع الجفر فوجی چھاؤنی میں گولی مار کر ہلاک کردیا گیا ہے – اردن کے ایک فوجی ذریعے کے حوالے سے خبروں میں کہا …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کے ساتھ گیس معاہدے کے خلاف اردن میں مظاہرے

عمان (مانیٹرنگ ڈیسک)اردن حکومت کی اسرائیل کے ساتھ گیس معاہدے پر دستخط کی وجہ سے اس ملک کی عوام سڑکوں پر نکل آئی ہے۔ اردن کے دارالحکومت امان میں عوام نے بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہروں کا انعقاد کرتے ہوئے حکومت کے اسرائیل سے گیس درآمد کے 15 سالہ معاہدے پر سخت تنقید اور مذمت کی ہے.یہ احتجاجی مظاہرے اردن …

مزید پڑھیں »