منگل , 22 اکتوبر 2019

اردن

شاہ اردن کی سعودی فرمانروا سے ملاقات، علاقائی امور پرتبادلہ خیال

رباط (مانٹیرنگ ڈیسک)اردن کے فرمانروا شاہ عبد اللہ دوم نے مراکش کے پُر فضا مقام طنجہ میں تعطیلات کے لیے آئے سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ۔ اس موقع پر دونوں رہنمائوں نے علاقائی سلامتی، خطے میں جاری بحران اور اس سے نمٹنے کی تدابیر سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر امور …

مزید پڑھیں »

اردن شام سرحد پر پنا گزینوں کی حالت انتہائی خراب

عمان(مانیٹرنگ ڈیسک )اردن کی شام سے ملنے والی سرحد کے نزدیک ڈیرہ ڈالے ہوئے 60 ہزار سے زیادہ پناہ گزین کسمپرسی کی حالت میں ہیں،ان میں سے تیس ہزار بچے ہیں جو خوراک کی کمی کا شکار ہیں اور انتہائی بری حالت میں ہیں،اردن نے 21 جون کو اس علاقے میں ہونے والی دہشت گردی کی کارروائی کے بعد ان پناہ گزینوں …

مزید پڑھیں »

مسجد الاقصیٰ پر اسرائیلی یلغار کشیدگی بڑھانے کی سازش ہے:اُردن

اردن (مانیٹرنگ ڈیسک)اردن کی حکومت نے مسجد اقصیٰ میں اعتکاف بیٹھے فلسطینی روزہ داروں پر اسرائیلی پولیس کے وحشیانہ تشدد اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے مذہبی اشتعال انگیزی اور قابل نفرت اقدام قرار دیا ہے۔اطلاعات کے مطابق اسرائیلی پولیس کی جانب سے نہتے نمازیوں، روزہ داروں اور مسجد میں اعتکاف بیٹھے فلسطینی شہریوں …

مزید پڑھیں »

اُردنی امریکی بیس الرکبان پر داعش کے حملے کی تفصیلات جاری

عمان (مانیٹرنگ ڈیسک) دہشت گرد تنظیم داعش نے پچھلے دنوں اردنی ،امریکی بیس الرکبان پر حملے کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے کہا کہ حملہ’’ابو المغیرہ الخالدی‘‘نامی خود کش بمبار نے سر انجام دیا ہے،داعش نے حملے کی تفصیلات اپنی ہفتہ وار اخبار ’’النبا‘‘ میں شائع کی،داعش نے کہا کہ یہ حملہ اپنی نوعیت کا پہلا حملہ ہے جس میںاردنی فورسز …

مزید پڑھیں »

اردن میں بعض آئمہ مساجد کا اردنی فوجیوں کے لیے غائبانہ نماز پڑھنے سے انکار

عمان(مانیٹرنگ ڈیسک )اردن کی وزارت اوقاف اور مذہبی امور سے اردنی عوام اور سیاسی شخصیات نے فی الفور ان آئمہ مساجد کے خلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے جنہوں نے چند روز قبل ادنی ،شامی سرحد پر دہشت گردی کی بھینٹ چڑھنے والے ادرنی فوجیوں کی غائبانہ نماز پڑھنے سے انکار کر دیا تھا،ذرائع کے مطابق اردن میں …

مزید پڑھیں »

اُردن میں تکفیری دہشت گردہ تنظیم داعش کے سرگرم ہونے کا خدشہ

عمان(مانیٹرنگ ڈیسک)اردنی حکام نے ملک میں دہشت گرد تنظیم داعش کے سرگرم ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ اِس خدشے کی وجہ گزشتہ دو ہفتوں کے دوران دو دہشت گردانہ حملوں میں ایک درجن کے قریب ہلاکتیں ہیں۔ اردنی بادشاہ شاہ عبداللہ ثانی نے اِس عزم کا اظہار کیا ہے کہ سرحد پر حملہ کرنے والوں کو آہنی ہاتھ سے …

مزید پڑھیں »

اُردن:رقبان کیمپ کے قریب کار بم دھماکہ، 6فوجی جاں بحق، 14زخمی

اُردن (مانیٹرنگ ڈیسک) بم دھماکا ملک کے بیابان مشرقی علاقے میں واقع رقبان کیمپ سے چند سو میٹر دور شام اور اردن کی سرحد پر ہوا جس سے متعدد سرحدی محافظوں ہلاک اور زخمی ہو گئے۔اردن کی فوج کا کہنا ہے کہ شام کی سرحد پر حملہ آوروں نے ایک کار میں دھماکا کر کے چھ فوجیوں کو ہلاک جبکہ …

مزید پڑھیں »

اردن کے مختلف شہروں میں اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ جاری

نابلس(مانیٹرنگ ڈیسک )فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں ماہ صیام کے دوران اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم جاری ہے’حلال سے روزہ افطار کریں کے عنوان سے جاری مہم میں فلسطینی شہریوں کو ماہ صیام میں اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ پر راغب کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔مہم کے روح رواں خالد منصور نے بتایا کہ …

مزید پڑھیں »

عمان کی بے مثال خارجہ پالیسی

سید تنویر حیدر کسی ملک کی خارجہ پالیسی کا اثر اس کے داخلی معاملات پر پڑتا ہے اور اس کی داخلہ پالیسی اس کے خارجی معاملات کو متاثر کرتی ہے اگر کوئی ملک اندرونی طور پر مستحکم ہے تو وہ بین الاقوامی معاملات میں بھی اپنا کردار بہتر طریقے سے ادا کر سکتا ہے،کسی ملک کی خارجہ پالیسی اس وقت …

مزید پڑھیں »

اردن کی پارلیمنٹ تحلیل، عبداللہ النسور کا استعفی منظور

عماّن(مانیٹرنگ ڈیسک) اردن کے بادشاہ عبداللہ دوم نے پارلیمنٹ تحلیل کرتے ہوئے ہانی الملقی کو وزیر اعظم مقرر کیا ہے۔اطلاعات کے مطابق، اردن کے نئے وزیر اعظم کو نئی کابینہ کی تشکیل اور جلد انتخابات منعقد کرنے کی ذمہ داری دی گئی ہے۔ وزیر اعظم کے عہدے سے عبداللہ النسور کا استعفی اور اس ملک میں نئے وزیر اعظم کی …

مزید پڑھیں »