جمعرات , 24 اکتوبر 2019

اردن

اسرائیل کو اُردنی قومی وسائل پر ڈاکہ ڈالنے کا حق نہیں،مناف مجلی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل اور اردن کے درمیان بحر مردار میں گیس کے خفیہ معاہدے کے بارے میں خبریں سامنے آنے کے بعد عوامی ، سماجی اور سیاسی حلقوں میں شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔ عوامی کمیٹی کے چیئرمین مناف مجلی نے سوموار کے روز اپنے ایک بیان میں کہا کہ بحر مردار میں اسرائیل کو گیس کے …

مزید پڑھیں »

ایران امریکہ کے مالی نظام تک دسترس کا خواہاں نہیں ، جواد ظریف

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکیوں کو ایران کے ساتھ تجارتی لین دین کے لیے دوسرے ملکوں کو اطمینان دلانے کے سلسلے میں زیادہ سرگرمی سے کام کرنا چاہیے۔محمد جواد ظریف نے بین الاقوامی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے ان رپورٹوں کو رد کیا کہ جن میں کہا گیا تھا کہ ایران …

مزید پڑھیں »

اردن، اخوان المسلمین نے داعش سے ملحق ہونے کی دھمکی دیدی

اردن (مانیٹرنگ ڈیسک) اردن حکومت نے ملک میں موجود اخوان المسلمین کے دفاتر کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے سیل کردیا۔تفصیلات کے مطابق اردن حکومت نے ملک میں موجود اخوان المسلمین کے دفاتر کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے سیل کردیا۔ اس کے بعد اس تنظیم کے بعض قائدین کی طرف سے یہ دھمکیاں دی جارہی ہیں کہ وہ بدنام …

مزید پڑھیں »

یہودیوں کا قبلہ اول پردھاوا،قبلہ اول سرخ لکیر ہے ،پامالی برداشت نہیں کی جائیگی، اُردن

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک) مسجد اقصیٰ کی کھلے عام سرکاری سرپرستی میں یہودی آباد کاروں کے ہاتھوں جاری بے حرمتی پر اردن نے اسرائیل سے سخت احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ قبلہ اول سرخ لکیر ہے اور اسے کسی صورت میں پامال نہیں ہونے دیا جائے گا۔ان خیالات کا اظہار اردنی حکومت کے ترجمان اور سیکرٹری اطلاعات محمد …

مزید پڑھیں »

دہشتگردوں کو ترکی میں تربیت دے کر یورپ بھیجاجاتا ہے،اردنی شاہ عبداللہ

  لندن (مانیٹرنگ رپورٹ)اردن کے شاہ عبداللہ نے ترکی پر یورپ میں داعش کے دہشت گرد بھیجنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں کو ترکی میں تربیت دے کر یورپ میں چھوڑ دیا جاتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار اردن کے شاہ عبداللہ نے ترکی پر یورپ میں داعش کے دہشت گرد بھیجنے کے حوالے سے …

مزید پڑھیں »

غرب اردن،صیہونی فوجیوں کا دھاوا، 5 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا گیا

نابلس (مانیٹرنگ ڈیسک)صیہونی فوجیوں نے دریائے اردن کے مختلف علاقوں پر دھاوا بول کر کم از کم پانچ فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق صیہونی فوجیوں نے جمعہ کی رات پانچ فلسطینی نوجوانوں کو مقبوضہ قدس کے الصوانہ محلے سے صیہونی کالونی بیت اوروت پر حملہ کرنے کی کوشش کے بہانے گرفتار کر لیا۔ صیہونی فوجیوں نے اسی …

مزید پڑھیں »

غرب اردن ، یہودی مذہبی تہوار کی آڑ میں علاقے میں اسرائیلی فوج تعینات، راستے سیل

رملہ(مانیٹرنگ ڈیسک) یہودیوں کے مذہبی تہوار کی آمد کی آڑ میں صہیونی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہروں اور قصبوں کی فوج کی بھاری نفرتی تعینات کرتے ہوئے تمام شہروں کو لانے والے راستے سیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔رپورٹ کے مطابق یہودیوں کے تہوار کی آڑ میں غرب اردن کوفوجی چھاؤنی میں تبدیل کردیا گیا ہےجبکہ مزید فوجی …

مزید پڑھیں »

اردنی پارلیمنٹ کا البتراء صوبے میں یہودیوں املاک پرقبضے کا دعویٰ مستر د

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اردنی ارکان پارلیمنٹ کی اکثریت نے ملک کے جنوب میں واقع سیاحتی صوبہ البتراء میں موجود املاک پر یہودیوں کے قبضے کا دعویٰ مسترد کردیا ہے۔ ارکان پارلیمنٹ کا کہنا ہے کہ حکومت اسرائیلیوں کو اس بناء پرالبتراء میں داخلے کی اجازت نہ دے کہ وہاں پران کی املاک موجود ہیں۔ البتراء میں یہودیوں کی املاک …

مزید پڑھیں »

اُردن، عمرے کی ادائیگی کیلئے جانیوالے فلسطینی زائرین بس اُلٹنے سے جاں بحق

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمرے کی ادائیگی کیلئے جانیوالے فلسطینی زائرین بس اُلٹنے سے جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی سرحد کے قریب پیش آنے والے حادثے میں فلسطین سے تعلق رکھنے والے 14 زائرین ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ اردنی شہری دفاع کے حکام کے مطابق یہ حادثہ بدھ کی شب دارالحکومت عمان سے …

مزید پڑھیں »

داعش کیخلاف جنگ میں اُردن نے بھی آمادگی کا اعلان کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اردن کے شاہ نے اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک داعش کے خلاف جنگ کے لئے آمادہ ہے۔ اردن کے شاہ کی جانب سے دہشت گردی کے خلاف مہم کے سلسلے میں ایسی صورت میں آمادگی کا اعلان کیا گیا ہے کہ بحران شام کے آغاز کے موقع پر اردن، دہشت گردوں کی تربیت اور …

مزید پڑھیں »