جمعہ , 28 فروری 2020
تازہ ترین

اردن

دہشتگردوں کو ترکی میں تربیت دے کر یورپ بھیجاجاتا ہے،اردنی شاہ عبداللہ

  لندن (مانیٹرنگ رپورٹ)اردن کے شاہ عبداللہ نے ترکی پر یورپ میں داعش کے دہشت گرد بھیجنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں کو ترکی میں تربیت دے کر یورپ میں چھوڑ دیا جاتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار اردن کے شاہ عبداللہ نے ترکی پر یورپ میں داعش کے دہشت گرد بھیجنے کے حوالے سے …

مزید پڑھیں »

غرب اردن،صیہونی فوجیوں کا دھاوا، 5 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا گیا

نابلس (مانیٹرنگ ڈیسک)صیہونی فوجیوں نے دریائے اردن کے مختلف علاقوں پر دھاوا بول کر کم از کم پانچ فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق صیہونی فوجیوں نے جمعہ کی رات پانچ فلسطینی نوجوانوں کو مقبوضہ قدس کے الصوانہ محلے سے صیہونی کالونی بیت اوروت پر حملہ کرنے کی کوشش کے بہانے گرفتار کر لیا۔ صیہونی فوجیوں نے اسی …

مزید پڑھیں »

غرب اردن ، یہودی مذہبی تہوار کی آڑ میں علاقے میں اسرائیلی فوج تعینات، راستے سیل

رملہ(مانیٹرنگ ڈیسک) یہودیوں کے مذہبی تہوار کی آمد کی آڑ میں صہیونی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہروں اور قصبوں کی فوج کی بھاری نفرتی تعینات کرتے ہوئے تمام شہروں کو لانے والے راستے سیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔رپورٹ کے مطابق یہودیوں کے تہوار کی آڑ میں غرب اردن کوفوجی چھاؤنی میں تبدیل کردیا گیا ہےجبکہ مزید فوجی …

مزید پڑھیں »

اردنی پارلیمنٹ کا البتراء صوبے میں یہودیوں املاک پرقبضے کا دعویٰ مستر د

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اردنی ارکان پارلیمنٹ کی اکثریت نے ملک کے جنوب میں واقع سیاحتی صوبہ البتراء میں موجود املاک پر یہودیوں کے قبضے کا دعویٰ مسترد کردیا ہے۔ ارکان پارلیمنٹ کا کہنا ہے کہ حکومت اسرائیلیوں کو اس بناء پرالبتراء میں داخلے کی اجازت نہ دے کہ وہاں پران کی املاک موجود ہیں۔ البتراء میں یہودیوں کی املاک …

مزید پڑھیں »

اُردن، عمرے کی ادائیگی کیلئے جانیوالے فلسطینی زائرین بس اُلٹنے سے جاں بحق

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمرے کی ادائیگی کیلئے جانیوالے فلسطینی زائرین بس اُلٹنے سے جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی سرحد کے قریب پیش آنے والے حادثے میں فلسطین سے تعلق رکھنے والے 14 زائرین ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ اردنی شہری دفاع کے حکام کے مطابق یہ حادثہ بدھ کی شب دارالحکومت عمان سے …

مزید پڑھیں »

داعش کیخلاف جنگ میں اُردن نے بھی آمادگی کا اعلان کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اردن کے شاہ نے اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک داعش کے خلاف جنگ کے لئے آمادہ ہے۔ اردن کے شاہ کی جانب سے دہشت گردی کے خلاف مہم کے سلسلے میں ایسی صورت میں آمادگی کا اعلان کیا گیا ہے کہ بحران شام کے آغاز کے موقع پر اردن، دہشت گردوں کی تربیت اور …

مزید پڑھیں »

صہیونی فوج نے اردن کی سرحد پر دیوار کی تعمیر شروع کردی

اسرائیلی محکمہ دفاع نے انکشاف کیا ہے کہ فوج نے رواں ہفتے اردن کی سرحد سے متصل علاقے میں حفاظتی دیوار کی تعمیر شروع کی ہے۔ اس دیوار کا مقصد اسرائیل کو سرحد پار سے درپیش خطرات کا تدارک اور یہودی کالونیوں کو تحفظ فراہم کرنا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزارت دفاع کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان …

مزید پڑھیں »

غرب اردن، بیت المقدس میں گوریلا کارروائیوں میں متعدد صہیونی فوجی زخمی

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس اور مغربے کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں اتوار کے روز فلسطینی مزاحمتی کارکنوں کی کارروائیوں میں متعدد یہودی آبادکار اور فوجی شدید زخمی ہوگئے۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق الخلیل شہر میں ایک فلسطینی نشانہ باز نے گھات لگا کر اسرائیلی فوجیوں کی گشتی پارٹی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک فوجی زخمی …

مزید پڑھیں »

اردن کے بادشاہ کی الرمادی کی آزادی پر عراق کو مبارک باد

اردن کے بادشاہ نے عراقی وزيراعظم حیدر العبادی کو ٹیلیفون کیا اور عراقی عوام اور حکومت کو الرمادی شہر کی داعش دہشت گردوں سے آزادی پر مبارک باد پیش کی ہے۔ اردن کے بادشاہ عبداللہ دوم نے عراقی وزيراعظم حیدر العبادی کو ٹیلیفون کیا اور عراقی عوام اور حکومت کو الرمادی شہر کی داعش دہشت گردوں سے آزادی پر مبارک …

مزید پڑھیں »