منگل , 15 اکتوبر 2019

اردن

اردن : شہرشہر نصرت فلسطین ریلیاں،لاکھوں افراد کی شرکت

عمان (مانیٹرنگ ڈیسک)اردن کے مختلف شہروں‌میں روز لاکھوں افراد نے نصرت فلسطین ریلیاں نکالیں۔ ان ریلیوں میں فلسطینیوں کے حقوق کی حمایت کےعزم کا اعادہ کیا گیا۔ اردن میں فلسطین کی سرحدکے قریب بحر مردار کےعلاقےمیں عظیم الشان جلوس نکالا گیا جس میں 10 ہزار سےزایدشہریوں نےشرکت کی۔ نصرت فلسطین ریلیوں کا اعلان اردن کی اسلامی تحریک کی جانب سے …

مزید پڑھیں »

القدس کے حوالے سے جرات مندانہ موقف پر دبائو کا سامنا ہے: اردن

عمان (مانیٹرنگ ڈیسک)اردنی حکومت نے کہا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ کے حوالے سے جرات مندانہ موقف اختیار کرنے پر عمان کو بعض قوتوں کی طرف سے دبائو کا سامنا ہے۔اردن کی خاتون وزیر جمانہ غنیمات نے کہا کہ عمان کو القدس کے حوالے سے جرات مندانہ موقف اختیار کرنے پر سخت دبائو کا سامنا ہے۔ ان …

مزید پڑھیں »

اردن کی پارلیمنٹ نے اسرائیل سے گیس معاہدہ مسترد کر دیا

عمان (مانیٹرنگ ڈیسک)اردن کی پارلیمان نے اسرائیل سے گیس کی خریداری کا معاہدہ منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔اردن کی سرکاری نیوز ایجنسی ‘پیٹرا’ کے مطابق اردنی پارلیمنٹ میں گذشتہ روز اسرائیل سے گیس کے حصول کے معاہدے پر بحث کی گئی۔پارلیمنٹ کا اجلاس پارلیمنٹ کے اسپیکر عاطف الطراونہ کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں ملک کو درپیش توانائی …

مزید پڑھیں »

داعش کی حمایت، اردن کے 11 شہریوں کو پانچ سال کی سزا

عمان(مانیٹرنگ ڈیسک) ادرن کی فوج داری عدالت نے دہشت گرد تنظیم داعش کی حمایت میں 11 اردنی شہریوں کو پانچ سال قید کی سزا سنا دی۔تفصیلات کے مطابق اردن کی ایک فوج داری عدالت نے داعش کی حمایت کے الزام میں 11 اردنی باشندوں کو پانچ سال قید کی سزا سنا دی۔غیرملکی خبر رساں اداروں کے مطابق ملزمان میں تین …

مزید پڑھیں »

اردن مسجد اقصیٰ کے حوالے سے اسرائیل سے مذاکرات نہ کرے

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ کے دفاع کے حوالے سے سرگرم عالمی تنظیم’القدس انٹرنیشنل فائونڈیشن’ نے اردن سے مطالبہ ہے کہ وہ القدس اور مسجد اقصیٰ کے حوالے سےکسی قسم کے مذاکرات سے صاف انکارکردے۔ القدس فائونڈیشن کے ڈائریکٹر جنرل یاسین حمود نے ایک بیان میں کہا کہ اسرائیلی اخبارات میں مسجد اقصیٰ کے بارے …

مزید پڑھیں »

اردن کے بادشاہ امریکہ کے سرکاری دورے پر روانہ ہوگئے

عمان (مانیٹرنگ ڈیسک)اردن کے بادشاہ عبداللہ دوم امریکہ کے سرکاری دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق اردن کے بادشاہ اس سفر میں امریکی صدر، امریکی کانگریس کی مختلف کمیٹیوں کے اراکین اور دیگر اعلی امریکی حکام سے ملاقات کریں گے۔ اس سفر میں دونوں ممالک کے تعلقات کو مضبوط و مستحکم بنانے اور مسئلہ فلسطین کے بارے میں …

مزید پڑھیں »

بیت المقدس میں اسرائیلی مذہبی اشتعال انگیزی ناقابل قبول ہے: اردن

عمان (مانیٹرنگ ڈیسک)اردن نے ایک بار پھر مقبوضہ بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ کے خلاف صہیونی مذہبی اشتعال انگیزی کی مذمت کرتے ہوئے صہیونی ریاست پر القدس کے تاریخی تشخص کے حوالے سے عالمی قانون کی پاسداری کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ اردنی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مسجد …

مزید پڑھیں »

صہیونی فوج کی یلغار سے مسلمانوں کا قبلہ اول خطرے میں ہے: اردن

عمان (مانیٹرنگ ڈیسک)اردن کی حکومت نے مسجد اقصیٰ پر صہیونی فوج کی یلغار، یہودی آبادکاروں کے دھاووں اورمقبوضہ بیت المقدس کو یہودیانے کی صہیونی سازشوں کی شدید مذمت کی ہے۔ اردن کا کہنا ہے کہ یہودی آباد کاروں کی طرف سے قبلہ اول کی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں بے حرمتی مسلمانوں کو اس بات کی دعوت دینا ہے …

مزید پڑھیں »

شام کے بحران کو مذاکرات کے ذریعہ حل کیا جائے،ترکی اور اردن کا مشورہ

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) اردن کے بادشاہ عبداللہ دوم نےترکی کے صدر اردوغان سے ملاقات کی ہے اس ملاقات میں ترکی کے صدررجب طیب اردوغان اور اردن کے بادشاہ عبداللہ دوم نے شام کے بحران کو سیاسی مذاکرات کے ذریعہ حل کرنے پرزور دیا ہے۔ دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور کے بارے میں بھی تبادلہ خیال کیا، …

مزید پڑھیں »

اردنی فن کاروں نےاسرائیلی فلم‌کا بائیکاٹ کردیا

عمان (مانیٹرنگ ڈیسک)اردن میں شوبز کی اہم شخصیات نے اسرائیلی پروڈکشن کمپنی کے زیراہتمام فلم تیاری پر فلم میں شمولیت سے انکار کر دیا ہے۔اخبار "الغد” کی رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی فلم میں سنہ 1990ء کے عشرے میں عراق اور اردن کے حالات کی عکس بندی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اردنی فن کاروں کوجب معلوم ہوا کہ فلم …

مزید پڑھیں »