پیر , 19 اگست 2019
تازہ ترین

اردن

اسرائیل مسجد اقصیٰ کا تقدس پامال کرنے سے باز رہے:اردن

عمان (مانیٹرنگ ڈیسک)اردن نے سختی سے خبر دار کیا ہےکہ مسجد اقصیٰ کی مسلسل بے حرمتی سےعالم اسلام کے جذبات مشتعل ہو رہے ہیں۔ قبلہ اول کی بار بار بے حرمتی کے واقعات آگ سے کھیلنے کے مترادف ہے۔ اردنی وزیر برائے اوقاف اور مذہبی امور ڈاکٹر عبدالناصر ابو البصل نے ایک بیان میں کہا کہ صہیونی ریاست اور یہودی …

مزید پڑھیں »

اردن میں سیلاب سے بچوں کی ہلاکت پر وزیر سیاحت اور وزیر تعلیم مستعفی

عمان(مانیٹرنگ ڈیسک) بحیرہ مردار کے سیلابی ریلے میں اسکول بس کے بہہ جانے کے باعث بچوں کی ہلاکت پر اردن کے وزرائے سیاحت اور تعلیم دونوں نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا۔اردن کی وزیر سیاحت لینا عنب نے ٹویٹر پر مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے اسی طرح وزیر تعلیم عزمی محمود بھی طلبا کو تحفظ فراہم نہ کرنے …

مزید پڑھیں »

حماس کا سرحدی علاقے اسرائیل سے آزاد کرانے کے اردنی اعلان کا خیر مقدم

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” نے اردن کی جانب سے سرحدی علاقے”الباقورہ” اور "الغمر” کو آزاد کرانے کے اعلان کا خیر مقدم کیا ہے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے حماس کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ سرحدی علاقوں پر صہیونی ریاست کا برسوں سےقائم تسلط ختم کرانا اردن کا حق ہے …

مزید پڑھیں »

اردن: اسرائیل کے ساتھ امن معاہدے سے متعلق اراضی کی لیز ختم کرنے کا فیصلہ

عمان (مانیٹرنگ ڈیسک) اردن کے شاہ عبداللہ دوم نے اسرائیل کے ساتھ امن معاہدے سے متعلق اراضی کی لیز ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ شاہ عبداللہ نے ٹوئٹ کیا کہ ‘دونوں علاقوں الباقورہ اور غمرہ ہماری اولین ترجیحات ہیں اور ان علاقوں کو امن معاہدے سے خارج کرنے کا فیصلہ خالصتاً اردن اور اردن کے لوگوں کی قومی مفاد …

مزید پڑھیں »

بیت المقدس کو مٹانے کی سازش ناکام بنا دیں گے: شاہ عبداللہ

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) اُردن کے فرمانروا شاہ عبداللہ دوم نے کہا ہے کہ بیت المقدس کا تاریخی، عرب اور اسلامی تشخص مٹانے کی منظم سازش کی جا رہی ہے، اردن ان سازشوں کا بھرپور مقابلہ کرے گا۔ذرائع کے مطابق منگل کو جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب میں شاہ عبداللہ نے کہا کہ مقبوضہ بیت المقدس کے تاریخی، اسلامی، عرب …

مزید پڑھیں »

مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی پولیس گردی اسرائیل کی مذہبی جارحیت ہے: اردن

عمان (مانیٹرنگ ڈیسک)اردن نے جمعہ کے روز اسرائیلی پولیس کی جانب سے مسجد اقصیٰ کو فلسطینی نمازیون کے لیے بند کیے جانے کے اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کرتےہوئے اسے اسرائیل کی مذہبی معاملات میں کھلم کھلا مداخلت قرار دیا ہے۔ اردنی حکومت کی خاتون ترجمان جمانہ غنیمات نے ایک بیان میں کہا کہ اسرائیلی پولیس کا فلسطینی نمازیوں …

مزید پڑھیں »

’یہودی قومیت‘ کا قانون، اسرائیل نسل پرستی کی راہ پر چل پڑا: اردن

عمان (مانیٹرنگ ڈیسک)اردن کی حکومت نے اسرائیلی کنیسٹ [پارلیمنٹ] میں منظور ہونے والے یہودی قومیت اور یہودی حق خود اردایت سے متعلق متنازع قانون کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صہیونی راست متنازع قانون کی منظوری کے بعد نسل پرستی کی راہ پر چل پڑی ہے۔اردن کی خاتون وزیر مملکت برائے اطلاعات جمانہ غنیمات نے بیان …

مزید پڑھیں »

سعودیہ ، اردن کا دباؤ ، القدس میں ترکی کی فلاحی سرگرمیوں پر پابندی!

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ اردن اور سعودی عرب کی شکایت کے بعد اسرائیلی حکومت نے مقبوضہ بیت المقدس میں ترکی کی فلاحی اور سماجی سرگرمیوں پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ صہیونی ریاست کی قومی سلامتی کمیٹی نے مسجد اقصیٰ کے تحفظ اور القدس میں اسلامی مقدس مقامات کے دفاع …

مزید پڑھیں »

اردن کے وزير خارجہ کا صدی کے سودے کے بارے میں رد عمل

عمان (مانیٹرنگ ڈیسک)اردن کے وزير خارجہ نے روسی وزير خارجہ کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب میں شام کے جنوب میں جاری کشیدگي کے بارے میں تشویش کا اظہار کرتے ہوئے صدی کے سودے کے بارے میں بھی رد عمل ظاہر کیا ہے۔ الصفدی نے صدی کے معاملے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب امریکہ اس …

مزید پڑھیں »

صدی کی ڈیل:مصر اور اردن کی مخالفت

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک) فلسطینی حکومت کے اعلی رکن صائب عریقات نے کہا ہے کہ مصر اور اردن جیسے عرب ممالک نے بھی امریکہ کے صدی کے سودے اور معاملے کی مخالفت کی ہے۔ اطلاعات کے مطابق صائب عریقات نے اعلان کیا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کی طرف سے اس کے داماد کوشنر نے مصر کے صدر عبدالفتاح …

مزید پڑھیں »