جمعہ , 18 اکتوبر 2019

اردن

اردن کے وزير خارجہ کا صدی کے سودے کے بارے میں رد عمل

عمان (مانیٹرنگ ڈیسک)اردن کے وزير خارجہ نے روسی وزير خارجہ کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب میں شام کے جنوب میں جاری کشیدگي کے بارے میں تشویش کا اظہار کرتے ہوئے صدی کے سودے کے بارے میں بھی رد عمل ظاہر کیا ہے۔ الصفدی نے صدی کے معاملے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب امریکہ اس …

مزید پڑھیں »

صدی کی ڈیل:مصر اور اردن کی مخالفت

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک) فلسطینی حکومت کے اعلی رکن صائب عریقات نے کہا ہے کہ مصر اور اردن جیسے عرب ممالک نے بھی امریکہ کے صدی کے سودے اور معاملے کی مخالفت کی ہے۔ اطلاعات کے مطابق صائب عریقات نے اعلان کیا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کی طرف سے اس کے داماد کوشنر نے مصر کے صدر عبدالفتاح …

مزید پڑھیں »

القدس میں ترکی کے بڑھتے اثرو نفوذ پر تشویش ہے:سعودی عرب، اردن

عمان (مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیلی اخبار’ہارٹز‘ نے دعویٰ کیا ہے کہ گذشتہ برس عرب ممالک نے القدس میں ترکی کے بڑھتے ہوئے اثرو نفوذ پر اسرائیل کو شکایت کی تھی۔کثیرالاشاعت عبرانی اخبار کے مطابق اردن، سعودی عرب اور فلسطینی اتھارٹی نے اسرائیل کو شکایت کی تھی کہ مشرقی بیت المقدس میں ترکی کا اثرو نفوذ بڑھ رہا ہے جس پر انہیں سخت …

مزید پڑھیں »

اردن میں محمد بن سلمان اور نیتن یاہو کی ملاقات کی تائید

عمان (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے امریکہ نواز ولیعہد محمد بن سلمان کی اسلام اور مسلمانوں کے خلاف گھناؤنی سازشوں کا سلسلہ جاری ہے گذشتہ ہفتہ سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان نے اردن میں اسرائیل کے خونخوار وزیر اعظم نیتن یاہو سے ملاقات کی ایک اعلی عرب رہنما نے تائید کر دی ہے۔ خلیج فارس کے ایک اعلی …

مزید پڑھیں »

اردن کی نئی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

عمان (مانیٹرنگ ڈیسک)اردن کی نئی کابینہ نے اردن کے بادشاہ شاہ عبداللہ دوم کے سامنے حلف اٹھا لیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اردن کے سابق وزير اعظم نے عوامی احتجاجی مظاہروں کے بعد عہدے سے استعفی دیدیا تھا۔ اردن میں عوام نے ٹیکسوں میں اضافہ کے قانون کے خلاف سڑکوں پر نکل کر احتجاجی مظاہرے کئے اب نئے وزیر اعظم …

مزید پڑھیں »

اردن کا معاشی بحران، خلیجی ممالک نے 2.5 ارب ڈالرز کی امداد کا اعلان کردیا

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) اردن کی معاشی بد حالی اور مہنگائی کے خلاف ملک گیر احتجاج پر سعودی بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز نے یو اے ای اور کویت کے ساتھ ملکر اردن کے لیے 2.5 ارب ڈالرز کے امدامی پیکج کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے سربراہی میں گذشتہ روز چار ممالک کا اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت …

مزید پڑھیں »

اردن مظاہرے: سعودی عرب ،کویت، امارات اور اردن کا ہنگامی اجلاس

عمان (مانیٹرنگ ڈیسک) اردن میں ہونے والے عوامی مظاہروں کے بارے میں سعودی عرب، کویت، امارات اور اردن نے مشترکہ ہنگامی اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سعودی عرب کے شاہی محل سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان کی اردن کے حالات پر قریبی نظر ہے اس لئے اس نے اردن کے بادشاہ …

مزید پڑھیں »

اردن: شاہ عبداللہ نے نیا وزیر اعظم نامزد کردیا

عمان (مانیٹرنگ ڈیسک) اردن کے شاہ عبداللہ دوم نے گزشتہ روز ملک میں جاری حکومت مخالف احتجاج کے پیش نظر سابق وزیراعظم کے استعفے کو قبول کرنے کے بعد آج نئے وزیر اعظم کو نامزد کردیا۔اردن کی کابینہ کے رکن، ہارورڈ یونیورسٹی سے تعلیم یافتہ اور ورلڈ بینک کے سابق سینیئر حکام عمر رزاز کو ہانی الملکی کی جگہ نامزد …

مزید پڑھیں »

اردن میں ہردوسرا شخص سیگریٹ نوشی کا عادی!

عمان (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی ادارہ صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اردن کی نصف آبادی سیگریٹ نوشی کی عادی ہے اور ملک میں ہر دوسرا شخص سیگریٹ نوشی کرتا ہے۔ انسانی حقوق کی عالمی تنظیم کی طرف سے سال 2018ء میں سیگریٹی نوشی کے حوالے سے ایک رپورٹ جاری کی گئی ہے۔ ’تمباکو …

مزید پڑھیں »

اردن کے وزیراعظم مہنگائی کے خلاف عوامی احتجاج پر مستعفی

عمان (مانیٹرنگ ڈیسک) اردن کے شاہ عبداللہ دوم نے ملک میں جاری حکومت مخالف احتجاج کے پیش نظر وزیراعظم کے استعفے کو قبول کرتے ہوئے معروف اصلاح پسند رہنما کو نیا وزیراعظم بنانے کی تجویز بھی دے دی ہے۔اردن کے وزیراعظم ہانی الملقی کی جانب سے اپنے عہدے سے استعفیٰ ملک بھر میں گزشتہ چند روز سے جاری احتجاج کے …

مزید پڑھیں »