منگل , 15 اکتوبر 2019

اردن

اردن میں حکومت کے استعفے کے لیے ملک گیر مظاہرے جاری

عمان (مانیٹرنگ ڈیسک)اردن میں حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے اور نئی ٹیکسوں کے اعلان پر عوام میں پائے جانے والے غم وغصے میں کم نہیں آسکی اور کل تیسرے روز بھی ملک میں مہنگائی اور متنازع ٹیکس عایدکیے جانے پر حکومت کے خلاف مظاہرے جاری رہے۔ نامہ نگاروں نے بتایا کہ دارالحکومت سمیت ملک کے …

مزید پڑھیں »

اردن میں شہریوں کاپیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف احتجاج

عمان(مانیٹرنگ ڈیسک)اردن کے دارالحکومت عمان میں شہریوں نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف احتجاج کیا۔سینکڑوں افراد نے حکومت کیخلاف شدید نعرے بازی بھی کی اور وزیراعظم سے استعفی کا مطالبہ کردیا۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ پیٹرول کی قیمتوں پر اضافی ٹیکس منظور نہیں ہے،وزیراعظم استعفی دیں تاکہ ملکی معاملات بہتری کی جانب گامزن ہوسکیں۔مظاہرین کی جانب سے آئی ایم …

مزید پڑھیں »

فلسطینیوں کی حمایت میں اٹلی اور اردن میں بھی مظاہرے

غزاء(مانیٹرنگ ڈیسک) فلسطینی وزارت صحت کے مطابق فائرنگ سے 40 سالہ جابر سالم شہید اوردرجنوں زخمی ہوئے ہیں۔ فلسطینی عوام امریکی سفارتخانے کی تل ابیب سے بیت المقدس منتقلی کے فیصلے کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔تفصیلات کے مطابق اٹلی کے شہروں میلان اور باپلیس میں فلسطینیوں کی حمایت میں لوگوں کی بڑی تعداد سڑکوں پرآئی اورامریکہ مخالف نعرے بازی کی ۔ …

مزید پڑھیں »

اردن خواتین سعودی خواتین کو ڈرائیونگ سکھائیں گی

عمان(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب میں آنے والے ماہ میں خواتین بھی ڈرائیونگ شروع کردیں گی اور انہیں بقاعدہ طور پر ڈرائیونگ لائسنس جاری کرنا شروع ہوجائیگا، اس ضمن میں سعودی حکام نے ملک میں خواتین کو ڈرائیونگ سکھانے کےلئے اردنی خواتین کی خدمات حاصل کی جائیں گی، اس حوالے سےسعودی حکام اردنی حکام سے معاملات طے بھی کرلئے ہیں اور عنقریب …

مزید پڑھیں »

القدس کو اسرائیلی دارالحکومت قرار دینے کا اعلان نہیں مانتے:اردن

عمان (مانیٹرنگ ڈیسک )اردن کی حکومت نے امریکا کی طرف سے تل ابیب میں قائم اپنے سفارت خانے کو مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے کے اعلان کو ایک بار پھر مسترد کردیا ہے۔ اردن کا کہنا ہے کہ امریکی حکومت کا اعلان باطل ہے اور اس سے القدس سے متعلق عالمی قانون پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ اردنی حکومت …

مزید پڑھیں »

اسرائیل عبادت کی آڑ میں مسجد اقصیٰ کا تقدس پامال کررہا ہے:اردن

عمان(مانیٹرنگ ڈیسک) اُردنی حکومت کے ترجمان نے مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کے بڑھتے واقعات اور یہودی آبادکاروں کے قبلہ اول پر دھاووں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صہیونی ریاست عبادت کی آڑ میں مسجد اقصیٰ کا تقدس پامال کررہی ہے۔ اردنی حکومت کے ترجمان ’’ محمد المومنی‘‘نے مقبوضہ علاقوں میں یہودی کالونیوں کو غیرقانونی …

مزید پڑھیں »

بن سلمان یہودیوں کو سعودی عرب میں جگہ دیں، اردنیوں کا بن سلمان کے انٹرویو پر ردعمل

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی اخبار ’’دی اٹلانٹک‘‘ کو انٹرویو دینے کے بعد سوشل میڈیا پر سرگرم اردنی باشندوں نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے انھیں مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ’’اگر آپ کو یہودیوں اور ان کے حقوق کے بارے اتنی ہی فکر ہے تو انھیں سعودی عرب کے ان علاقوں میں آباد کرے جہاں …

مزید پڑھیں »

اردن نے 2 داعش دہشت گردوں کو 10 سال قید کی سزا سنا دی

عمان (مانیٹرنگ ڈیسک)اردن نے وہابی دہشت گرد تنظیم داعش سے منسلک 2 دہشت گردوں کو سفارتخانوں پر حملے کا منصوبہ بنانے کے جرم ميں 10 سال قید کی سزا سنا دی ہے۔اطلاعات کے مطابق اردن کی عدالت نے روس ، ایران اور اسرائیل کے سفارتخانوں پر حملے کا منصوبہ بنانے والے 2 داعش دہشت گردوں کو 10 سال قید کی …

مزید پڑھیں »

فلسطینی گرجا گھروں کی املاک پر اسرائیلی ٹیکس ناقابل قبول: اردن

عمان (مانیٹرنگ ڈیسک) اُردن کی حکومت نے بیت المقدس میں مسیحی برادری کے مذہبی مقدس مقامات کے زیرانتظام جائیدادوں پر ٹیکس عاید کرنے کی اسرائیلی پالیسی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ اردنی حکومت کے ترجمان محمد المومنی کا کہنا ہے کہ ان کی حکومت صہیونی ریاست کی طرف سے القدس اور دیگر شہروں میں مسیحی برادری کی املاک …

مزید پڑھیں »

ترکی اور اردن کے درمیان عسکری تعاون بڑھانے کا فیصلہ

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی اور اردن کے درمیان عسکری تعاون پر مبنی معاہدہ طے ہو گیا ہے۔ اردنی فوج کے مطابق، یہ معاہدہ ترک مسلح افواج کے سربراہ جنرل خلوصی آکار کے دورہ عمان کے دوران طے ہوا جنہوں نے اپنے اردنی ہم منصب محمود فرہاد سے ملاقات بھی کی ۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور علاقائی صورت حال …

مزید پڑھیں »