اتوار , 19 جنوری 2020

اردن

اسرائیل عبادت کی آڑ میں مسجد اقصیٰ کا تقدس پامال کررہا ہے:اردن

عمان(مانیٹرنگ ڈیسک) اُردنی حکومت کے ترجمان نے مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کے بڑھتے واقعات اور یہودی آبادکاروں کے قبلہ اول پر دھاووں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صہیونی ریاست عبادت کی آڑ میں مسجد اقصیٰ کا تقدس پامال کررہی ہے۔ اردنی حکومت کے ترجمان ’’ محمد المومنی‘‘نے مقبوضہ علاقوں میں یہودی کالونیوں کو غیرقانونی …

مزید پڑھیں »

بن سلمان یہودیوں کو سعودی عرب میں جگہ دیں، اردنیوں کا بن سلمان کے انٹرویو پر ردعمل

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی اخبار ’’دی اٹلانٹک‘‘ کو انٹرویو دینے کے بعد سوشل میڈیا پر سرگرم اردنی باشندوں نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے انھیں مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ’’اگر آپ کو یہودیوں اور ان کے حقوق کے بارے اتنی ہی فکر ہے تو انھیں سعودی عرب کے ان علاقوں میں آباد کرے جہاں …

مزید پڑھیں »

اردن نے 2 داعش دہشت گردوں کو 10 سال قید کی سزا سنا دی

عمان (مانیٹرنگ ڈیسک)اردن نے وہابی دہشت گرد تنظیم داعش سے منسلک 2 دہشت گردوں کو سفارتخانوں پر حملے کا منصوبہ بنانے کے جرم ميں 10 سال قید کی سزا سنا دی ہے۔اطلاعات کے مطابق اردن کی عدالت نے روس ، ایران اور اسرائیل کے سفارتخانوں پر حملے کا منصوبہ بنانے والے 2 داعش دہشت گردوں کو 10 سال قید کی …

مزید پڑھیں »

فلسطینی گرجا گھروں کی املاک پر اسرائیلی ٹیکس ناقابل قبول: اردن

عمان (مانیٹرنگ ڈیسک) اُردن کی حکومت نے بیت المقدس میں مسیحی برادری کے مذہبی مقدس مقامات کے زیرانتظام جائیدادوں پر ٹیکس عاید کرنے کی اسرائیلی پالیسی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ اردنی حکومت کے ترجمان محمد المومنی کا کہنا ہے کہ ان کی حکومت صہیونی ریاست کی طرف سے القدس اور دیگر شہروں میں مسیحی برادری کی املاک …

مزید پڑھیں »

ترکی اور اردن کے درمیان عسکری تعاون بڑھانے کا فیصلہ

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی اور اردن کے درمیان عسکری تعاون پر مبنی معاہدہ طے ہو گیا ہے۔ اردنی فوج کے مطابق، یہ معاہدہ ترک مسلح افواج کے سربراہ جنرل خلوصی آکار کے دورہ عمان کے دوران طے ہوا جنہوں نے اپنے اردنی ہم منصب محمود فرہاد سے ملاقات بھی کی ۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور علاقائی صورت حال …

مزید پڑھیں »

اسرائیل نے اردن میں اپنا نیا سفیر تعینات کردیا

عمان (مانیٹرنگ ڈیسک) غاصب صہیونی حکومت نے اردن میں اپنا نیا سفیر تعینات کردیا ہے ،بعض اسلامی اور عرب ممالک نے اسرائیل کو سرکاری طور پر تسلیم کررکھا ہے جس میں اردن اور ترکی بھی شامل ہیں۔ اطلاعات کے مطابق عمان میں اسرائیلی سفارتخانہ کے محافظ کی فائرنگ سے ایک اردنی جوان کی ہلاکت کے بعد اسرائیل نے اپنے سفیر …

مزید پڑھیں »

اردن میں عوام کا حکومت مخالف غصہ عروج پر

عمان (مانیٹرنگ ڈیسک) اردن نے پچھلے چند ماہ سے پیٹرول بحران کے بعد سے بہت سے اصلاحات نافذ کیئے۔اردن میں روٹی کی قیمتی دوگنی ہونے اور سبسڈی سپورٹ جیسی اہم اور اسٹرٹیجک چیز کے ختم ہوجانے کے بعد، ماہرین کا ماننا ہے کہ اس وجہ سے اردن کے 9 ملین آبادی والے ملک کو عوامی نارضایتی جیسے بڑے بحران کا …

مزید پڑھیں »

کئی ماہ کے تعطل کے بعد اردن میں اسرائیلی سفارت خانہ کھل گیا

عمان (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل اور اردن کے درمیان کئی ماہ کے سفارتی تعطل کے بعد کل منگل کو اردن کے صدر مقام عمان میں اسرائیل کا سفارت خانہ دوبارہ کھول دیا گیا۔ خیال رہے کہ اردن اور اسرائیل کے درمیان چند ماہ قبل اس وقت سفارتی کشیدگی پیدا ہوئی جب عمان میں اسرائیلی سفارت خانے کے ایک اہلکار نے دو …

مزید پڑھیں »

اسرائیل اردن میں نئے سفیرکی تعیناتی میں دوبارہ سرگرم

عمان (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی وزارت خارجہ نے کئی ماہ کے تعطل اور تل ابیب کی جانب سے معافی مانگنے کے بعد اردن میں سفیر کی واپسی کے لیے تیاریاں شروع کی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق اسرائیلی حکومت عمان میں متعین اپنی سابق خاتون سفیر کو واپس بھیجنے کے بجائے کسی نئے سفارت کار کو تعینات کرے گا۔ ادھر اسرائیلی اخبار’یدیعوت …

مزید پڑھیں »

مصر کے صدر اور شاہ اردن کی مسئلہ فلسطین پر گفتگو

قاہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی اور اردن کے بادشاہ نے مسئلہ فلسطین کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق دونوں عرب رہنماؤں نے ٹیلی فون پر فلسطین کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں بات چيت کی اور باہمی گفتگو میں علاقائی اور عالمی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا ۔ دونوں …

مزید پڑھیں »