جمعرات , 14 نومبر 2019

اردن

اردن کے بادشاہ نے قطر کو عرب لیگ سے نکالنے کا مطالبہ کیا

عمان (مانیٹرنگ ڈیسک) اردن کے بادشاہ نے قطر کے عرب لیگ سے بے دخل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ وطن نیوز کی رپورٹ کے مطابق قطر کے امیر کے بیانات کے بعد، اردن کے بادشاہ نے "بترا” نیوز سے انٹرویو میں قطر کے عرب لیگ سے بے دخل کرنے کا مطالبہ کیا ہے، تاکہ یہ ملک دہشتگردوں سمیت اخوان المسلمین …

مزید پڑھیں »

شامی فوج، عراق اور اردن کی سرحدوں تعینات

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک )شام نے اپنے فوجیوں کو عراق اور اردن کی سرحدوں پر تعینات کردیا ہے۔شام کے مخالف گروپس کے مطابق دمشق نے فوج کی بھاری نفری بڑے بڑے ہتھیاروں سمیت السبع شہر کی طرف روانہ کردی ہے۔ واضح رہے کہ یہ شہر گزشتہ ہفتے شامی فوج کے کنٹرول میں آیا تھا۔گزشتہ دنوں شامی فوج اور داعش کے درمیان …

مزید پڑھیں »

اردن سے شام داخل ہونے والی افواج کو امریکی اور بحرینی طیاروں کی مدد

عمان (مانیٹرنگ ڈیسک ) عرب ٹی وی نیوز چینل ’’المیادین ‘‘نے انکشاف کیا ہے کہ 4ہزار فوجی اردنی سرحدکے ذریعے شام داخل ہوگئے ہیں۔ المیادین کے مطابق شام میں داخل ہونے والی افواج کو امریکی اور بحرینی طیاروں نے فضائی نگرانی کی اور کوریج فراہم کیا۔ المیادین کا مزید کہنا تھا کہ داخل ہونے والے فوجیوں کیساتھ بھاری مقدا ر میں …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب اردن پر قابض ہونے کیلئے علماء اور وزراء میں ڈالر تقسیم کر رہا ہے:قطری سفیر

عمان (مانیٹرنگ ڈیسک )سعودیہ، اردن پر قابض ہونے کے لیے اس ملک کے علماء اور وزراء میں ڈالر تقسیم کر رہا ہےمصری نیوز پیپر ’’الشروق ‘‘کی رپورٹ کے مطابق اردن میں قطر کے سفیر "بندر بن محمد العطیہ” نے "قنا” نیوز کو ویڈیو کانفرنس کے ذریعے انٹرويو ميں کہا: اردن کے بادشاہ نے اس ملک کی تاریخ اور قوم، سعودیہ …

مزید پڑھیں »

اردن کے شاہ عبداللہ کی مشقوں میں بطور فوجی شرکت

عمان (مانیٹرنگ ڈیسک )اردن کے شاہ عبداللہ نے فوجی مشقوں میں بطور فوجی شریک ہوکر سب کو حیران کردیا۔اردن کے شاہی دیوان کے فیس بک اکاؤنٹ پر جاری ہونے والی فوٹیج میں شاہ عبداللہ دوئم کو فوجی کمانڈوز کے لباس میں دیگر فوجیوں کے ہمراہ ایک بکتر بند گاڑی سے نکل کر فرضی دشمنوں کے ٹھکانے پر حملہ اور مقابلہ …

مزید پڑھیں »

یہودیوں کی قبلہ اول پرچڑھائی منظم مذہبی غنڈہ گردی ہے:اردن

عمان (مانیٹرنگ ڈیسک )اردن کی حکومت نے انتہا پسند یہودی آباد کاروں کے قبلہ اول پر دھاووں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاستی سرپرستی میں یہودیوں کی قبلہ اول پر چڑھائی صہیونی ریاست کی منظم مذہبی غنڈہ گردی ہے۔ اطلاعات کے مطابق اردنی حکومت کے ترجمان اور وزیر مملکت برائے اطلاعات محمد المومنی نےایک بیان …

مزید پڑھیں »

اردن کے اہلسنت رکن پارلیمنٹ کے اہل تشیع کے دفاع میں اہم سوالات؟

عمان (مانیٹرنگ ڈیسک )اردن کے اہلسنت رکن پارلیمنٹ طارق خوری نے اسلامی ممالک کے خراب حالات میں ملوث گروہوں اور عناصر کے بارے میں اپنےاہل تشیع بھائیوں کے دفاع کے حوالے سے چند سوالات اٹھائے ہیں جس سے شیعہ سنی کے مشترکہ دشمن وہابی اور تکفیری عناصر طیش میں آگئے ہیں۔ اردن کے رکن پارلیمنٹ طارق خوری نے اسلامی ممالک …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب اور اردن کے درمیان 15 معاہدے

عمان (مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی عرب اوراردن کےدرمیان ماحولیات،صحت، ثقافت سمیت مختلف شعبوں میں 15 معاہدوں اور مفاہمتوں کی یادداشتوں پر دستخط ہوگئے۔عرب لیگ کی سربراہی کانفرنس سے قبل عمان میں اردن کے شاہ عبداللہ اور سعودی فرما نرواں سلمان بن عبدالعزیز نے ملاقات کی۔ دونوں ملکوں کے وفود کے درمیان ماحولیات، میڈیا، ثقافت، صحت سمیت 15 معاہدوں اور مفاہمت کی …

مزید پڑھیں »

اردن اور اسرائیل گیس معاہدے کے خلاف عمان میں مظاہرہ

عمان (مانیٹرنگ ڈیسک )اردن اور اسرائیل کے درمیان گیس معاہدے کے خلاف سیکڑوں لوگوں نے دارالحکومت امان میں مظاہرے کیے ہیں۔پریس ٹی وی کے مطابق سیکڑوں کی تعداد میں لوگ اردن کے دارالحکومت امان کی سڑکوں پر آئے اور انہوں نے اردن اسرائیل گیس معاہدے کو شرمناک قرار دیتے ہوئے اسے منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا۔مظاہرین نے اپنے ہاتھوں میں …

مزید پڑھیں »

بیت المقدس میں مقدسات کی حفاظت،اردن کا ملازمین کی تعداد بڑھانے کااعلان

عمان (مانیٹرنگ ڈیسک )اردن کی حکومت نے مقبوضہ بیت المقدس میں اسلامی مقدسات کی حفاظت اور دیکھ بحال کے لیے محکمہ اوقاف کے ملازمین کی تعداد بڑھا کرایک ہزار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اطلاعات کے مطابق اردنی وزیربرائے مذہبی امور ڈاکٹر وائل عربیات کی زیرصدارت عمان میں ایک اہم اجلاس ہوا جس میں اردنی وزارت مذہبی امور کے دیگرعہدیداروں نے …

مزید پڑھیں »