ہفتہ , 21 اپریل 2018

اسرائیل

صیہونیت کینسر کا ایسا پھوڑا ہے کہ جس نے مشرق وسطیٰ افراتفری سے دوچار کیا ہے،شیخ نعیم قاسم

بیروت (مانیٹرنگ ڈیسک) حزب الله لبنان کے نائب جنرل سکریٹری نے کہاہے کہ علاقہ کی تمام مشکلات کی بنیاد کینسر کا ٹیومر غاصب صیہونیت ہے ۔ حزب الله لبنان کے نائب جنرل سکریٹری ’’حجت الاسلام شیخ نعیم قاسم ‘‘نے المجتبی کمپلیکس بیروت میں ایک ثقافتی پروگرام کے اختتامیہ سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ہمارے علاقہ میں غاصب صیہونیت نامی کینسر ...

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کی اسرائیل کیلئے اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے تصدیق کی ہے کہ سعودی عرب نے ہندوستانی ایئرلائن ” ایئر انڈیا” کو اسرائیل کی پروازوں کیلئے اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دے دی ہے جس کے بعد سعودی عرب کی منافقت اور اسلام و مسلمانوں کے خلاف گہری سازش مزید نمایاں ہوگئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق اسرائیل جانے ...

مزید پڑھیں »

سنہ 2028ء میں اسرائیل کا سیاسی اور سیکیورٹی مستقبل کیا ہوگا؟سروے رپورٹ

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک) سنہ 2028ء میں صہیونی ریاست کے سیاسی اور سیکیورٹی مستقبل کے حوالے سے کئی طرح کے مایوس کن خیالات پائے جا رہے ہیں۔اسرائیل کے ’سائبر’ کالج کے زیراہتمام کرائے گئے رائے عامہ کے ایک جائزے میں کہا گیا ہے کہ فلسطینیوں کے ساتھ امن معاہدے کے امکانات کم ہونے کے ساتھ اسرائیل کے سیاسی اور سیکیورٹی مستقبل ...

مزید پڑھیں »

اعراب اور ایران کے اختلافات سے صرف اسرائيل کو فائدہ پہنچ رہا ہے:ڈپٹی اسپیکر تیونس پارلیمنٹ

تیونس (مانیٹرنگ ڈیسک) تیونس کی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر نے ایران اور اعراب کے درمیان اختلاف کو صرف سیاسی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور اعراب کے درمیان اختلاف دینی اور قبائلی نہیں بلکہ سیاسی ہے اور اس اختلاف سے صرف اسرائیل کو فائدہ پہنچ رہا ہے۔ تیونس کے ڈپٹی اسیکر نے کہا کہ مختلف مکاتب کے درمیان ایسے ...

مزید پڑھیں »

لبنان پر اسرائیل کی کسی بھی قسم کی جارحیت ایک بھرپور جنگ میں بدل جائےگی:لبنانی تجزیہ نگار

بیروت (مانیٹرنگ ڈیسک) بین الاقوامی امور کے ایک لبنانی ماہر نےبیروت کےخلاف صیہونی دشمن کی روزانہ کی دھمکیوں اورہرزہ سرائیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل اس حقیقت سے پوری طرح واقف ہے کہ لبنان کے ساتھ کوئی بھی تنازعہ ایک بھرپور جنگ میں بدل جائےگی ۔ ایرانی ذرائع ابلاغ کےساتھ انٹرویو میں ’’انیس نکاش ‘‘نے بیروت ...

مزید پڑھیں »

سعودی فضائی حدود کے استعمال کی اسرائیلی کوشش

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل نے اپنے ہوائی جہازوں کے لیے سعودی عرب کی فضائی حدود کے استعمال کے لیے کوششیں تیز کر دی ہیں۔فلسطین ٹوڈے کے مطابق اسرائیل جانے والے ایئر انڈیا کے طیاروں کو سعودی عرب کی جانب سے اپنی فضائی حدود کے استعمال کی اجازت دیئے جانے کے بعد صیہونی حکومت کی فضائی کمپنی العال نے بھی ایسی ...

مزید پڑھیں »

اسرائیلی وزیراعظم پانچ روزہ دورے پر امریکا روانہ

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ غرب اردن کی یہودی کالونیوں کے اسرائیل سے الحاق کے حوالے سے امریکی حکومت کے ساتھ پائے جانے والے اختلافات دور کرنے کے لیے وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو آج اتوار کوپانچ روزہ دورے پرامریکا روانہ ہوگئے ہیں۔ شیڈول کے مطابق نیتن یاھو کل پانچ مارچ کو واشنگٹن میں ...

مزید پڑھیں »

اسرائیل لبنان جنگ کے امکانات ہیں: جنرل کوبی باراک

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی فوج کے ایک اہم عہدیدار نے میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ کو قتل کرنے سے اسرائیل حزب اللہ پر فتحیاب ہوگا،اسرائیل کے زمینی فوج کے سربراہ جنرل کوبی باراک کے مطابق اسرائیل اور لبنان کے درمیان نئی جنگ کے امکانات بہت زیادہ ہیں اور ممکن ہے ...

مزید پڑھیں »

نیتن یاہو کی امارات اور دیگر خلیجی ریاستوں کے ساتھ تعمیراتی بات چیت کی خواہش

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے خواہش ظاہر کی ہے کہ اسرائیل کی اور دیگر خلیجی ریاستوں کے ساتھ تعمیراتی بات چیت ہونی چاہیے کیونکہ اسرائیل کی طرح امارات اور متعدد خلیجی ریاستوں کے نزدیک حماس ایک دہشت گرد تنظیم کے علاوہ کچھ نہیں۔بیت المقدس میں امریکہ سے دورے پر آئے ہوئے متعدد یہودی شخصیات سے ملاقات ...

مزید پڑھیں »

‘ ناقابل برداشت پابندیاں، اسرائیلی جیلوں کے حالات کسی بھی وقت بھونچال پیدا کر سکتے ہیں’

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک) فلسطینی اسیران سنٹر برائے سٹڈی نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیلی جیلوں میں اسیران پر ناقابل برداشت پریشر اور پابندیوں کی وجہ سے کوئی ممکنہ بھونچال دیکھنے میں آسکتا ہے۔سنٹر کے مطابق نفحہ جیل کے قیدیوں نے اپنے ساتھی قیدی وائل النطشہ سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے احتجاجی اقدامات کئے ہیں۔ قیدی وائل النطشہ نے ...

مزید پڑھیں »