بدھ , 24 اپریل 2024

اسرائیل

اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کی انتقامی کارروائی شروع، مقبوضہ علاقے پر راکٹوں سے حملہ

فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ شمالی غزہ میں واقع مقبوضہ عسقلان سٹی پر غزہ کی پٹی سے دو راکٹ فائر کئے گئے۔ رپورٹ کے مطابق فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی جارحیت کا جواب دیتے ہوئے آج صبح مقبوضہ عسقلان سٹی پر دو راکٹ فائر کئے گئے۔ راکٹ داغے جانے کے بعد علاقے میں سائرن بجنے کی …

مزید پڑھیں »

جنین میں صیہونی دہشتگردی، مزید تین شہید، متعدد زخمی

فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ قدس کے غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں نے آج ایک بار پھر جنین کیمپ پر دھاوا بولا جس کے دوران انکی براہ راست فائرنگ سے 3 فلسطینی شہید اور 8 زخمی ہوئے۔ شہاب خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ آج صبح غرب اردن کے علاقے جنین پر …

مزید پڑھیں »

عصائے موسی نے صیہونی حکومت کا بجلی سپلائی سسٹم ہیک کر لیا

عصائے موسی نامی ہیکرس گروپ نے جس نے اس سے پہلے صیہونی حکومت کی اسلحہ ساز کمپنیوں کے کیمروں کو ہیک کرلیا تھا اس بار صیہونی حکومت کے بجلی سپلائی سسٹم کو ہیک کرلیا ہے عصائے موسی نامی ہیکرس گروپ نے بدھ کو انگریزی اور عبری زبان میں ایک ویڈیو شیئر کر کے اعلان کیا کہ یہ تو آغاز ہے …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی عہدیدار کا اعتراف، ایران اور اسرائیل میں جاری ہے سائبر جنگ

صیہونی حکومت کے ایک عہدیدار نے دعوی کیا ہے کہ ایران اور اسرائیل کے درمیان پردے کے پیچھے سائبر جنگ جاری ہے۔ صیہونی حکومت کی داخلی سلامتی کونسل کے سابق سربراہ نے یہ دعویٰ کرتے ہوئے کہ ایران اور اس حکومت کے درمیان پس پردہ جنگ جاری ہے، کہا کہ وہ نہیں جانتے کہ یہ جنگ کب ختم ہوگی۔ فارس …

مزید پڑھیں »

ایرانی میزائلوں کے ذخیرے نے امریکہ اور اسرائیل کی راتوں کی نیندیں اڑا دیں

ایک امریکی ویب سائٹ کا کہنا ہے کہ ایرانی میزائل ممکنہ حملہ آوروں کو قبل از وقت جواب دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ امریکی تجزیہ کار ویب سائٹ نے لکھا کہ ایران نے جارحیت کا جواب مختلف قسم کے میزائلوں اور ڈرونز سے دینے کی صلاحیت تیار کر لی ہے۔ امریکی فوجی تجزیہ کی ویب سائٹ سے  فارس نیوز ایجنسی …

مزید پڑھیں »

اسرائیل ایران کے وار سے خوف زدہ۔ پروپیگنڈوں پراتر آیا

اسرائیلی وزیر خارجہ یائر لیپڈ نے ملکی شہریوں کو ‘حتی الامکان جلد ازجلد’ ترکی چھوڑ دینے کا مشورہ دیا ہے۔ ان کے بقول ایرانی حمایت یافتہ افراد استنبول میں اسرائیلی شہریوں پر حملے کا سرگرمی سے منصوبہ بنا رہے ہیں۔ اسرائیلی وزیر خارجہ یائر لیپڈ نے یہ پروپیگنڈا  ایک ایسے وقت پر کیا ہے کہ جب دو سخت حریف ممالک …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی عہدیدار کا اعتراف، ایران اور اسرائیل میں سائبر جنگ جاری ہے

صیہونی حکومت کے ایک عہدیدار نے دعوی کیا ہے کہ ایران اور اسرائیل کے درمیان پردے کے پیچھے سائبر جنگ جاری ہے۔ صیہونی حکومت کی داخلی سلامتی کونسل کے سابق سربراہ نے یہ دعویٰ کرتے ہوئے کہ ایران اور اس حکومت کے درمیان پس پردہ جنگ جاری ہے، کہا کہ وہ نہیں جانتے کہ یہ جنگ کب ختم ہوگی۔ رپورٹ …

مزید پڑھیں »

صیہونی حکام پر ایران کا خوف طاری، اپنے شہریوں کو ہوشیار رہنے کی تاکید

تل ابیب: قدس کی غاصب اور جابر صہیونی حکومت کے وزیر خارجہ نے ایرانی حملوں کے خوف سے ترکی میں مقیم صہیونی شہریوں سے اپیل کی کہ وہ جلد از جلد اس ملک کو چھوڑدیں۔ ارنا رپورٹ کے مطابق، لوفیگارو اخبار نے کہا ہے کہ قدس کی غاصب اور جابر صہیونی حکومت کے وزیر خارجہ "یائیر لاپید” نے ایک بیان …

مزید پڑھیں »

مقبوضہ فلسطین میں انجینئرنگ اور ٹیکنیکل ساز و سامان کے گودام میں دھماکہ

مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کے زیرقبضہ کریوت حسیدیم صنعتی علاقے میں واقع ٹیکنیکل ساز و سامان کا ایک گودام دھماکے کے باعث نذرآتش ہوگیا۔ مقبوضہ فلسطین: منظرعام پر آنے والی رپورٹوں کے مطابق مقبوضہ فلسطین کے کریوت حسیدیم صنعتی علاقے میں انجینئرنگ اور ٹیکنکل ساز و سامان کا ایک گودام جو ایک ہزار مربع میٹر پر محیط ہے ، …

مزید پڑھیں »

مقبوضہ فلسطین کے بس ٹرمینل میں آتشزدگی

مقبوضہ فلسطین کے شہر صفد کے بس ٹرمنل میں وسیع پیمانے پر آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ فلسطینی ذرائع‏ کا کہنا ہے کہ آتشزدگی کے اس واقعے میں آٹھارہ بسیں جل کر راکھ ہو گئیں۔ یہ بسیں شہر الناصرہ میں ایک صیہونی کمپنی کی بتائی جاتی ہیں۔ ابھی آگ لگنے کی وجہ سامنے نہیں آئی ہے تاہم بتایا جاتا …

مزید پڑھیں »