ہفتہ , 20 اپریل 2024

اسرائیل

غرب اردن کو اسرائیل میں ضم کرنا ایک خطرناک اقدام ہوگا؛ اسرائیلی خفیہ ایجنسی

اسرائیل کی خفیہ ایجنسی شاباک نے صہیونی حکومت کے وزیر اعظم بن یامین نتن یاہو کو غرب اردن کے بعض علاقوں کو ضم کرنے کے فیصلے کے سنگین نتائج کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔اسرائیل کی لیکود پارٹی کے سرغنہ بن یامین نیتن یاہو اور بلو اینڈ وائٹ پارٹی کے سرغنہ بنی گینٹز نے مخلوط حکومت کے قیام کے معاہدے …

مزید پڑھیں »

اسرائيلی وزير اعظم کے خلاف بد عنوانی کے مقدمے پر کارروائی

اسرائيلی وزير اعظم بينجمن نيتن ياہو کے خلاف بد عنوانی کے مقدمے پر عدالتی کارروائی آج چوبيس مئی سے شروع ہو رہی ہے۔ ابتدائی سماعت يروشلم ڈسٹرکٹ کورٹ ميں ہو رہی ہے۔ ستر سالہ اسرائيلی رہنما پر ذرائع ابلاغ ميں اپنے بارے ميں مثبت خبريں چھپوانے کے ليے سياسی فائدے پہنچانے اور امير کاروباری شخصيات کے ساتھ مہنگے تحفے تحائف …

مزید پڑھیں »

ترکی کے لیے اسرائیل کی جانب سے بھیجی گئی امداد استنبول پہنچ گئی۔

اسرائیل نے یہ اعلان کیا ہے کہ وہ ترکی سے اسرائیل تک سامان درآمد کرنے کے لئے دو ہفتہ وار پروازیں چلائے گا ۔مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق ، ایک دہائی کے دوران اسرائیلی کیریئر ای آئی اے آئی ایک دہائی میں پہلی بار تل ابیب سے ترکی کے لئے کارگو پروازیں چلانے کا کام شروع کرے گا۔ پہلا ای …

مزید پڑھیں »

متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کیلئے کورونا سے لڑنے کے لیے امدادی کھیپ بھیج دی

عالمی وبا کورونا وائرس کے دوران متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کے لیے امدادی کھیپ بذریعہ  پرواز روانہ کر دیا۔اماراتی حکام کے مطابق پرواز انسانی بنیاد پر اسرائیل میں کورونا وبا سے نمٹنے کے لیے حفاظتی سامان پہنچانے کے لیے بھیجی گئی جس میں اسرائیلی عوام کے لیے طبی امدادی سامان پہنچایا گیا۔اماراتی حکام کا کہنا ہے کہ انسانی بنیاد …

مزید پڑھیں »

اسرائیل :نئے وزراء کے ناموں پراختلاف ، مخلوط کابینہ کی حلف برداری اتوار تک ملتوی

اسرائیل کی نئی مخلوط حکومت کی حلف برداری وزراء کے ناموں پر اختلاف کی وجہ سے اتوار تک ملتوی کردی گئی ہے۔وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو اور ان کے سیاسی حریف سابق آرمی چیف بینی گینز کے زیر قیادت اسرائیل کی نئی مخلوط قومی کابینہ نے جمعرات کو حلف اٹھانا تھا لیکن عین وقت پر وزراء کے ناموں پر اتفاق رائے …

مزید پڑھیں »

اسرائیل پر پابندی لگائی جائے، برطانوی ممبران پارلیمنٹ کا وزیراعظم کو خط

لندن: برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کو 145 ممبران پارلیمنٹ نے خط لکھ دیا جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ اسرائیل پر پابندی لگائی جائے۔ برطانوی ممبران پارلیمنٹ نے خط لکھ کر بورس جانسن سے اسرائیل پر پابندی لگانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کرونا کی صورت حال میں فلسطین کے متنازع علاقوں کا الحاق چاہتا ہے۔برطانوی ممبران پارلیمنٹ …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی غاصب فوج کے نہتے فلسطینیوں پرحملے، متعدد افراد زخمی

اسرائیلی غاصب فوج کے اہلکاروں نے نہتے فلسطینی مسلمانوں پر حملہ کرکے متعدد روزہ داروں کو خاک وخوں میں غلطاں کردیا ہے. غاصب و جابر صیہونی فوجیوں نے غرب اردن میں صیہونی بستیوں کی تعمیر کے خلاف ہونے والے مظاہرین پر حملہ کیا جس میں درجنوں فلسطینی زخمی ہوئے۔باوردی صیہونی دہشتگردوں نے قلقیلیہ کے مشرق میں واقع کفرقدوم علاقے کے …

مزید پڑھیں »

اسرائیل: مخلوط حکومت میں بنجمن نیتن یاھو کی شمولیت عدالت میں چیلنج

اسرائیل کی اپوزیشن سیاسی جماعتوں نے وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے مخلوط حکومت میں شمولیت کی کوششوں کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا ہے جس کے بعد نتین یاھو کا سیاسی مستقبل خطرے میں دکھائی دے رہا ہے۔ اپوزیشن رہ نمائوں کا کہنا ہے کہ مخلوط حکومت میں نیتن یاھو کی شمولیت سے بدعنوانی کے مقدمات میں وزیراعظم کے خلاف …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی وزیر اعظم کے خلاف مظاہرہ

صیہونی وزیر اعظم بینیامین نیتن یاہو اور بنی گانٹز کے درمیان اتحادی حکومت کی تشکیل سے متعلق ہونے والے سمجھوتے کے خلاف مقبوضہ سرزمین کے ہزاروں افراد نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔آئی آر آئی بی کی آج کی رپورٹ کے مطابق مظاہرین نے صیہونی وزیر اعظم بینیامین نیتن یاہو کی بڑے پیمانے پر مالی بدعنوانی اور بنی گانٹز کی جانب سے …

مزید پڑھیں »

مسجد الاقصی کے خطیب کے گھر پر صیہونی فوجیوں کا حملہ

قدس کے غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں نے مسجد الاقصی کے خطیب کے گھر پر حملہ کر دیا۔فلسطینی ذرائع ابلاغ کی رپورٹوں کے مطابق قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی انٹیلی جنس کے 10 آفیسروں اور 50 سے زائد فوجیوں نے مسجد الاقصی کے خطیب شیخ عکرمه صبری کے گھر کا محاصرہ کیا اور ان پر حملہ کر …

مزید پڑھیں »